نتائج تلاش

  1. آدم کا بیٹا

    ۔۔۔۔ غم کتنا ہی سنگین ہو نیند سے پہلے تک ہی ہوتا ہے ۔

    ۔۔۔۔ غم کتنا ہی سنگین ہو نیند سے پہلے تک ہی ہوتا ہے ۔
  2. آدم کا بیٹا

    تعارف میں کون ہوں؟

    اوہ :shock: میں تو آپ کو اب تک آدمی سمجھتا رہا۔ سوری محترمہ عسکری صاحبہ ۔ :grin:
  3. آدم کا بیٹا

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اگر عندلیب نہ ہوتا تو یہ شعر آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں تو ہائے گل پکار، میں چلاؤں ہائے دل بے معنی ہو جاتا۔
  4. آدم کا بیٹا

    تعارف میں کون ہوں؟

    ایک آدمی کو ، آدم کا بیٹا کی جانب سے خوش آمدید! :)
  5. آدم کا بیٹا

    ۔۔۔۔ ہر شخص یوسف ہے اگر وہ اپنے آپ کو یعقوب کی نگاہ سے دیکھ سکے !

    ۔۔۔۔ ہر شخص یوسف ہے اگر وہ اپنے آپ کو یعقوب کی نگاہ سے دیکھ سکے !
  6. آدم کا بیٹا

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    اوپر بیان کی گئی حدیث جو کہ میری ناقص رائے کے مطابق سند کے لحاظ سے صحیح حدیث کے زمرے میں آ تی ہے، کے بارے میں چند اشکال درپیش ہیں۔ امید ہے اسے دور فرمانے میں مدد فرمائیں گی۔ 1۔ کیا حدیث میں لفظ "زنا" استعمال کیا گیا ہے؟ جہاں تلک میں آگاہ ہوں حدیث میں "شرمگاہ " کا لفظ استعمال ہوا ہے۔ 2۔...
  7. آدم کا بیٹا

    یہ میاں نواز شریف کون ہیں؟؟؟

    "بلے سے پھینٹا لگاوں گا" ۔ الفاط اگرچہ سطحی ہیں تاہم یہ جملہ تکبر کی بجائے منصف مزاجی کو ظاہر کرتا ہے۔ مقام تعجب ہے بد عنوانی کو ختم کرنے کا اعلان تکبر کے زمرے میں کیسے آسکتا ہے؟
  8. آدم کا بیٹا

    خرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہ

    ماشا اللہ ۔ عمدہ کاوش۔ آخری شعر میں ٹائپو معلوم ہوتا ہے۔
  9. آدم کا بیٹا

    ۔ دل جلاؤ گے روشنی ہوگی!!!

    ۔ دل جلاؤ گے روشنی ہوگی!!!
  10. آدم کا بیٹا

    دل جلاؤ۔۔۔۔۔۔ کہ بہت اندھیرا ہے!!!

    دل جلاؤ۔۔۔۔۔۔ کہ بہت اندھیرا ہے!!!
  11. آدم کا بیٹا

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    اور میری نظر میں یہ آپ کا حسن ظن ہے اور بس! :)
  12. آدم کا بیٹا

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    بس دل چاہا کہ اپنے اصل نام کی مخصوصیت کی بجائے "آدم کا بیٹا" کی عمومیت سے پہچانا جاؤں۔ اور "ابن آدم" یا "فرزند آدم" جیسے مہذب اور شائستہ نام میری شخصیت سے ہم آہنگ نہیں لہٰذا "آدم کا بیٹا" قابل ترجیح ٹھہرا۔ :!:
  13. آدم کا بیٹا

    برباد چمن کرنے کیلئے بس ایک ہی الّو کافی تھا۔۔۔ ہر شاخ پے الو بیٹھا ہے ، انجام گلستاں کیا ہوگا!

    برباد چمن کرنے کیلئے بس ایک ہی الّو کافی تھا۔۔۔ ہر شاخ پے الو بیٹھا ہے ، انجام گلستاں کیا ہوگا!
  14. آدم کا بیٹا

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    چلیں آپ کی بات تسلیم کی جائے توبھی یہ والا فیکٹر ہر پارٹی میں ہے۔۔۔ یوں کریں کہ اس مرتبہ نیا لیڈر آزما لیں۔ :)
  15. آدم کا بیٹا

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    اگر ن لیگ ووٹ کی تقسیم کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کی حکومت آجانے سے حقیقتا خوفزدہ ہے تو اسے چا ہیے کہ تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہو جائے۔۔۔۔ ! :)
  16. آدم کا بیٹا

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    یہ کیسے مسیحا ہیں جو مرھم کی بجائے زخموں پر "نمک مرچ" چھڑک رہے ہیں۔۔۔ :cry2:
  17. آدم کا بیٹا

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    تاہم اب اس بات پر مخمصے میں مبتلا ہوں کہ اگر مرض یاد آنے پر مرض کی تکلیف اس بھولنے کی تکلیف سے زیادہ شدید ہوئ تو ۔۔۔۔ ؟
  18. آدم کا بیٹا

    آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد۔۔۔ تم کیا گئے، کہ شوق نظارا تمام شد!

    آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد۔۔۔ تم کیا گئے، کہ شوق نظارا تمام شد!
  19. آدم کا بیٹا

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    میرا مسٰلہ یہ ہے کہ میں اپنا مرض ہی بھول گیا ہوں۔۔۔ کیا کروں ؟
  20. آدم کا بیٹا

    محفل کی بارہ دری

    سردی کے مزے ۔۔۔؟ مسلسل پانچ مہینوں سے زائد منفی درجہء حرارت پر زندگی گزارنے کے بعد سردی کے نام سے ہی وحشت ہوتی ہے اب ۔
Top