نتائج تلاش

  1. وصی اللہ

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    Rev. S.H. Kellogg کی A Grammar of the Hindi Language کا۔۔۔۔
  2. وصی اللہ

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    قواعد کی سب سے اچھی کتاب مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری ہے۔۔ قواعد اُردو از مولوی عبدالحق چربہ ہے، ڈاکٹر سبزواری کی کتاب بھی گزارہ ہی کرتی ہے۔ ۔۔ اس سے بہتر سہیل عباس بلوچ کی بنیادی اُردو قواعد ہے جسے مقتدرہ نے شائع کیا تھا، سرسید کی قواعد کی کتاب بہت مختصر ہے۔ ان کے علاوہ بھی چند ایک قابلِ...
  3. وصی اللہ

    اردو انسائیکلوپیڈیا ڈومین ختم ہوگئی؟

    اصل سوال ہنوز جواب طلب ہے کہ ڈومین ایکس پائر ہوگئی ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے۔۔۔۔
  4. وصی اللہ

    اردو انسائیکلوپیڈیا ڈومین ختم ہوگئی؟

    کیا واقعی ڈومین ایکس پائر ہوگئی ہے؟؟ اللہ نہ کرے ایسا ہو۔۔۔ اگر محترم ایڈمن کے پاس وقت ہو تو براہِ مہربانی اس بارے میں آگاہ کریں۔۔
  5. وصی اللہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    ویسے چونکی کی انگریزی کیا ہوتی ہے؟؟؟
  6. وصی اللہ

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے۔۔ کے بجائے "پی ٹی وی کا سنہری دور: کس کس کو یہ یاد ہے" کر لیا جائے تو کیسا رہے گا۔
  7. وصی اللہ

    تلفظ (رشید حسن خان صاحب کا ایک مضمون)

    ملا اور انشا دونوں کا تعلق لکھنے سے ہے۔ یہ ٹھیک ہے؛ مگر جو کچھ لکھا گیا ہے، اسے پڑھا بھی جائے گا، یوں تلفظ بھی اس عمل کا ضروری حصہ بن جاتا ہے۔ جس طرح غلط املا پر اعتراض کیا جائے گا، اسی طرح غلط تلفظ پر بھی ٹوکا جائے گا۔ لفظوں کا صحیح تلفظ نہ معلوم ہو تو بار بار شرمندگی اٹھانا پڑے گی۔ سبق پڑھنے...
  8. وصی اللہ

    کہاوتیں اور کہانیاں ۔۔۔۔۔۔

    تو پھر آپ کو جامع اللغات از خواجہ عبدالجمید دیکھنی ہوگی۔۔۔اُردو سائنس بورڈ نے چھاپی ہے دو جلدوں میں۔۔۔اس کے مطالعے کے دوران میں (جی لغت کے مطالعے کے) میں نے کئی ایک کہاوتوں کے ساتھ منسوب کہانیاں دیکھی تھیں۔۔۔۔۔
  9. وصی اللہ

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    میں تاریخ کا طالب نہیں اور نہ ہی فقہ، تفسیر یا حدیث کا عالم ہوں۔۔۔لیکن جنگ میں فوجیوں کا عام مفتوح خاتون کو لونڈی بنا کر اُن کے ساتھ مباشرت کرنا (اس لفظ کے لیے معذرت) اوریا صاحب کس طرح جائز قرار دے رہے ہیں اس ٹاک شو کے آخر میں سن لیجیے۔۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں اس طرح کے ٹٹ پونجییے دانشوروں...
  10. وصی اللہ

    کہاوتیں اور کہانیاں ۔۔۔۔۔۔

    مناسب ہے کہ https://rekhta.org/ebooks/kahawat-aur-kahani-ebooks?lang=Ur پر کہاوت اور کہانی کتاب دیکھ لیںً۔۔ اس کے علاوہ http://www.kitaabistan.com/books16.htm سپر قصہ طلب کتاب بھی اسی موضوع سے متعلق ہے۔۔۔ اُمید ہے ان سے آپ کو کہاوتوں سے منسوب مزید کہانیاں یا کہانیوں سے منسوب مزید کہاوتیں بھی مل...
  11. وصی اللہ

    کون ؟

    اگر لاہور سے لاہوریے ہو سکتا ہے تو کراچی سے کراچیے کیوں نہیں۔۔۔۔
  12. وصی اللہ

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    لفظ مشکور پر ایک مضمون ملا۔۔۔ اس کا کچھ حصہ پیشِ خدمت ہے مولوی فیروزالدین ،مولفِ فیروزالغت نے اسےعربی کے قانون کے بموجب رکھ دیا ہے۔ سید احمد دہلوی، مولفِ فرہنگِ آصفیہ(سن تالیف ۱۹۱۹ ؁)،نورالحسن نیرؔ کاکوری، مولفِ نورالغت (سن تالیف ۱۹۳۴ ؁)بھی اس لفظ کے اردو معنی پر اعتراض وارد کرتے ہیں۔ سید تصدق...
  13. وصی اللہ

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نبی یا آخری نبی نے ماننے والا جو کچھ بھی کہے گا ہم اس کی کوئی بات بھی قبول نہیں کریں گے..... یہ بھی شریعت اور قرآن کا فیصلہ ہے؟.......
  14. وصی اللہ

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    معذرت مصروفیت کی بنا پر حوالے تلاش کرنے میں کافی دیر ہوگئی۔۔۔ یہاں فی الحال اقبال کے خطوط سے چند ایک حوالے اور ایک حوالہ شبلی نعمانی کا درج کر رہا ہوں۔۔۔ ان شاء اللہ جونہی مزید فرصت ملی تو حالی کا حوالہ بھی پیش کردوں گا۔ شبلی آپ کے لطف و کرم کا مجھے انکار نہیں حلقہ در گوش ہوں ممنون ہوںمشکور...
  15. وصی اللہ

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    جی ضرور۔۔۔ میں نے اس لفظ پر کافی عرصہ پہلے تفصیلی گفتگو پڑھی تھی۔۔۔ پہلی فرصت میں حوالہ جات تلاش کر خدمت میں پیش کردوں گا۔۔۔ اس قدر یاد ہے کہ اقبال اور حالی نے نظم کے بجائے نثر (اپنے خطوط) میں یہ لفظ شکر گزار کے معنوں میں برتا ہے۔
  16. وصی اللہ

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    جب اقبال، حالی اور اور ندوی رح جیسے نابغوں نے مشکور (شکرگزار) کے معنوں میں برت لیا تو یہ غلط العام سے غلط العوام کے زمرے میں داخل ہوگیا۔۔۔ اور غلط العوام فصیح ہوتا ہے۔۔۔
  17. وصی اللہ

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    شرم کرو۔۔ لیکن بندہ بے شرم ہونا چاہیے۔۔۔ عزت تو آنی جانی شے ہے۔۔۔
  18. وصی اللہ

    الطاف حسین ۔۔۔ ایک راہنما ایک قائد

    ان ساری پوسٹس سے ایک بات ہی سمجھ میں آتی ہے کہ ,,بس بندہ بے شرم ہونا چاہیے عزت تو آنی جانی شے ہے,,
Top