نتائج تلاش

  1. آدم کا بیٹا

    اتوار صبح 9 بجے کے بعد سے کسی بھی وقت۔۔۔ میرے غریب خانہ کی اگر عزت افزائ کر سکیں تو خاکسار ممنون...

    اتوار صبح 9 بجے کے بعد سے کسی بھی وقت۔۔۔ میرے غریب خانہ کی اگر عزت افزائ کر سکیں تو خاکسار ممنون ہوگا :)۔ پتہ میں آپ کو ذاتی پیغام میں بھیج دیتا ھوں ۔
  2. آدم کا بیٹا

    الحمد للہ اب امتحانات سے بھی فراغت ہو گئ ۔ کچھ لیب ورک نمٹانا ہے جو کہ امید ہے چند دنوں تک مکمل...

    الحمد للہ اب امتحانات سے بھی فراغت ہو گئ ۔ کچھ لیب ورک نمٹانا ہے جو کہ امید ہے چند دنوں تک مکمل ہو جاےء گا۔ اس ویک اینڈ پر اتوار کے دن اگر ملاقات کا شرف بخش دیں تو۔۔۔؟
  3. آدم کا بیٹا

    شکریہ! اب میں گھر کی طرف روانہ ہو رہا ہوں۔ انشااللہ جلد ملاقات ہو گی۔ سفر بخیر!

    شکریہ! اب میں گھر کی طرف روانہ ہو رہا ہوں۔ انشااللہ جلد ملاقات ہو گی۔ سفر بخیر!
  4. آدم کا بیٹا

    For why would Allah Have Given Us the Need to Want, If He did not Want to Give

    For why would Allah Have Given Us the Need to Want, If He did not Want to Give
  5. آدم کا بیٹا

    کل کس وقت روانگی ہے؟ جواسکولا کے راستے سے روانگی ہے کیا؟ کل میرا امتحان ہے 12 سے 3 بجے کے...

    کل کس وقت روانگی ہے؟ جواسکولا کے راستے سے روانگی ہے کیا؟ کل میرا امتحان ہے 12 سے 3 بجے کے درمیان۔ اگر ملاقات ہو جانے کی کوی سبیل بن جاے تو کیا ہی اچھا ہو۔
  6. آدم کا بیٹا

    بچوں کے لیے بہترین اصلاحی مجلہ "روضۃُ الاطفال"

    مذاق میں جھوٹ بولنا تو سمجھ آتی ہے کہ غیر اخلاقی ہے لیکن لطیفوں کو پڑھنے والا تو آگاہ ہوتا ہے بات گھڑی گئ ہے۔ اوراگر ایسا ہی ہے تو پھر ملا نصیرالدین کے لطائف اور۔۔۔۔ رومی و سعدی کے حکایات کا کیا بنے گا ۔۔۔؟؟؟ کہ وہ بھی توبنیادی طور پر "من گھڑت" واقعات پر ہی مشتمل ہیں۔ :?:?:? مذید کنفیوزڈ:sad:
  7. آدم کا بیٹا

    بس پڑھائ میں مصروفیات اور ماسٹر تھیسز پر کام شروع ہو جانے کی وجہ سے باقی سرگرمیوں کو محدود کرنا...

    بس پڑھائ میں مصروفیات اور ماسٹر تھیسز پر کام شروع ہو جانے کی وجہ سے باقی سرگرمیوں کو محدود کرنا پڑا :( ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سنائیں، کیسی زندگی گذر رہی ہے؟ ۔۔۔ یاد رکھنے کا بےحد شکریہ!
  8. آدم کا بیٹا

    بچوں کے لیے بہترین اصلاحی مجلہ "روضۃُ الاطفال"

    تو کیا پھر ان جھوٹے لطیفوں پر مؤاخذہ بھی ہوگا؟ میرے خیال تو یہ تھا کہ لطیفے، ازخود بھی "گھڑے" جا سکتے ہیں کہ ان کا مقصد محض لطف و انبساط کے جذبات کا اظہار ہوتا ہے۔ :?
  9. آدم کا بیٹا

    بچوں کے لیے بہترین اصلاحی مجلہ "روضۃُ الاطفال"

    عمدہ شراکت! لیکن یہ "جھوٹے لطیفوں سے پاک " سے کیا مراد ہے؟ کیا لطیفے بھی جھوٹے یا سچے ہوا کرتے ہیں؟
  10. آدم کا بیٹا

    تعارف میں تعارف کی جستجو کرنے لگا ھوں

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے محفل کی رونق میں آپ کی آمد سے اضافہ ہوگا۔
  11. آدم کا بیٹا

    بلقان میں عیدالفطر کی تصاویر

    ابھی پچھلے ہفتے ہی البانیہ کے ایک جوان سے جمعہ کی نماز کے بعد ایک طویل نسشت ہوئی تھی۔ اس کا کہنا یہ تھا کہ سعودی بہت فراخ دل ہوتے ہیں اور البانیہ کے مسلمانوں کی دل کھول کر مدد کرتے ہیں۔ اس کا خیال تھا کہ البانیوی مسلمانوں کے حقیقی دوست سعودی ہیں۔ اور میں۔۔۔ میں بس خاموش ہی رہا۔ :sad:
  12. آدم کا بیٹا

    رومن اردو استعمال کی جائے

    کالم نگار انقرہ یونیورسٹی شعبہ اردو کے سربراہ چکے ہیں۔ اور آجکل ترکش نیشنل چینل ، ٹی-آر-ٹی اردو ڈویزن کے منتظمین میں ہیں۔
  13. آدم کا بیٹا

    بلقان میں عیدالفطر کی تصاویر

    زبردست شراکت ۔ میرے نزدیک اتحاد امت اور یگانگت کی بنیادی وجہ ان ممالک میں مساجد کا انتظام و انتصرام حکومت کے ذمہ ہونا ہے ۔ کسی فرد یا جماعت کوجامع مساجد کھولنے کی اجازت نہیں۔
  14. آدم کا بیٹا

    عید مبارک

    آپ کو بھی مبارک ہو۔ اللہ اس عید کو امن و سلامتی کا وسیلہ بناےء۔
  15. آدم کا بیٹا

    رومن اردو استعمال کی جائے

    محترم کالم نگار کو رانا صاحب کا تجزیہ اور اس تھریڈ کا لنک ای میل کر دیا گیا ہے۔ امید کرتا ہوں فرصت ملنے پر یہاں آ کراپنے نظریات کا دفاع کریں گے۔
  16. آدم کا بیٹا

    ۔ اس کے لہجے کی سرد مہری سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ دل پہ کچھ برف سی جمی ہے ابھی !!!

    ۔ اس کے لہجے کی سرد مہری سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ دل پہ کچھ برف سی جمی ہے ابھی !!!
  17. آدم کا بیٹا

    بادشاہت کا اعتبار ہے کیا ۔۔۔ احتیاطا فقیر رہتا ہوں !!!

    بادشاہت کا اعتبار ہے کیا ۔۔۔ احتیاطا فقیر رہتا ہوں !!!
  18. آدم کا بیٹا

    ترکی زبان میں گنتی کرنا سیکھئے

    چوق گوزیل۔ حلال اولسن۔ :)
  19. آدم کا بیٹا

    آج کی بات

    علم محض جان لینے کا نام نہیں بلکہ علم یہ بھی ہے کہ آپ یہ جان لیں کہ آپ کیا کیا نہیں جان سکتے ۔
Top