Chef's Table BBQ
کی پہلی دو قسطیں دیکھی ہیں۔
چار اقساط پر مشتمل اس سیریز میں تین مختلف ملکوں میں بہترین بار بی کیو کرنے والے چار افراد کو فلمایا گیا ہے۔
Rotten
کی ایک قسط دیکھی ہے۔
یہ ڈاکیومنٹری سیریز مختلف غذائی اجناس مثلا، شہد، مونگ پھلی، مچھلی، ایووکاڈو وغیرہ کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم...