نتائج تلاش

  1. ابوعبید

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    اس سے زیادہ حسن ِ ظن اور کیا ہو سکتا ہے کہ ساری عمر پلے بوائے کا کردار ادا کرنے والا ایک شخص جب وزیر اعظم بنتا ہے تو اچانک ریاست مدینہ کی بات شروع کر دیتا ہے ۔ لیکن اس کے باوجود اس کے دن رات کتوں کے ساتھ گزرتے ہیں ۔ جو جھوٹ بولنے پہ فخر کرتا ہے ، جس کی زبان سے مخالفین کے لیے پھول جھڑتے ہیں ،...
  2. ابوعبید

    بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیل

    کتنی عجیب بات ہے کہ ہمارےپسندیدہ سیاست دان ہوں یا پسندیدہ شخصیات ۔۔ ان کے ہزاروں جھوٹ اور واہیات بے تکی باتیں کوئی نوٹ نہیں کرتا لیکن کسی عالم دین کے منہ سے ایک بات ایسی نکل جائے تو صحافی کو پورا کالم لکھنا پڑتا ہے اس کے لیے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم کسی بھی عالم دین کو یہ رعایت دینے کے لیے تیار...
  3. ابوعبید

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بالکل بھی نہیں ۔۔ یہ اعزاز تو صرف آپ کو حاصل ہے :D
  4. ابوعبید

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    لڑی کے شروع میں جس موضوع پہ بات ہو رہی تھی وہی موضوع رہتا تو کافی دلچسپ ہو سکتا تھا ۔
  5. ابوعبید

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کسی کسی پہ تو مجھے شک ہوتا ہے کہ اس کا ارتقا ابھی ابھی شروع ہوا ہے :D
  6. ابوعبید

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بھائی 400 صفحات والی کتاب ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اگر سائز 700 ایم بی آ رہا ہے تو پاکستانی انٹرنیٹ اور ڈیٹا کے تناظر میں اسے اپلوڈ اور ڈاونلوڈ کرنے یا کسی سے شیئر کرنے میں کافی مشکلات پیش آتی ہیں ۔ کیا اس کا سائز کم کرنے کا کوئی حل ہے ؟؟ ڈاونلوڈ کرنے کے بعد بھی سائز کم کیا جا سکے لیکن کوالٹی متاثر...
  7. ابوعبید

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    ویسے کیسا کمال کا میڈیا ہے پاکستان کا ۔ مشرف دور میں آزاد ہوتا ہے ۔ پھر شریف و زرداری دور میں چپ رہتا ہے بشمول اے آر وائی کے ۔ جیسے ہی عمران خان کو حکومت ملتی ہے تو میڈیا شور مچانا بلکہ چیخنا شروع کر دیتا ہے ۔
  8. ابوعبید

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    تمام ادویات جن میں پیناڈول سے لے کر تمام اینٹی بائیوٹک شامل ہیں ان کے ممکنہ طبی اثرات بہت خطرناک بھی ہیں حتیٰ کہ جان لیوا بھی ۔ اور کئی دفعہ تو الرجک ری ایکشن سے لوگوں کی جانیں بھی گئی ہیں ۔ ان سے بھی بہت سے ممکنہ کینسر پیدا ہو سکتے ہیں تو کیوں نہ ان کے خلاف بھی ایک کمپین چلائی جائے کہ یہ...
  9. ابوعبید

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    ویسے کافی عجیب سی بات ہے کہ ہم ڈینگی سے مار کھاتے ہیں تو ڈبلیو ایچ او یاد آ جاتی ہے ۔۔ ان کے بنائے ہوئے سارے سٹینڈرڈز خود پہ ایپلائی کرنے میں ایک منٹ نہیں لگاتے ۔۔ ان کی تجویز کردہ تمام تدابیر اپنا لیتے ہیں لیکن جہاں پولیو کی بات آتی ہے وہیں ہمیں ڈبلیو ایچ او جھوٹا اور مکار ادارہ لگتا ہے ۔...
  10. ابوعبید

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    دنیا کے پہلے انسان ہیں جو اردو ادب سے انتہائی گہرا تعلق رکھنے کا دعویٰ کر رہے ہیں بلکہ اسے اپنی وراثت بھی سمجھ رہے ہیں لیکن سرے سے ادب لفظ سے ہی ناآشنا ہیں ۔ واہ حضور
  11. ابوعبید

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    اگر تو اسے اظہار آزادی رائے سمجھا جا رہا ہے تو چلنے دیں ۔ ورنہ پھر مدیران محفل ، ہند و پاک تنازعہ سے محفل کو بچانے کے لیے میدان میں آ جائیں ۔
  12. ابوعبید

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    اب تو صرف صلاح ہی رہ گئی ہے ۔ کوئی اللہ کا بندہ دے دے لڑی شروع کرنے والے کو ۔
  13. ابوعبید

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    محفل پہ نظر انداز کرنے کی آپشن کے ساتھ ساتھ ایک آدھ محفلین کو میوٹ کرنے کا آپشن بھی ہونا چاہیے تھا ۔ کیونکہ کچھ لوگ تب تک اچھے لگتے ہیں جب تک وہ چُپ رہتے ہیں ۔ :D
  14. ابوعبید

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کا پورا کورس ثواب سمجھ کے کرتے ہیں کہ کہیں بچے کو وہ بیماریاں بھی نہ ہو جائیں جو اس خطے میں ہوتی ہی نہیں جیسے خناس وغیرہ ۔ حالانکہ وہ بھی ویکسین ہی ہیں ۔ لیکن پولیو ویکسین کو چونکہ متنازعہ بنا دیا گیا ہے اس لیے وہ حرام سمجھی جاتی ہے ۔ جتنے لوگ یہاں پولیو ویکسین کے خلاف بات...
  15. ابوعبید

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    الرجک ری ایکشن تو پیناڈول سے بھی ممکن ہے ۔ جسے ہم پاکستانی ثواب سمجھ کر کھاتے ہیں ۔
  16. ابوعبید

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    یہ مذہبی مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہو سکتا ہے ۔ اس کے لیے زرخیز مٹی اسامہ بن لادن نے فراہم کی تھی ۔ قبائلی علاقوں میں یہ بیج بویا گیا تھا اور اب الحمد للہ زیادہ پڑھے لکھے اور پرو ایکٹو اپروچ کے مالک لوگ اس کا کڑوا پھل کھا رہے ہیں اور اس کے سائے کے نیچے دھمالیں ڈال رہے ہیں ۔
  17. ابوعبید

    سوشل میڈیا اور ہمارا اخلاقی کردار

    کیا ایسا تو نہیں کہ ہم سیاست کی بجائے مجموعی طور پہ زندگی کے ہر معاملے میں ہی زیادہ خلاقی گراوٹ کا شکار ہو گئے ہیں ۔ اگر میں کہوں کہ میں نے اپنے ہوش و حواس میں دوستوں کے ساتھ اچھے برے مذاق کر کے بھی ان کو برداشت کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ اور اب کسی کے ساتھ مذاق کرتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے کہ گریبان نہ...
  18. ابوعبید

    سوشل میڈیا اور ہمارا اخلاقی کردار

    سر اگر صرف کسی ایک قبیلے یا سیاسی پارٹی میں ایسی روایات موجود ہوں جیسا آپ کہہ رہے ہیں تو کوئی شک نہیں ان کی اس اخلاقی گراوٹ پہ ماتم کرنے کو دل کرتا ہے لیکن یہی اخلاقی گراوٹ پوری قوم میں پیدا کر دی جائے تو کیا کیا جائے ؟؟
Top