نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    میں نے یہ تو کہیں نہیں کہا کہ ملا عدالعزیزی کی وکالت کرنا جرم تھا۔۔۔آپ نے یہ نتیجہ نجانے کیسے نکالا لیا۔۔۔ لیکن ایسے لوگوں کی وکالت کرنے والے کس قسم کے نظریات رکھتے ہیں اسکو سمجھنے کیلئے کسی آئن سٹائن کی ضرورت نہیں۔۔۔اس ملک کا جو بھی اس وقت حال ہورہا ہے اس میں عدلیہ بھی برابر کی شریک ہے۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    اگر مٹر مذکر ہے تو پردہ کیوں کرتا ہے۔۔۔؟؟؟ اگر مؤنث ہے تو مٹر گشت کرنے کا کیا مقصد؟
  3. محمود احمد غزنوی

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    جب ملزم خود ہی وکالت اور منصف ہوں تو پھر انصاف بھی ویسا ہی ہوگا۔۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    جسٹس شوکت صدیقی۔۔۔یہ وہی موصوف ہیں جو لال مسجد کیس میں مولوی عزیز کے ایڈووکیٹ ھتے اور بعد میں انکو ترقی دیکر چیف جسٹس بنادیا گیا۔۔۔ دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ ہمددردی رکھنے والے۔
  5. محمود احمد غزنوی

    قلب اور تزکیہ

  6. محمود احمد غزنوی

    نثری نظم: خاموش عورت (مہدی نقوی حجاز)

    بہت عمدہ۔۔۔کیا کہنے جناب۔۔۔زبردست
  7. محمود احمد غزنوی

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    آپکے ذہن میں کیا ہے، یہ مجھ سے زیادہ آپ ہی بہتر جانتے ہونگے، میں نے تو سیدھے سادے طریقے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے، لیکن آپکی رائے آپکے مراسلے سے پوری طرح واضح نہیں ہورہی۔ بات یہ نہیں ہورہی کہ مسلک کا نام لینا درست ہے یا غلط، بات یہ ہورہی ہے کہ ایک مخصوص رویے اور پرتشدد (بلکہ وحشیانہ) طرزِ...
  8. محمود احمد غزنوی

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    جناب پاکستان کے مسائل کی ایک بڑی وجہ یہی رویہ ہے کہ اصل ایشو پر مٹی پڑی رہنے دی جائے، اس پر بات نہ کی جائے اور زمینی حقائق سے نظریں چراتے ہوئے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرکے "سب اچھا ہے " والی آئیڈئیل دنیا میں مست رہا جائے۔۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    دیوبندی مسلک (متاخرین) اور سلفی وہابی مسلک میں معنوی اتحاد ہے، فقہی اختلاف ضرور ہے لیکن اعتقادی طور پر یہ دونوں ہم آہنگ ہیں۔۔۔نتیجہ سب کے سامنے ہے۔
  10. محمود احمد غزنوی

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    جو کچھ ایک مخصوص مکتبہ فکر کے مدرسوں میں پڑھایا جاتا ہے، یہ اسکا منطقی نتیجہ ہے۔۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    اوٌلیٌتِ محمٌدیہ

  12. محمود احمد غزنوی

    الوداع اے اردو محفل

    اوہ تو یہ بات تھی۔۔۔۔ یہ تو اوپن سیکرٹ ہے
  13. محمود احمد غزنوی

    نظم: میں جس سے پیار کرتا ہوں (مہدی نقوی حجاز)

    بہت خوب۔۔۔گویا کہ حاصلِ کلام یہ ہوا کہ : میں جس سے پیار کرتا ہوں اسے ہی مار دیتا ہوں۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    جب تک اس ملک میں لال مسجد اور مولوی عزیز، منور حسن، سمیع الحق، فضل الرحمٰن جیسے دین کے ٹھیکیدار ، قبائلی روایات پر مبنی جاہلانہ ذہنیت کو اسلام کا نام دیکر اپنے نظریات کا پرچار کرنے کیلئے آزاد رہیں گے، اسی طرح کے دہشت گردوں کی پنیریاں لگاتے رہین گے اپنے اپنے کھیتوں میں تو ایسی ہی فصلیں کاٹنے کو...
  15. محمود احمد غزنوی

    الوداع اے اردو محفل

    بدقسمتی سے میں وہ مراسلہ پڑھنے سے محروم رہا۔۔۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کونسی معاشرتی برائی کا ذکر کیا گیا تھا اس مراسلے میں؟
  16. محمود احمد غزنوی

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    حُسنِ فتنہ پرداز۔۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    یعنی آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    لیکن اسکے لئے خلیفہ راشد کی اصطلاح پہلی بار ہی سنی ہے
  19. محمود احمد غزنوی

    مولانا سندھی: اک وکھری ٹائپ کا مولوی

    حیرت کی بات یہ ہے کہ مولانا عبید اللہ سندھی کے افکار و خیالات پر جس شخصیت کا سب سے زیادہ اثر ہے اور جن پر انہوں نے کتب بھی لکھیں یعنی شاہ ولی اللہ، اس حوالے سے مضمون تقریباؑ خالی ہی ہے۔۔۔
Top