نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    بہت مبارک۔ مجھے یہ مبارک آپ سال 3023 میں دے سکتے ہیں۔
  2. شہزاد وحید

    وہ جو یاد آتے/آتی ہیں۔

    ایم ایس میسنجر کا نام سنتے ہی ایک دور یاد آجاتا ہے۔ کیا دن تھے یار۔
  3. شہزاد وحید

    یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

    کم و بیش ہر شہر کے کتب خانوں کا یہی حال ہے۔ یہاں گوجرانوالہ میں بھی میونسپلٹی کی دو لائبریریز ہی بچی ہیں جہاں اب جنات کے ہی ڈیرے ہیں۔ کے ایل آئی یعنی کراچی لاہور اسلام آباد کی الیٹ کلاس میں ابھی بھی بطور فیشن انگریزی ادب کے چرچے رہتے ہیں۔
  4. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بنج واچنگ کا ایک اورشکار۔ سائلو۔ ایپل ٹی وی کی انتہائی شاندار سیریز۔ اس قدر ہکد اپ سیریز ہے کہ اس کےختم ہونے کا افسوس ہوا۔ مجھے یاد ہے کئی سال پہلے سیما غزل کا ایک ناول پڑھا تھا ”چاند کے قیدی“۔ اس کے کردار بھی اتنے دلچسپ تھے کہ ناول ختم ہونے کے بعد کافی عرصہ اس کے ختم ہونے کا افسوس رہا۔ لیکن...
  5. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اب تونہ لکھنے والےرہے نہ پڑھنے والے۔ابن صفی بھی مرحوم اور مظہر کلیم بھی فوت۔
  6. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کئی سالوں بعد دل کیا تو مظہر کلیم کی عمران سیریز کا وہ ناول جو پچپن یا لڑکپن میں بچگانہ ناولز یعنی عمرو عیار، ٹارزن، چھن چھنگلو، آنگلو بانگلو، چلوسک ملوسک وغیرہ کے بعد پہلا تعارفی ناول مجھے لائیبریرین نے دیا تھا ۔ ناول کا نام ناقابل تسخیر مجرم ہے اور جتنی دلچسپی اس وقت رہی ہوگی اتنی ہی اب رہی۔
  7. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    انڈین سیریز نیکٹ لیول تک پہنچ چکی ہیں۔ بے حد دلچسپی کا سامان بناتے ہیں اب۔حال ہی میں ساس بہو اور فلمنگو دیکھی اور پھر دھاڑ دیکھی۔ کسی بھی طرح ہالی وڈ سیریز سے کم ناتھی۔نیٹ فلکس اور ایمازان پرائم کی مقبولیت دیکھتے ہوئے فلمی ستاروں نے بھی یہاں کی راہ دیکھ لی ہے۔ اس کی زندہ مثالیں یہ دونوں سیریز...
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Dungeons & Dragons: Honour Among Thieves دیکھی۔ سٹوری لائن تو وہی روایتی رہی جو ایسی فلموں کی ہوتی ہے لیکن اصل کمال اس فلم کے ڈائیلاگ لکھنے والے صاحب نے کیا۔ بے حد مزاخیہ اور موقع کی مناسبت سے لکھے گئے۔ ہنس ہنس کر ساری فلم دیکھی۔ ایک سچویشن بیان کرتا ہوں کہ ہیرو اور اس کا گروہ ایک خطرناک مشن پر...
  9. شہزاد وحید

    چند انتظامی تبدیلیاں

    اس معاملے میں آ پ کا سینئر مینجر ہوں۔
  10. شہزاد وحید

    محفل کے جِن بھوت

    وہ کیا کہاتھا سلمان خان نے کہ دل میں آتا ہوں سمجھ میں نہیں۔ اسی طرز کی بات ہے کہ محفل میں آتا ہوں مراسلوں میں نہیں:D
  11. شہزاد وحید

    محفل کے جِن بھوت

    ہاں تو پھر بھوت لگے ہیں تو کچھ تو لاج رکھنا پڑے گی بھوت پنےکی۔ میں روزانہ آتا ہوں ویسے پندرہ سال سے۔
  12. شہزاد وحید

    فورم اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    کافی بہتر لگ رہا ہے اب۔
  13. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    دا نائیٹ مینجر دیکھ رہا ہوں۔حسب معمول ایک انگریزی سیریز کی کاپی ہے مگراے کاپی کہہ سکتے ہیں۔مزیدار چیز ہے۔
  14. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کدھر کو گئے سب۔ ایک دورتھا یہاں ماحول تھا۔
  15. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اس ویک اینڈ پر Tom Clancy's Jack Ryan کے تینوں سیزن دیکھ ڈالے۔ بے حد دلچسپ، تھرل سے بھرپور، اچھی کہانی، مضبوط کردار اور جاندار ایکشن۔ ایمازون پرائم کو میری طرف سے شاباش۔ مرکزی کردار سی آئی اے کے دو ملازم ہیں جن میں سے ایک ڈیسک جاب کرتا اور دوسرا فیلڈ پلیئر ہے مگر شومئی قسمت سے فیلڈ پلیئر ڈیموٹ...
  16. شہزاد وحید

    محفل کی بارہ دری

    سعودی میں ہوتے تھے پہلے تو اپ۔
  17. شہزاد وحید

    محفل کی بارہ دری

    اس دھاگے کو دیکھ کر تو لگ رہا ہے کہ کچھ لوگ محفل میں آئے نا آئے، یہاں ضرور آرہے ہیں۔
  18. شہزاد وحید

    بینج ریڈنگ

    بلکل لیکن کئی سالوں بعد ایک نئے روپ میں۔ اس میں میں بھی چینج آجائے گا جب ڈیجیٹلی چیزیں ٹیلی پورٹ کی جا سکیں گی۔ کتابیں نہیں ای بکس۔
  19. شہزاد وحید

    بینج ریڈنگ

    چار اعشاریہ پانچ انچ سکرین کے دور میں چھ انچ کی سکرین والے موبائل فیبلیت کہلاتے تھے۔یعنی بڑی سکرین والے فون جوٹیبلیٹ جیسا کام کر سکیں۔
  20. شہزاد وحید

    بینج ریڈنگ

    چینج مینجمنٹ بہت ضروری ہے۔ جیسے ای میل اور ہاٹ میل دنیا بھرکے روائتی ڈاکیوں کی ملازمت کھا گئی تھی اسی طرح ٹیبلیٹ اور فیبلیٹ کتاب کھا گیا۔ اور پھر جنہوں نے ملٹی سکلز پر کام نہیں کیا ہوتا ان کی دنیاوی آزمائش شروع ہو جاتی ہے۔
Top