نتائج تلاش

  1. ریحان احمد ریحانؔ

    زندگی دوشیزۂ جبر و بلا ہے ہمنشیں کون بچ پایا ہے اس کی زلف کے فتراک سے

    زندگی دوشیزۂ جبر و بلا ہے ہمنشیں کون بچ پایا ہے اس کی زلف کے فتراک سے
  2. ریحان احمد ریحانؔ

    جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں

    جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں
  3. ریحان احمد ریحانؔ

    ادب گاہیست زیرِ آسماں از عرش نازک تر نفس گم کردہ می آید جنید و بایزید اینجا

    ادب گاہیست زیرِ آسماں از عرش نازک تر نفس گم کردہ می آید جنید و بایزید اینجا
  4. ریحان احمد ریحانؔ

    صد نالۂ شب گیرے، صد صبحِ بلا خیزے صد آہِ شرر ریزے، یک شعرِ دل آویزے در عشق و ہوسناکی دانی کہ...

    صد نالۂ شب گیرے، صد صبحِ بلا خیزے صد آہِ شرر ریزے، یک شعرِ دل آویزے در عشق و ہوسناکی دانی کہ تفاوَت چیست؟ آں تیشۂ فرہادے، ایں حیلۂ پرویزے
  5. ریحان احمد ریحانؔ

    جناب ہمیں معاف کیجئے اگر جواب دینے میں ہم سے کوئی غلطی ہوئی

    جناب ہمیں معاف کیجئے اگر جواب دینے میں ہم سے کوئی غلطی ہوئی
  6. ریحان احمد ریحانؔ

    بھائی بات ایسے ہے کہ میں بھی رحمت حق تعالیٰ کا امیدوار ہوں اور اس سے مایوس ہر گز نہیں ہوں اور...

    بھائی بات ایسے ہے کہ میں بھی رحمت حق تعالیٰ کا امیدوار ہوں اور اس سے مایوس ہر گز نہیں ہوں اور اسی امید کے سہارے زندگی کے شب و روز کاٹ رہا ہوں جہاں تک اس شعر کی بات ہے تو اسے شعر برائے شعر ہی سمجھیے کیونکہ یہ شعر ہی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں
  7. ریحان احمد ریحانؔ

    کچھ تو برسے مرے ویرانۂ دل پہ یارب ابرِ رحمت نہ سہی آتش و آہن ہی سہی

    کچھ تو برسے مرے ویرانۂ دل پہ یارب ابرِ رحمت نہ سہی آتش و آہن ہی سہی
  8. ریحان احمد ریحانؔ

    ہر نفس عمرِ گزشتہ کی ہے میت فانی زندگی نام ہے مر مر کے جیے جانے کا

    ہر نفس عمرِ گزشتہ کی ہے میت فانی زندگی نام ہے مر مر کے جیے جانے کا
  9. ریحان احمد ریحانؔ

    صرف شعر

    یوں بھی کچھ لوگ انہیں لوٹ کے لے جاتے ہیں کچھ طبیعت بھی فقیروں کی غنی ہوتی ہے
  10. ریحان احمد ریحانؔ

    حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو

    حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو
  11. ریحان احمد ریحانؔ

    صرف شعر

    رات کا پچھلا پہر آوارگی یہ نیند کا بھوج ہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر چلے جاتے
  12. ریحان احمد ریحانؔ

    سائنسی شاعری

    رات دن گردش میں ہیں سات آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبراویں کیا غالب
  13. ریحان احمد ریحانؔ

    ہونٹوں پہ تبسم ہے آنکھوں میں نمی ہے

    سر بہت مشکور ہوں آپ کا کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت ضائع کر کے میری اس غزل کی اصلاح کی اللہ آپ کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائے
  14. ریحان احمد ریحانؔ

    کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنی مدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہے

    کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنی مدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہے
  15. ریحان احمد ریحانؔ

    ہم صبح پرستوں کی یہ ریت پرانی ہے۔۔ہاتھوں میں قلم رکھنا یا ہاتھ قلم رکھنا

    ہم صبح پرستوں کی یہ ریت پرانی ہے۔۔ہاتھوں میں قلم رکھنا یا ہاتھ قلم رکھنا
  16. ریحان احمد ریحانؔ

    آج کا شعر

    گلہ تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے ترا کہاں سے نکلے صدا لا الہ الااللہ علامہ اقبال
  17. ریحان احمد ریحانؔ

    تاسف سید علی گیلانی صاحب کا سانحہ رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون آہ زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی بخشش فرما کر انہیں جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
  18. ریحان احمد ریحانؔ

    جہل اب جلوہ فگن ہے آئینہ خانوں کے بیچ

    وعلیکم السلام یاسر بھائی آپ نے جن غلطیوں نشاندھی کی میں ان غور کروں گا آپ کا بہت شکریہ
Top