نتائج تلاش

  1. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح " ڈھونڈیں بھی تو اس شخص سا اب کوئی کہاں ہے "

    یاسر بھائی آئی ایم فائن امید ہے آپ بھی با خیریت ہوں گے آپ کے تبصرے کے لیے تہِ دل سے آپ کا مشکور ہوں
  2. ریحان احمد ریحانؔ

    دوستی دل کو جب دکھاتی ہے

    محمد حسین آزاد کی کتاب آبِ حیات کا بھی ایک بار مطالعہ کر لیں تمام شعراء کی شاعری ایک جگہ پڑھنے کو مل جائے گی
  3. ریحان احمد ریحانؔ

    فراتِ وقتِ رواں! دیکھ سوئے مقتل دیکھ !! جو سر بلند ہے اب تک وہ سر حسین کا ہے

    فراتِ وقتِ رواں! دیکھ سوئے مقتل دیکھ !! جو سر بلند ہے اب تک وہ سر حسین کا ہے
  4. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح " ڈھونڈیں بھی تو اس شخص سا اب کوئی کہاں ہے "

    استادِ محترم بہت شکریہ جزاکم اللہ
  5. ریحان احمد ریحانؔ

    ہزار دکھ مجھے دینا مگر خیال رہے:: مرے خدایا مرا حوصلہ بحال رہے

    ہزار دکھ مجھے دینا مگر خیال رہے:: مرے خدایا مرا حوصلہ بحال رہے
  6. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح " ڈھونڈیں بھی تو اس شخص سا اب کوئی کہاں ہے "

    سر الف عین یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل:
  7. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح " ڈھونڈیں بھی تو اس شخص سا اب کوئی کہاں ہے "

    ڈھونڈیں بھی تو اس شخص سا اب کوئی کہاں ہے جو خواب کی صورت مری آنکھوں میں نہاں ہے پھر ہونے لگی قلب پہ انوار کی بارش پھر مائلِ گفتار وہی غنچہ دہاں ہے واقف نہیں جو درد سے عیسی اسے سمجھو رندوں سے خفا ہے جو وہی پیرِ مغاں ہے مانوس ہوں زندان سے اس درجہ، کہ اب تو ہر منظرِ خوش رنگ طبیعت پہ گراں ہے...
  8. ریحان احمد ریحانؔ

    دوستی دل کو جب دکھاتی ہے

    اگر پہلے مصرعے کو یوں کر لیں تو کیسا رہے گا زندگی کچھ نہیں بجز اس کے سانس آتی ہے سانس جاتی ہے
  9. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح : توڑ کر حلقۂ زنجیرِ گماں بولیں گے

    آپ کے اس قیمتی مشورے کے لئے میں آپ شکر گزار ہوں جزاک اللہ
  10. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح : توڑ کر حلقۂ زنجیرِ گماں بولیں گے

    جی یہاں پر رہے ہی تھا شاید ٹائپنگ میں غلط لکھا گیا تھا
  11. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح : توڑ کر حلقۂ زنجیرِ گماں بولیں گے

    جی آپ نے صیح بولا بزمِ شہاں زیادہ مناسب ہو گا اور مانند کا تلفظ بھی صیح بتایا آپ نے اگر مانند کی جگہ صورت آجائے تو کیسا رہے گا؟
  12. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح : توڑ کر حلقۂ زنجیرِ گماں بولیں گے

    الف عین یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل:
  13. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح : توڑ کر حلقۂ زنجیرِ گماں بولیں گے

    توڑ کر حلقۂ زنجیرِ گماں بولیں گے اب یہ دیوانے سرِ بزمِ بتاں بولیں گے تم سخن فہم ہو سمجھو گے ہمارے دکھ کو ہم یہاں بھی نہیں بولے تو کہاں بولیں گے! پیشِ جابر نہ ہو سر خم نہ زباں ہو خاموش مانند قافلۂ تشنہ لباں بولیں گے اے ستم گر تری بیداد گری کا قصہ ہم اگر چپ بھی رہیں اشکِ رواں بولیں گے ہے یہی...
  14. ریحان احمد ریحانؔ

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    کیونکہ جس کے منہ پر کالک لگی تھی اس نے دوسرے کی طرف دیکھا تو اس کا منہ صاف تھا سو اس نے بھی یہ گمان کر لیا کہ میرا منہ بھی صاف ہو گا اس لیے اس نے منہ نہیں دھویا۔ ایسے ہی جس کا منہ صاف تھا اس نے دیکھا کہ دوسرے کے منہ پر کالک ہے تو اسے بھی لگا کہ میرے منہ پر کالک ہو گی اس لئے اس نے منہ دھو لیا
  15. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح : سرِ مصلّۂ مسجد پسِ سجود و قیام

    سر الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: یاسر شاہ
  16. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح : سرِ مصلّۂ مسجد پسِ سجود و قیام

    سرِ مصلّۂ مسجد پسِ سجود و قیام یہ آرزو ہے دلوں میں مچلتی رہتی ہے جو اب تلک نہیں بدلا وہ ہے ہمارا حال وگرنہ روز یہ دنیا بدلتی رہتی ہے
Top