یہ تو ایک مثال ہے جو ابھر کے سامنے آگئی اور لوگوں کے علم میں بھی آگئی۔ ورنہ دنیا بھری پڑی ہے اس سے بھی کرخت المیوں سے۔ اپنی کچھ سب آرڈینینٹ خواتین کے گھریلوں حالات جاننے کا موقع ملا مجھے تو پتہ چلا کہ انتہائی قلیل تنخواہ ہونے کا باوجود وہ گھر بھی چلا رہی ہے، لالچی ماں باپ کےپیٹ بھی پال رہی ہے،...