نتائج تلاش

  1. ابوعبید

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    میرا نہیں خیال کہ ٹویٹر اور فیس بک کے علاوہ کوئی بھی فورم اتنی حیثیت رکھتا ہے کہ وہاں ہونے والے مکالمے بحیثیت مجموعی معاشرے پہ اپنا اثر ورسوخ رکھتے ہوں ۔
  2. ابوعبید

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    لبرل ، سیکولر ، انسانیت کو سب سے بڑا مذہب کہنے والے ،مغرب پرست یا یورپ سے ہمدردی رکھنے والوں سے گزارش ہے کہ کچھ دن کے لیے زیر زمین چلے جائیں تاکہ کوئی آپ پہ انگلی نہ اٹھا سکے ۔ کیونکہ مرنے والے مسلمان تھے اور مارنے والا دہشت گرد ۔ اگر اس کے الٹ ہوتا تو آپ کے قلم میں روشنائی بھی آ جاتی اور...
  3. ابوعبید

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    جاسم بھائی کو بھی جلد ایوارڈ ملنے کی امید ہے ۔۔ ۔ ۔ ٹرولنگ ایوارڈ
  4. ابوعبید

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    مجھے وہ لطیفہ یاد آ رہا ہے جب مولوی صاحب جمعے کی تقریر کے دوران سادگی کی مثالیں دے رہے تھے کہ میک اپ کرنے والی عورتوں کا انجام اچھا نہیں ہو گا ۔ لپ اسٹک لگانے والی عورتیں جنت میں نہیں جائیں گی تو ایک دیہاتی اونچی آواز میں کہنے لگا کہ مولوی صاحب وہ تو آپ کی زوجہ بھی لگاتی ہے ۔ جواب میں مولوی...
  5. ابوعبید

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    شکر ہے عمران خان نے بل کی منظوری کے جواب میں مشہور ِ زمانہ فقرہ نواز اور زرداری کرپٹ ہیں نہیں کہا ۔ ورنہ جب سے حکومت وجود میں آئی ہے تب سے لے کر اب تک یہی رٹا رٹایا فقرہ کاپی پیسٹ کرتے رہے ہیں ۔ بہر حال قصور عمران خان کا بھی نہیں ہے ۔۔انہیں بھی ٹی وی دیکھ کر پتہ چلا ہے کہ ایسا کوئی بل اسمبلی...
  6. ابوعبید

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    نام ضرور بتا دیتا لیکن انہوں نے کل دن میں خود ہی سوشل میڈیا پہ تفصیل سے اپنا موقف بیان کیا اورکل رات تک وہ پوسٹ بھی غائب تھی اور موصوف بھی تا حال ۔ :)
  7. ابوعبید

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    ملکی حالات پہ گہری نظر رکھنے والے اور اخبارات میں کالم لکھنے والے ایک صحافی کا خیال ہے کہ پوری کہانی کا پلاٹ تیار کیا گیا ہے جس کے تین حصے مکمل کامیابی سے پورے ہو چکے ہیں جب کہ چوتھے اور پانچویں حصے پہ کام جاری ہے ۔ ایسی باتیں فوری طور پہ تو کسی وہمی بندے کے ذہن کا اختراع لگتی ہیں ۔ لیکن اگر...
  8. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :LOL::LOL::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  9. ابوعبید

    ربیع بھائی ۔۔ میری بنائی ہوئی لڑیوں کا اختتام ہمیشہ لڑی مقفل ہونے پہ ہوتا ہے ۔۔ آسیہ بی بی والی...

    ربیع بھائی ۔۔ میری بنائی ہوئی لڑیوں کا اختتام ہمیشہ لڑی مقفل ہونے پہ ہوتا ہے ۔۔ آسیہ بی بی والی لڑی اس کا ثبوت ہے =ڈ
  10. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حیرت ہے کہ چٹکلوں اور لطیفوں کی اس لڑی میں بھی کچھ لوگ تحریک انصاف پہ بنے لطیفوں کی بھی صفائیاں دے رہے ہیں ۔ :rollingonthefloor:
  11. ابوعبید

    اس پہ کوئی لڑی نہیں بنائی گئی ؟؟؟

    اس پہ کوئی لڑی نہیں بنائی گئی ؟؟؟
  12. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    کبھی کبھار حیرت ہوتی ہے یہ دیکھ کر کہ کچھ لوگ قرآن پاک کو تو من و عن تسلیم کرتے ہیں لیکن جس ذات ِ مبارکہ پہ قرآن ِ پاک اتارا گیا ان کی کسی بات کو خاطر میں نہیں لاتے ۔ حالانکہ قرآن پاک کا سورس بھی وہی ہے جو حفاظ کرام اور صحابہ کرام و محدثین کی وساطت سے ہم تک پہنچا اور احادیث کا سورس بھی وہی ہے...
  13. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    آج حافظ سعید صاحب بھی احتجاج میں شامل ہونے کی کال دے چکے ہیں اور ابتسام الہی ظہیر جو کہ اہلحدیث مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں وہ بھی شامل ہو رہے ہیں ۔ جب کہ مولانا م مفتی منیب الرحمن صاحب بھی احتجاج میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں ۔ باقی واللہ اعلم اب مذاکرات کہاں تک پہنچے ہیں ۔
  14. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  15. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    آپ کا ذاتی خیال ہی ہے ۔ متفق
  16. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اس لڑی میں ایک صاحب ایسے بھی ہیں جو جلاؤ گھیراؤ کو صرف سیاسی مقصد کے لیے جائز گردانتے ہیں ۔
  17. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    آج کل سوشل میڈیا پہ ایک بریلوی عالم کی ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے کہ ایک لنگڑے نے ان کی ناک میں اتنا دم کیا ہوا ہے ۔ ٹانگوں والے جب میدان میں آئیں گے تو ان کا حشر کیا ہو گا ۔ :)
  18. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    میرے بھائی یہاں وہ لوگ بھی ہیں جو سرے سے حدیث کو ہی نہیں مانتے ۔۔ ان کے ہاں پیمانہ صرف قرآن ہے ۔ اس لیے بہتر ہے کہ احباب دوسروں کے اعمال کو جج کرنے کی بجائے صرف اپنے اپنے اعمال کی فکر کریں :)
  19. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    تو کیا شہروں میں ہونے والے بے شمار واقعات پہ یہ سمجھ لیا جائے کہ شہروں میں کوئی سیدھا کام ہو ہی نہیں سکتا ؟؟ ایک واقعے کو بنیاد بنا کر سب پہ لاگو کر دینا کہاں کا انصاف ہے ؟ ایسی باتوں سے ہمیشہ اکثریت مراد ہوتی ہے ۔
Top