نتائج تلاش

  1. وصی اللہ

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    بھئی چونکہ محمدی نہاری مزنگ چونگی لاہور والے گدھے کے گوشت کی نہاری بنا کر بیچا کرتے تھے۔۔ اس لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے گدھے کا گوشت بھی کھایا ہے
  2. وصی اللہ

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    ویسے میں نے تو ہمیشہ "بند" "لسی" کے ساتھ ہی استعمال کیا ہے۔۔۔ سنا ہے کہ بند مکھن بھی ہوتا ہے۔۔۔۔
  3. وصی اللہ

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    جی جی وہ قتابیں "فرحنگے آسفی یا" "نورُل لغات"، "عُردو عملا (رشید ہسن خان)"، "فرہنگے طلفض"، "سہتے الفاذ، بدرالہسن"، "الفاذ کا مضاج، غلام ربانی"، "اسلاہے تلفض و عملا( تالب الحاشمی)، "عملا کیصے لکھیں (رشید ہسن خان)"، "انشا و طلفض، (رشید ہسن خان)" کچھ عور بھی حین۔۔۔ باکی اگلی کصت میں۔۔۔
  4. وصی اللہ

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    میری عملا میں بحت غلتیاں ہیں۔ براہ قرم اص بارے میں کحیں۔۔ اسلاہ ممقن حے قیا؟؟؟۔ قافی قوشش قرچقا حوں، بحت قطابیں بھی دیقھی ہیں۔۔ لیقن قوئی فرک نہیں۔۔۔
  5. وصی اللہ

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    "موقعہ" کے بجائے "موقع":sinister::sinister::sinister:
  6. وصی اللہ

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    ہائے ہائے صاحب۔۔ کتخدائی کا کیا دور یاد دلا دیا۔۔اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے۔۔۔۔ویسے چند دن پہلے کہیں پڑھا تھا یاد نہیں کہاں کہ خوش قسمت کی انگریزی"unmarried" ہوتی ہے۔۔۔کیا یہ بات درست ہے؟؟؟
  7. وصی اللہ

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    دل و دماغ، رنج وغم۔ جسم و جان
  8. وصی اللہ

    ڈراپ باکس سے متعلق ایک اہم اطلاع!

    جی صاحب آپ نے درست کہا۔۔۔ میں غلطی پر تھا۔۔۔۔
  9. وصی اللہ

    ڈراپ باکس سے متعلق ایک اہم اطلاع!

    اُردو میں سکونِ اول نہیں ہوتااس لیے اُردو میں لکھتے وقت "اسپورٹ" ہی درست ہے۔۔۔
  10. وصی اللہ

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    صاحب اگر "ہلکا پھلکا" مارنا اتنا ہی ضروری ہے تو بیگم کو "آنکھ مارلیں"۔۔۔۔۔
  11. وصی اللہ

    ریختہ کے بارے میں استفسار

    جزاک اللہ۔۔۔ لیکن ان میں سے ایک لنک بھی نہیں چل رہا۔۔۔۔
  12. وصی اللہ

    ریختہ کے بارے میں استفسار

    منیر البیان (محمد منیر) محاورات نسواں- خاص بیگمات کی زبان ( منیر لکھنوی) مرآت منیرمنیر اللغات ( منیر لکھنوی) عام بازاری زبان (محمد منیر لکھنوی) http://www.dli.gov.in/ پر یہ مجھے نہیں مل سکیں۔۔
  13. وصی اللہ

    ریختہ کے بارے میں استفسار

    کوئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. وصی اللہ

    ریختہ کے بارے میں استفسار

    اس لڑی کا آغاز پتہ نہیں درست زمرے میں کر رہا ہوں یا نہیں۔۔۔ مسئلہ https://rekhta.org/ کی ویب سائٹ پر موجود لسانیات سے متعلق چند ایک اہم کتب مجھے درکار ہیں۔۔ ویب سائٹ سے براہِ راست ان سے استفادہ کم از کم میرے لیے تو ناممکن ہے۔ کمپیوٹر کے ماہرین کوئی "سوکھا" طریقہ بتادیں کہ کس طرح ان کی ڈاؤن...
  15. وصی اللہ

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    بقول مشتاق احمد یوسفی "عفیفہ خود غنیم کے ساتھ ملی ہوئی تھی"
  16. وصی اللہ

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    اوہ آپ نے لڑی لکھا ہم کُڑی پڑھ گئے۔۔۔ یادداشت کےساتھ بصارت بھی جواب دے رہی ہے۔۔۔۔ جی جی ضرور بنائیے لڑی۔۔۔۔
  17. وصی اللہ

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    اس کا آسان ترین حل تو یہ ہے کہ دونوں کو ساتھ ساتھ رکھ کر دیکھ لیا جائے۔۔۔میرے پاس Kellogg کی کتاب کی فوٹو کاپی موجود ہے۔۔۔ ویسے قواعد کے کئی ایک ماہرین نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے لیکن بیچاری اُردو کے"بابا" کے "علمی" قد کاٹھ کی وجہ سے کھل کر بات نہیں کر سکے۔۔ مجھے تاحال استحضار نہیں۔۔ چند...
  18. وصی اللہ

    اردو انسائیکلوپیڈیا ڈومین ختم ہوگئی؟

    تاحال ویب سائٹ کام نہیں کر رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(:(:(:(:(
Top