صفحہ 95
کہ جس طرح وہ لڑکپن میں کسی کی نصیحت قبول نہ کرتا اسطرح آئندہ زمانہ میں اپنے دشمنوں کے اعتراضات کی یہی کچھ پرواہ نہ کرتا۔
ہنری مارٹن بھی لڑکپن میں نہایت سرکش و ضدی تھا لیکن اس نے خواہشات نفسانی کو اپنا ایسا مطیع کیا کہ وہ سلیم الطبع اورمستقل مزاج آدمی ہو گیا جسکی اسے بے انتہا خواہش و...