نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    انڈیا بڑھ چکا ہے۔ ان کی نیٹ فلکس اور ایمازان پر مہیا سیریز دیکھیں ہالی وڈ کے پر کاٹ رہیں ہیں۔ اور مذکورہ ڈرامہ ساس بہو اور فلمنگو میں ساس بہو آپس میں مل کر جھگڑا نہیں بلکہ آپس میں مل کر انڈیا کا سب سے بڑا چرس اور افیم کا کاروبار کرتے نظر آئىں گی۔
  2. شہزاد وحید

    عدالتی کارروائی پہ مبنی فلمیں

    بہت اچھی لسٹ ہے سب ہی دیکھ رکھی ہیں۔
  3. شہزاد وحید

    محفل کی بارہ دری

    میری اپنی تین سال کی بیٹی آئی پیڈ ایسے چلاتی جیسے اس کی اپنی ایجاد ہوں۔ یو ٹیوب پر مطلب کی ویڈیو سرچ کر لینا، ویڈیو کے مطلوب حصہ پر پہنچ جانا وغیرہ اور اس کے علاوہ روز مرہ کے معاملات میں سمجھداری۔ میں تو کہتا ہوں کہ میٹرک میں بچوں کے دس سے بارہ سال ضائع کئیے جاتے ہیں جبکہ آج کل کے بچوں کو دس سال...
  4. شہزاد وحید

    محفل کی بارہ دری

    دنیا میں ہر کام سے کمانے کے دو طریقے ہیں۔ ایک یہ کہ رسک لے وہ کام خود کیا جائے اور کمایا جائے دوسرا یہ کہ بجائے خود وہ کام کرنے کے اس کام کو سکھانے کا کام کر کے کمایا جائے۔ جیسے کسی ٹاپ کی یونیورسٹی میں ایم بی اے بزنس کے پروفیسر خود تو بزنس کبھی نہیں کرتے لیکن روزانہ بزنس کرنا سکھاتے ضرور ہیں...
  5. شہزاد وحید

    محفل کی بارہ دری

    یہ منحصر کرے گا آپ کی سکلز پر کہ آپ کو آتا کیا کیا ہے یا پھر کچھ نہیں آتاتو از سرنو سیکھنا پڑے گا۔سیکھے بنا محض آئیڈیا کی بنیاد پرکام کرنا رسکی اور نقصان کا حامل ہو سکتا ہے۔ مثال کے طورمیں انتہائی ہائی رسک کماڈتی مارکیٹ میں سونے کے فیوچرز کا لین دین کرتا ہوں اور مجھے تقریبا پانچ سال لگے اس...
  6. شہزاد وحید

    محفل کی بارہ دری

    آنے والی نسلیں الٹا ہمیں سکھانے میں لگی ہیں۔
  7. شہزاد وحید

    محفل کی بارہ دری

    سورس یا سارس ، مرضی کی ادائیگی منتخب کیجئے مگر یہ source ہی ہے اسے sarus مت سمجھیے گا۔
  8. شہزاد وحید

    محفل کی بارہ دری

    پیشہ کے لحاظ سے میں ایک بینکر ہوں لیکن مختلف سارس آف انکم پر کام چلتا رہتاہے۔
  9. شہزاد وحید

    محفل کی بارہ دری

    زیادہ توجہ اب ویلتھ جنریشن پر ہے۔
  10. شہزاد وحید

    محفل کی بارہ دری

    کل ایک ترک ڈرامہ سیریز Creature اور پرسوں ایک انگریزی ڈرامہ سیریز Bodies دیکھا۔ دونوں درمیانے درجے کے لیکن کہانی انوکھی اور دلچسپ ہونے کی وجہ سے مکمل دیکھے۔ ورنہ اب تو یہ حال ہے کہ ملتے جلتے موضوعات پر شاہکار دیکھنے کے بعد ہلکی چیز اب پسند نہیں آتی۔
  11. شہزاد وحید

    محفل کی بارہ دری

    یہ بارہ دری تو ہزاروں صفحات پر مشتمل السلام علیکم اور وعلیکم سلام ہے۔
  12. شہزاد وحید

    گُل کی گُلکاریاں

    میں نے دیکھیں ہیں۔ یعنی کسی ننے منے کے ہاتھ نا لگیں تو لمبا چلیں گے۔
  13. شہزاد وحید

    گُل کی گُلکاریاں

    ان پھولوں کی عمر کیا ہوتی ہے؟
  14. شہزاد وحید

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    بات کہانیوں کرداروں اور مصنفین کی ہورہی ہے تو ایم اےراحت کا ذکر بھی ضروری ہے۔ ان کے نروان کی تلاش ، صدیوں کا بیٹا، طالوت، پائل اور دیگر بیشتر میرے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دور کی یادیں ہیں۔ سب رنگ ڈائجسٹ اور عمران ڈائجسٹ کا تو میں باقاعدہ کلیکٹر تھا۔
  15. شہزاد وحید

    آپ کے خیال میں آپ ریٹائرمنٹ کے بعد؟

    ساری عمر کارپوریٹ لائف گزارنے کے بعد لگتا ریٹائرمنٹ کے بعد گھر میں بھی ٹائی لگا کر گھوموں گا۔
  16. شہزاد وحید

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    پچھلے گرمیوں میں جب میں فرانس گیا تھا تو ایک بھی تصویر ایسی نہ تھی جس میں خود نہیں تھا۔ :D
  17. شہزاد وحید

    محفل پر فعالیت

    90s کےکڈز نے آرکٹ، مائی سپیس، ہائی فائیو، گوگل پلس جیسے جنات شروع اور ختم ہوتے دیکھے ہیں اور اس کے علاوہ اردو فارمز میں بھی ہلہ گلہ، اردو پیجز اور دیگر کئی فارمز آخری سانس لے چکے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ترجیحات بدل جاتی ہیں جو کہ ہم پرانوں کی بدل چکی ہیں یعنی پہلے میں ہر وقت کتب، ناول، طویل سلسلے،...
  18. شہزاد وحید

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    قیامت کے قصے سننے بیٹھیں تو پتہ چلتا ہے کہ ایک دن پچاس ہزار کا ہوگا۔ عین ممکن ہے آپ نے اسی پیش منظر میں اس قدر برس جمع کیے ہیں۔
  19. شہزاد وحید

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    آتا تو میں روز ہی ہوں مگر خاموش قاری کی حثییت سے۔ میری زیادہ دلچسپی سینما ٹی وی تھیٹر سیکشن میں مگر وہاں بہت ہی ویرانی چھائی رہتی ہے۔ اکثر دھاگے اور مراسلے تبصروں سے محروم رہتے ہیں ۔ ویسے اگر آپ نے یہ حساب کیلکولیٹر کے بغیر کیاہے تو اس حساب سے حساب اچھا ہے آپ کا۔
Top