آپ تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں کہ آپ لوگوں نے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا ۔۔:):)
بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں آپ سب کے لیے۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کو آباد و شاد رکھے ۔۔ آمین
:flower: :flower: :flower:
خرم آپکو اور جویریہ کو بھی جنم دن کی بہت بہت بہت مبارک ہو ۔۔
بہت خوش رہیے ۔۔
ڈرا رہا ہے مسلسل یہی سوال مجھے
گزار دیں گے یونہی کیا یہ ماہ و سال مجھے
بچھڑتے وقت اضافہ نہ اپنے رنج میں کر
یہی سمجھ کہ ہُوا ہے بہت ملال مجھے
وہ شہر ِ ہجر عجب شہر ِ پُر تحیّر تھا
بہت دنوں میں تو آیا ترا خیال مجھے
تُو میرے خواب کو عجلت میں رائگاں نہ سمجھ
ابھی سخن گہ ِ امکاں سے مت نکال...
بہت شکریہ شگفتہ :)
گو مجھے ایک صفحہ لکھنے میں کم سے کم آدھا گھنٹہ لگتا ہے :noxxx: پھر بھی میری کوشش رہے گی کہ اس نیک کام میں میرا بھی کچھ نہ کچھ حصہ ضرور ہو ۔۔