نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    نویں سالگرہ رائے شماری: کم گو محفلین

    میں سمجھا کم اینڈ گو والے اراکین۔۔۔یعنی جنکا آنا جانا لگا رہتا ہے:)
  2. محمود احمد غزنوی

    تعارف لئیق احمد۔ چنداعترافات اور چند وضاحتیں

    آپ کچھ نہ کچھ تو بتائیے، بحث والا دھاگہ نہیں ہے یہ، چنانچہ امید ہے بحث نہیں ہوگی
  3. محمود احمد غزنوی

    کلمہ اور ہماری اسلامی جمہوریت !!!

    یہ تحریر پہلے بھی کہیں پڑھی ہوئی ہے۔۔۔۔کافی پرانی ہے۔ آپ نے تو بڑے دھڑلے سے اسکو "میرےبلاگ کی نئی تحریر "قرار دے دیا
  4. محمود احمد غزنوی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    روحانی بابا لئیق احمد
  5. محمود احمد غزنوی

    آپریشن ضرب عضب: طالبان کمانڈر، عدنان رشید پکڑا گیا۔

    بارے اس طریقے کا بیان ہوجائے
  6. محمود احمد غزنوی

    داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں : علامہ محمد راغب نعیمی،مصطفی نقشبندی

    عربی سے اردو میں ہجرت کرتے وقت ۃ ت میں تبدیل ہوجاتی ہے۔۔۔۔:)
  7. محمود احمد غزنوی

    داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں : علامہ محمد راغب نعیمی،مصطفی نقشبندی

    دولت دراصل حکومت کو کہتے ہیں۔۔۔آپ نے نوٹوں پر پڑھا ہوگا بینک دولت پاکستان۔۔۔لیکن یہ لوگ دولت کی بجائے دولتیوں کے حقدار ہیں۔۔۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    تعارف لئیق احمد۔ چنداعترافات اور چند وضاحتیں

    خط کشیدہ عبارت میں جن تعلیمات کا حوالہ ہے ، ان پر کچھ روشنی ڈال دیں تو بہت سوں کی معلومات میں اضافہ ہوگا۔۔۔۔۔:)
  9. محمود احمد غزنوی

    آپریشن ضرب عضب: طالبان کمانڈر، عدنان رشید پکڑا گیا۔

    یہ زبردست خبر سنائی ہے۔۔۔اب اس خبیث کا جن نکالنا چاہئیے واضح رہے کہ یہ وہی عدنان رشید ہے جو خالصتا برطانوی لہجے میں انگلش بولتا ہے اور بنوں کی جیل سے اسے چھڑوانے کیلئے طالبان نے حملہ کیا تھا اور تین سو سے زیادہ قیدی چھڑوا کرلے گئے تھے اسکے ساتھ لیڈی کانسٹیبلز کو بھی مالِ غنیمت میں ہاتھ آئی...
  10. محمود احمد غزنوی

    داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں : علامہ محمد راغب نعیمی،مصطفی نقشبندی

    داعش ۔۔۔دولۃ الاسرائیلیۃ العراق والشام
  11. محمود احمد غزنوی

    مولانا عبدالسلام نیازی-آفتاب علم و عرفان

    شب دیدہ بابا یحیٰ خان کی کتاب کا نام ہے کا فی ضخیم کتاب ہے انکی دوسری کتابوں 'پیا رنگ کالا' اور ؛کاجل کوٹھا کی طرح'۔۔۔ان میں متفرق مضامین ہیں اور حقیقت کو افسانے کے ساتھ مکس کیا گیا ہے
  12. محمود احمد غزنوی

    محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)

    کہاں کی صوفی منشی زبیر بھائی۔۔۔بس دوسروں کے اقوال کو دہرا رہے ہیں۔۔ اور جہاں تک پورے ناول کے ترجمے کی بات ہے ، تو : عشق اک میر بھاری پتھر ہے کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
  13. محمود احمد غزنوی

    فلسفی کا خواب

    انکی مراد شائد یہ ھی ہوسکتی ہے کہ جہاں کسی تتلی کو دیکھا، تتلانا شروع گئے
  14. محمود احمد غزنوی

    محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)

    15- ہر انسان ایک تشنہءِ تکمیل فن پارہ ہے۔جسکی تکمیل کیلئے خدا ہر انسان کے ساتھ داخلی اور خارجی طور پر مصروفِ کار ہے ۔ یہ ایک مسلسل عمل ہے۔ خدا ہم میں سے ہر ایک کے ساتھ انفرادی سطح پر معاملہ کرتا ہے کیونکہ انسانیت ایک بیحد لطیف اور نفیس مصوری کا شہکار ہے جس پر ثبت کیا جانے والا ہر ایک نقطہ...
  15. محمود احمد غزنوی

    فلسفی کا خواب

    اسکے بارے میں بھی کچھ بتائیے، پہلی مرتبہ یہ ذکر سنا ہے
  16. محمود احمد غزنوی

    طرابلس ایئرپورٹ پر حملہ ،تقریباًتمام طیارے وتنصیبات تباہ

    چلو طیارہ ساز کمپنیوں کیلئے کام نکل آیا، ۔۔۔فیکٹریاں چلتی رہیں گی، اسی طرح کام ملتے رہیں گے۔۔۔عمدہ کھیل ہے۔
  17. محمود احمد غزنوی

    فلسفی کا خواب

    میں سمجھا شائد Schrödinger's Cat کی بات ہوگی۔۔۔۔:)
  18. محمود احمد غزنوی

    سفاک اسرائیلی شہریوں کیلئے فلسطینیوں کا قتل تماشا بن گیا

    اپنے دوست کوق بتائیے کہ یہی ممالک ہیں جنکی وجہ سے فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہورہا۔۔یہی وہ ممالک ہیں جو اسرائیل کیلئے سیکیورٹی گارڈ کا کام انجام دے رہے ہیں
  19. محمود احمد غزنوی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    دو تین دن ہوئے ٹی وی پر ایک انڈین فلم دیکھی جسکا نام ہے "OMG...OH MY God"۔۔۔بڑی مزیدار فلم ہے
Top