نتائج تلاش

  1. Q

    Artistic Touches

  2. Q

    Artistic Touches

  3. Q

    Artistic Touches

  4. Q

    Artistic Touches

  5. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یشودہ مھا بھارت کا ایک اہم کردار
  6. Q

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    ماروا اگر آپ سلسلے میں کچھ کر سکتی ہیں تو بصد شوق کیجئے لسٹ بنانا بڑا مسئلہ نہیں مگر آپ ایوارڈز کے لئے محفل میں ایک جگہ مخصوص کر دیں جہاں آپ کئی دھاگے کھول سکیں ہر ایوارڈ کیلئے الگ لگتا ہے آپ کو محب کی گردن ناپنے میں کافی مزہ آتا ہے لیکن وہ کافی کول مایئنڈد بندہ ہے اس لئے مجھے پسند بھی ہے
  7. Q

    Artistic Touches

  8. Q

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    محب اگر یہ کام کوئی کر سکتا ہے تو وہ تم ہو کیونکہ تم محفل میں تقریبا ہر بندے کو جانتے ہو اور میں تقریبا اجنبی ہوں پہلے تو آپ یہ بتاؤ کہ اگر اس طرح کا اگر دھاگہ کھولا جائے گا کس سیکشن میں کھولا جائےگا میرے خیال میںاس کا سیکشن علیحدہ مقرر کر نا ہوگا کیونکہ ہر ایوارڈ کیلئے ایک علیحدہ دھاگہ مخصوص...
  9. Q

    Artistic Touches

  10. Q

    بیت بازی

    یہ زخم وہ تھے جو فن کیلئے چراغ بنے مرا شریک سفر بس مرا شعور رہا کسی سے کر نہ سکا درد نارسا کا گلہ دہ روز وشب تھے کہ تنہا ئیوں سے چور رہا
  11. Q

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    جیسا کہ محب نے کہا اس سارے کام کو سنبھالے گا کون یعنی ایوارڈز کی گردن میں گھنٹی کون باندھے گا تو واقعی یہ ایک محنت طلب کام ہے اور اکیلے محب کیلئے شاید ممکن بھی نہیں میرے پاس ایک تجویز ہے اس سلسلے میں کیوں نہ ہر کوئی اپنے حصے کا کام خود کرے مثال کے طور پرمحب سب سے اچھےمنفرد والے ایوارڈ کیلئے ایک...
  12. Q

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    میں ایک تجویز لازمی دوں گااور شاید وہ احباب کو پسند آئے آپ کو سب سے اچھا ناظم خاص سب سے اچھا ماہر سب سے اچھا منفرد سب سے اچھا مبتری سب سے اچھا محسن اس طرح ایوارڈ کا اجرا کر نا چاہیے اس طرح ہر ایوارڈ کیلئے برابر کے لوگ مقابلہ کریں گے اور کٹیگریز بھی بنی بنائیں مل جائیں گی انفرادی طور پر آپ...
  13. Q

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    یہ تو آپ نے میرےفلسفے کی تائید کر دی کہ بزرگی عمر کے بڑھنے سے نہیں عقل اور سوچ کر بڑھنے سے آتی ہےاس لئے تو میں نے بچپن سے ہی بزرگ بننے کی ٹریننگ شروع کر دی تھی اور آپ کو میری باتوں سے اتفاق نہیں ہونا کو ئی خاص بات نہیں بچے بزرگوں سے کم ہی اتفاق کرتے ہیں آخر ایک دن جب ان کو شعور حاصل ہوتا ہے تو...
  14. Q

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    بچہ نیوٹران ہوتا ہے بدی اور نیکی دونوںسے مبرا جبکہ بزرگ پروٹان ہوتا ہے (+) یعنی نیکی سے لبریز بدی(-) اس کے قریب نہیں آسکتی کیونکہ اس کے گرد ایٹمی مدار یعنی اس کی بزرگی کا حصار ہوتا ہے بچہ دنیا میں جب تک بڑا نہیں ہو جاتا وہ غلط ہونے سے روک نہیں سکتا اور درست کیا ہے اسے اس چیز کا شعور نہیں ہوتا...
  15. Q

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ماروا دعائیں بھی آسمان پر ہی جاتیں ہیں زمین میں نہیں گھس جاتیں اور پھر ہم جیسے بزرگوں کی دعائیں تو بہت جلد پہنچ جاتیں ہیں خیر آپ جب بزرگ ہوں گی تو یہ باتیں آپ کی سمجھ میں آ جائیں گیں بچے سے بہتر ہے بزرگ بننا مگر اس میں لگتی ہے عمر زیادہ
  16. Q

    بیت بازی

    اتنے چپ چاپ کے رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
  17. Q

    سوال گندم جواب میں چنے

    تو کرکٹ کے کھلاڑی روز انجرڈ ہوتے اور شعیب کو کھیلتے وقت سر پہ ہیلمٹ کے جگہ ڈبہ رکھتے اور کپڑوں کی جگہ ٹین کی وردی پہنتے آفریدی اور رکی پونٹنگ میں کیا کامن ہے
  18. Q

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ماروا پریوں کا ہی فائدہ ہے کیا پتہ بزرگوں کی دعاؤں سے ان کا رشتہ کسی اچھے جن سے ہو جائے اور پھر پریوں کے حسن کو جانچ بھی تو بزرگ ہی سکتے ہیں آخر دنیا دیکھی ہوتی ہے انہوں نے
  19. Q

    Artistic Touches

  20. Q

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ساجد صاحب کیا پتہ فرزوق پری چہرہ ہوں
Top