نتائج تلاش

  1. Q

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    ہائیں اتنے سارے خط لکھ ڈالے
  2. Q

    اردو محفل اور میں

    میں اکثر اردو ناولز کی تلاش میں نیٹ پر سرچنگ کیا کر تا تھا بھلا ہو قیصرانی کا اس نے عمران سرئیز کے سلسلے کی کچھ کتابیں پوسٹ کی تھیں جب میں نہ یہ دیکھا کہ اس سائٹ پر عمران سرئیز ملنے کی امید ہے تو فورا بھا گا اس جانب ناولز داؤنلوڈ کیے اور بھا گ گیا نہ قیصرانی کا شکریہ نہ کسی کی پو سٹ کو پڑ ھا کچھ...
  3. Q

    تبدیلیاں

    .کچھ وقت میں محفل کے حلیے میں کافی انقلابی قسم کی تبید لیاں آئی ہیں پہلے تو کچھ گبھرا گیا کہ لے بھائی یہ کیا ہوا ؟ مگر جب یہ دیکھا کہ صرف مکان کا رنگ وروغن بدلا ہے مگر مکین وہی ہیں تو دل کا قرار آیا مگر جس نے بھی یہ رنگ وروغن بدلا ہے اس نے بڑی برق رفتاری سے اپنا کام کیا ہے اور خود کو قابل ستائش...
  4. Q

    دوسری سالگرہ بہترین سافٹ وئیر میکر ایوارڈ

    اردو محفل کےداؤن لوڈز سیکشن میں کافی اچھی اور معیاری سافٹ موجودہیں جو زیادہ تر محفل کے اراکین نے وقتا فوقتا بنائی ہیں آپ کے خیال میں جس ممبر نے سب سے اچھی سافٹ ویئرر اردو کے حوالے سے بنائی ہے اس کا نام تجویز کریں
  5. Q

    بچپن کی کوئی شرارت جواب بھی یاد آتی ہو

    شمشاد آپ نے لنک نہیں بتا یا ابھی تک اور ہاں کیا وہاں چلبلا رکن منتخب کرنےوالی بات تھی ویسے بھی آجکل ایوارڈ کا بخارچل رہا ہے میں نے سوچا لگے ہاتھوں‌ چلبلا یعنی سب سے شرارتی رکن ہے منتخب کر لیں
  6. Q

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔سب سے زیادہ خفا ہونے والا رکن

    قیصرانی کے ناراض ہونے اور پھر منائے جانے کا قصہ لکھو محب کیا پتہ اس پر تم کو بہترین تحریر والا ایوارڈ مل جائے
  7. Q

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    ہر انسان کے انا بہت بڑی ہوتی ہے اس کیلئے اور جتنی عمر بڑتی ہے اتنا ہی اس کا لیول بڑتا ہے بعض اوقات صرف اپنے آپ کو نمایاں رکھنے کیلئے کچھ ایسی باتیں کرتے ہیں جو شاید دوسروں کیلئے اتنی خوشگوار نہیں ہوتیں اور پھر سلسلہ چل نکلتا ہے تلخیاں بڑھ جاتی ہیں میرا خیال ہے آجکل محفل میں یہ سلسلہ پنپ رہا ہے...
  8. Q

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    محب میں نے آصف کو ووٹ اسلئے دیا تھا کہ شائید اس طرح وہ زیادہ نظر آنے لگیں
  9. Q

    لال مسجد آپریشن شروع

    آخر کار ڈراپ سین ہوا میں نے شروع میں ہی یہ بات کی تھی کہ کم از کم لال مسجد کی قیادت مخلص نہیں ہے اور صرف اور صرف چند جذباتی اور بیوقوف نوجوانوں کے بل بوتے پر حکومت کو بلیک میل کررہی ہےاگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ یہ تمام بکھیڑا حکومت نے پھیلایا تھا تو اس کی عقل پر ماتم کرنے کو جی چا ہتا ہے ہاں یہ...
  10. Q

