نتائج تلاش

  1. آدم کا بیٹا

    آج کی بات

    خوش قسمت انسان وہ ہے جو اپنی قسمت پر خوش رہے ۔
  2. آدم کا بیٹا

    اقبال یہ کون غزل خواں ہے پُر سوز و انشاط انگیز

    پر مقصد اور بامعنی کلام ۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
  3. آدم کا بیٹا

    اگر آسمان نہ روئے تو سبزہ و گل کیسے مسکرا پائیں۔۔۔!!! (رومی)

    اگر آسمان نہ روئے تو سبزہ و گل کیسے مسکرا پائیں۔۔۔!!! (رومی)
  4. آدم کا بیٹا

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    جی ہاں ۔ اور ایک نظر میں یہ معلوم ہی نہیں ہوتا کہ یہ ترکی ہے یا البانیہ
  5. آدم کا بیٹا

    اب اس کے بعد ترا اور کیا ارادہ ہے۔۔۔۔۔ کہ میرا صبر ترے جبر سے زیادہ ہے ....!

    اب اس کے بعد ترا اور کیا ارادہ ہے۔۔۔۔۔ کہ میرا صبر ترے جبر سے زیادہ ہے ....!
  6. آدم کا بیٹا

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    مجھے بھی ترکی میں اس قسم کے امتحانات کو دیکھنے کا موقع ملا۔ یہ امتحان ایک تنظیم کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا۔ترکی میں جوانوں کی اکثریت اسلامی تعلیمات سے بظاہر کوسوں دور دکھائی دیتی ہے لہذا نوجوانوں کی اس میں شمولیت اور تیاری کے مناظر نے کافی خوشگوار حیرت سے دوچار کیا۔ تاہم یہ امتحان مخلوط نہ تھے۔
  7. آدم کا بیٹا

    تعارف ملا کا تعارف

    خوش آمدید ذہین و فطین ملا بھائی :)
  8. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    شکریہ عمر سیف بھائی ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
  9. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    اس مختلف انداز میں خوش آمدید کہنے پر شکر گزار ہوں۔
  10. آدم کا بیٹا

    انمول باتیں

    ہر شخص یوسف ہے اگر وہ اپنے آپ کو یعقوب کی نگاہ سے دیکھ پائے !
  11. آدم کا بیٹا

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    "داماد" میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں ۔۔۔۔ اب میرا چیلنج ہے کہ آپ ایسے ہی تین اور پانچ حرفی الفاظ تلاش کر کے دکھائیں ۔:grin: نادان ۔ داماد
  12. آدم کا بیٹا

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    داماد ۔ مرحوم - منظوم ۔ مغموم ۔ مذموم ۔ مخموم ۔ مقسوم۔ نروان۔ نازنین۔ ناصحین۔ ناقدین۔ ناظمین۔ نقصان ۔ نادان۔
  13. آدم کا بیٹا

    درمیان کچھ تو ہو۔۔۔۔۔ چاہے فاصلہ ہی سہی !!!

    درمیان کچھ تو ہو۔۔۔۔۔ چاہے فاصلہ ہی سہی !!!
  14. آدم کا بیٹا

    مجھ کو میرے اے ہمسفر ایسا سفر درپیش ہے۔۔۔ راستہ کٹ بھی گیا تو فاصلہ رہ جائے گا!!!

    مجھ کو میرے اے ہمسفر ایسا سفر درپیش ہے۔۔۔ راستہ کٹ بھی گیا تو فاصلہ رہ جائے گا!!!
  15. آدم کا بیٹا

    ٹھنڈی تاثیر والی سبزیاں؟

    یہاں ستو کہاں سے ملتا ہے؟ اور اسے فنش میں کیا کہتے ہیں؟
  16. آدم کا بیٹا

    خوابوں کے شہر تبریز کی مجازی سیر کیجئے

    جون 2009 میں موسم گرما کی تعطیلات میں ترکی سے براستہ ایران پاکستان آیا تھا (2 مہینے بعد واپسی بھی اسی طرح ہوئی تھی)۔ چار دنوں پر محیط اس یادگار سفر کو کیمرہ کی آنکھ سےتومحفوظ نہ کرسکا تاہم دماغ پر پورا راستہ نقش ہے۔ کوشش کروں گا کہ جن جگہوں کے بارے میں آگاہ ہوں، ان کی نشاندہی کر سکوں۔بہرحال اس...
Top