نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    وقت کی ہر گھات کی ہوں معترف

    یہ کس کی غزل ہے؟؟؟ اگر یہ آپ کی اپنی ہے تو (آپ کی ہر بات کی ہوں معترف)
  2. شزہ مغل

    سزائے موت کے قیدی کی شادی

    معزرت کے ساتھ۔ نکاح اور آخری خواہش کو وہ لوگ ایک سا سمجھتے ہیں جو نکاح کو محض دنیا داری کی رسم سمجھتے ہیں۔ جو یہ بات تسلیم نہیں کرتے کہ نکاح بہت سے کبیرہ گناہوں سے محفوظ کر لیتا ہے۔ ایک بار پھر سے معزرت چاہوں گی اگر میری کوئی بات بری لگی تو
  3. شزہ مغل

    سزائے موت کے قیدی کی شادی

    بھائی جیل کو بہت بری جگہ تصور کیا جاتا ہے مگر مجھے لگتا ہے کہ اپنی زات کی حقیقت جاننے کے لیے اور اپنے تمام چھوٹے بڑے گناہوں اور غلطیوں کا احساس بیدار کرنے کے لیے جیل میں قید کیا جاتا ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ تمام قیدی اس قید کو مثبت تبدیلی لانے کے لیے نہیں گزارتے مگر کیا کسی نے کبھی سوچا کہ یہ قید...
  4. شزہ مغل

    سزائے موت کے قیدی کی شادی

    شادی میں کون سا گناہ ہے؟؟؟ اس شادی کی وجہ سے باقی قیدیوں کو چند لمحات خوشی کے مل گئے اور ساتھ ہی زندگی کو آخری لمحے تک جینے کا حوصلہ بھی ملا۔ عجیب لگتی ہے یہ بات کہ ایک شخص کو معلوم ہو جائے کہ وہ مرنے والا ہے پھر بھی وہ شادی کرے۔ مگر کیا ہم نے ہمیشہ زندہ رہنا ہے؟؟؟ اس شخص کو تو مرنے کے وقت کا...
  5. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    اللہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ۔ جو کچھ آپ نے بتایا اگر میں آپ کی جگہ ہوتی تو یہ سب کہنے کے بعد کہتی کہ میں اپنے پیاروں کے سب دکھ درد تکالیف پریشانیاں اور تلخ یادیں چرانا چاہوں گی۔۔۔ اگر چرا پاؤں
  6. شزہ مغل

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    :lol: میں کیوں سڑوں گی یار مجھے تو اچھا لگتا ہے جب بھی کسی خاتون کو ترقی کرتے دیکھتی ہوں۔ آپ کو اب بھی خوش آمدید کہا جا رہا ہے اس کا مطلب ہے کہ آپ کے تعارف میں ضرور اتنی طاقت ہے کہ لوگوں کو بولنے پر مجبور کر دے۔ :applause:
  7. شزہ مغل

    سزائے موت کے قیدی کی شادی

    ارے بھیا ہم ہر چیز میں نظر آنے والا فائدہ ہی کیوں ڈھونڈتے ہیں؟؟؟ موت کی سزا سنا دی گئی مگر موت دی تو نہیں گئی نا۔۔۔ مرنے سے پہلے زندگی کو جی لینے میں کیا نقصان ہے؟؟؟
  8. شزہ مغل

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    قسمت والے ہوتے ہیں جن کو سال بعد بھی خوش آمدید ہی کہا جا رہا ہوتا ہے۔
  9. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    جمال یار میں جس نے خمار دیکھا ہے مَن کا نہیں بدن کا پیار دیکھا ہے جس کو ملا حقیقی، وہی سکوں میں ہے مجازی جو ڈھونڈتا وہ بےقرار دیکھا ہے
  10. شزہ مغل

    کہانی باقی ہے۔۔۔!

    ارے بھیا اتنا بھی شکریہ کی کوئی بات نہیں آپ بس لکھتے رہئیے اسی طرح اچھا اچھا سا۔۔۔
  11. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    بھیا بہت عرصے بعد اس لڑی میں تشریف لائے اور آتے ہی محفل لوٹ لی۔۔۔۔۔ کمال کرتے ہیں بھیا آپ
  12. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    ارے ہمیں تو کوئی موقعہ دے یا نہ دے ہم سوچنے کا کام ہر وقت کرتے رہتے ہیں۔ آپ لسٹ بنا لیں۔ کوئی جلدی نہیں ہے۔
  13. شزہ مغل

    کہانی باقی ہے۔۔۔!

    سوچوں کو تحریک دینے والے الفاظ اور کہانی باقی ہے۔۔۔
  14. شزہ مغل

    کون ؟

    مجھے تو دفتر گئے ہوئے بھی ہفتہ ہونے والا ہے بھیا۔
  15. شزہ مغل

    کون ؟

    بوجہ خرابی طبیعت دیر سے آنے کی معافی چاہتی ہوں۔
  16. شزہ مغل

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    عثمان بھیا اب یہ نیک کام بھی آپ ہی کر دیجیئے۔
  17. شزہ مغل

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    :applause::applause::applause:
  18. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    ہم کو مٹا نہ دیں یہ زمانے کی مشکلیں مشکلوں سے کہہ دو اتنے آسان نہیں ہم
  19. شزہ مغل

    کون ؟

    حاضر جناب۔۔۔ :notworthy:
  20. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    یہ تو لسٹ بنانے والے کی مرضی ہے نا۔۔۔ آپ نے کیا چرانا ہے؟؟؟
Top