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    وار اس قدر شدید کہ دشمن ہی کر سکے چہرہ مگر ضرور کسی آشنا کا تھا کون اس شعر پر پورا اترتا ہے
  11. Q

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    میں نے اپنا ووٹ آصف کو دیا ہے مگر وہ کبھی فورم پر نظر نہیں آئے
  12. Q

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟

    میرا ووٹ قیصرانی کیلئے
  13. Q

    لال مسجد آپریشن شروع

    مہوش کی بات کا لگتا ہے کو ئی جواب نہیں کسی کے پاس لال مسجد کے حامی خاموش کیوں ہیں جواب دیں ان کی بات سے میڈیا کے بکاؤ ہونے کا اندازہ بھی ہوتا ہے کہ وہ صرف وہاں کوریج کرتا ہے جہاں بات حکومت کیخلاف جا رہی ہو اور اس کیلئے مال پانی کر پٹ سیاست دان فراہم کرتے ہیں جو ملک کے باہر بیٹھے ہوئے ہیں لال...
  14. Q

    لال مسجد آپریشن شروع

    واہ جامعہ حفضہ اور ان کے حامیوں کا جہاد ایک بچہ زخمی کر دیا اور ایک بچوں والا شہید کردیا کچھ سکولوں میں توڑ پھوڑ کر ڈالی منسٹری آف انوئرمنٹ میں تھوڑ پھوڑ کر ڈالی ابھی روڈ بلاک کرنے اور گاڑیاں جلانی باقی ہیں پھر یہ لوگ دوکانیں جلائیں گے کاروبار زندگی معطل کریں گے اس سے بھی امیروں کا کچھ نہیں...
  15. Q

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔ بہترین رکن برائے سیاست

    وہ کہتے ہیں کے دریا کے بہاؤ کے ساتھ تو ہر کوئی تیر لیتا ہے مگر اسکے مخالف تیرنا ناممکن ہوتا ہے اور مہوش صاحبہ نے یہ کام باخوبی کیا محفل پر زیادہ تر لوگ سیاسی طور پر انتہائی جانبدار ہیں سو یہاں ایک ہی سیاسی رخ پیش ہو رہا تھا اور اس پر ہی تنقید ہو رہی تھی اتنے لوگوں کے درمیان آکر اپنا نقطہ نظر...
  16. Q

    بچپن کی کوئی شرارت جواب بھی یاد آتی ہو

    بچپن کی کوئی ایسی شرارت جواب بھی یاد آتی ہو اور لبوں پر مسکراہٹ بکھیرتی ہو یا اسکے نتیجے میں ملنے والی سزا کو یاد کرکے پرانی یادیں تازہ ہو جاتیں ہوں یہاں شئیر کیجئے سب سے زیادہ ڈینجرس شرارت کا تذکرہ کرنے والے کو محفل کا سب سے چلبلا اور شرارتی رکن مانا جائے گا
  17. Q

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    "خد ا عظیم نہیں" کافی بولڈ ٹا پک ہے میرا انگلش پڑ ھنے کا تجربہ شا ید روبن سن کروسو یا بریم سٹوکرز کے ہارر ناولز تک ہی محدود ہے میں نے ذکریا کے کورٹ کئے ہوئے اقتباسات پڑھے ھیں میرا خیال ہے کے دنیا میں سب سے تشدد مذہب اور نسل کے نام پر ہوا ہے اور شا ید ہو گا بھی مصنف نے اگر مذہب کو چھیڑا ہے تو ان...
  18. Q

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    ویسے تو پورا پا کستان ہی بہت پیارا ہے مگر آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر کونسا ہے اور کیوں ہے میرا پسندیدہ پاکستانی شہر لاہور ہے ایک ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے پاکستاں کے ہر شہر کی طرح لاہور میں بھی حد درجہ مسائل ہیں مگر یہاں کے فضا میں ایک خاص بات ہے کہ یہاں چاروں صوبوں سے لوگ روز گار کی تلاش میں...
  19. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نارائن کرشن کنہیا اس نام سے بھی جانے جاتے تھے
  20. Q

    Artistic Touches

Top