مضمون کے آخر میں صاحب ِ مضمون نے ایک ہی فقرے میں مضمون کی علمی حیثیت کو واضح کر دیا ہے ۔ یہ رونا پورے سوشل میڈیا پہ ایک مخصوص طبقہ فکر کا ہے ۔ اور اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔
دور کیا جانا ہے اردو محفل فورم کوہی دیکھ لیں ۔ یہاں مذہب پہ تنقید کی بے شمار لڑیاں ہیں اور صفحوں کے صفحے بھرے پڑے ہیں...