نتائج تلاش

  1. Q

    "میری پسند"

    میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرا خدا اجاڑ دے مری مٹی کو در بدر کر دے
  2. Q

    "میری پسند"

    تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کاپتہ نہیں تری داستاں کوئی اور تھی میرا واقعہ کوئی اور ہے
  3. Q

    کيا ميڈيا کو مار کٹائي کي کھلي اجازت ہے؟

    میڈیا ایک قیمت ہے جو ایک انسان کو اپنے طاقت ور یا مشہور ہونے کی اداکرنی پڑتی ہے بعض اوقات بہت ظالم ہوتا ہے مگر اس کے مخالفت میں جانا کبھی بھی آپ کے حق میں بہتر ثا بت نہیں ہوتا میرا خیال ہے اب باقی دنیا کیطرح پاکستانیوں کو بھی یہ بات سمجھ لینا چاہیئے اور دنیا میں سب سے زیادہ غلط استعمال اسی طاقت...
  4. Q

    "میری پسند"

    وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کد ھر جائے گا ہم تو سمجھےتھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا وہ ہواؤں کی طرح خانہ بجاں پھرتا ہے ایک جھونکا ہے جو آئے گا گزر جائے گا وہ جب آئے گا توپھر اس کی رفاقت کے لیے موسم گل میرے...
  5. Q

    کون بچے گا

    قاضی ایک لطیفہ ہے جسے فضل الرحمان کامیابی سے سناتا ہے مگر اب تو اس پر ہنسی بھی نہیں آتی اور گدھے کو گدھا ژابت کرنے کا مجھے کوئی شوق نھیں معزرت کےجواب میں ہنوز دلی دور است
  6. Q

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    ہمت علی جب کوئی شخص ایک لیٍڈر بنتاہے تواس کی نجی زندگی کا ہر پہلو عوام کے سامنے کھلنا لازمی ہوتاھے امریکہ اور برطانیہ میں تو لوگ تیس تیس سال کے پرانے سیکنڈل کےمنظر عام پر آنے سے پورا کیرئیر ہار دیتے ہیں( پھر اس کی شادی بھی عام شادی نہیں تھی) عام شادی ناکام ہو تو بڑی بات بھی نہیں ھوتی ویسے...
  7. Q

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    (عمران خان ملک) کا نظام چلانا اور کر کٹ کھیلنا دو مختلف باتیں ہیں اس کی ہسٹری سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ایک غیر مستقل مزاج شخص ہے جو شخص اپنی نجی زندگی میں بری طرح ناکام رہا اس کا ہر بیان ڈبل سٹینڈرڈ پر مبنی ھوتا ہے باتیں وہ مزہب کی کرتا ہے جبکہ اپنا طرز زندگی خالص مغربانہ ہے
  8. Q

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    مشرف بہت اچھا نہیں تو برا بھی نہیں ہے اور مجھے تو ان لوگوں کی سمجھ نہیں آتی جو مشرف کوہٹانے پر تلے ھوئے ہیں کہ آخر مشرف کو ہٹا کر وہ لانا کس کو چاہتے ھیں ذرا ایک دو نام تو دیں
  9. Q

    پاک فوج کو سلام

    ابوشامل ذرا غور سے پڑھیں میں نے کیا لکھا ھے اگر آپ لکھیں کہ رانجھا مرد کا نام تھا اور تھوڑی دیر بعد کوئی آپ سے کہے کے آپ نے غلط لکھا ہے رانجھاتو مرد کا نام تھا توکیا آپ کو غصہ نہیں آئےگا میں نے بھی یہی لکھا تھا کی ایوب خان کو آپریشن جبرالٹر کا پتہ تھا نبیل نے لکھا تھا کہ وہ بے خبر تھے
  10. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    رمیز راجا
  11. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    اب کس حرف سے لکھوں
  12. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    لگتا ہے میری غلطی سی سب پٹری سے اتر گیا
  13. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یحیئی برمکی ھارونٰ ٰارشید کے دور خلافت میں برمکی خاندان کو عروج ھاصل ہوا یحیئی برمکی اس کا وزیر تھا
  14. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یحیئی برمکی ھارونٰ ٰارشید کے دور خلافت میں برمکی خاندان کو عروج ھاصل ہوا یحیئی برمکی اس کا وزیر تھا
  15. Q

    کون بچے گا

    ابوشامل سمندری حکام (آکٹوپس اور شارک) نے آپ کو زبانی کلامی دہشت گرد قرار دے دیا ہے
  16. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    قتیبہ بن مسلم ولید بن عبدالملک کا وہ سپہ سالار جس نے وسط ایشئیا فتح کیا
  17. Q

    کون بچے گا

    نہ شمشاد ایسا غضب مت کرنا یہ لوگ تو سمندر کی مچھلیاں تک آپس میں لڑا دیں گے
  18. Q

    کون بچے گا

    قاضی حسین احمد 25% طوفان میں بچنے کے چانس اسلئے زیادہ ہیں کہ مزہب کے نام پر اتنی گٹھیا قسم کی حرکتیں جن کو سیاست مانا بھی نیہں جا سکتا اسلئے شائد سمندر بھی اپنے اندر ایسی گندگی رکھنا قبول نہ کرے نواز شریف 35% طوفان میں بچنے کے چانس اسلئے زیادہ ہیں کہ شرم...
  19. Q

    "میری پسند"

    اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں
  20. Q

    بیت بازی

    روٹھا ہوا تھا ہنس تو پڑا مجھ کو دیکھکر مجھ کو تو اس قدر بھی دلاسا بہت لگا
Top