ہاہاہا۔۔۔ یہ چیز۔۔۔ :notworthy:
فرحت آپی چھپکلی سے بھلا کون ڈرتا۔۔۔ بقول میرے۔۔ جتنی دیر میں چھپکلی نے آپ کے پاس پہنچنا آپ نے محفوظ مقام تک پہنچ جانا۔۔:laughing:
فرج سے برف نکالتے وقت کونسا نمک کی کان کھودنی پڑتی ۔۔۔:laughing:
بس تھوڑا سا زور ہی لگتا ۔۔۔ اب مرد حضرات سمجھتے سارے بادام شادام...