نتائج تلاش

  1. ضیاء حیدری

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    حدیث کو من و عن بیان کیا کرو۔ اس کی قطع و برید سے بچو۔
  2. ضیاء حیدری

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ فاتحہ کے بہت سے فضائل بیان فرمائے ہیں۔ مثلاًصحیح بخاری ج 2 ص 642” کتاب التعبیر“میں ہے:ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : میں مسجد میں تھا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نےمجھے ارشاد فرمایا أَلَا أُعَلِّمُكَ أَعْظَمَ سُورَةٍ فِي الْقُرْآنِ قَبْلَ أَنْ...
  3. ضیاء حیدری

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    سورۃ اچھی لگنا کا مطلب ہے قرآن پر اپنی رائے کا اظہار ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن کسی سورۃ کا ورد کرنا کسی بھی وجہ سے ہوسکتا ہے، یا کوئی وظیفہ ہو، یا کوئی اور وجہ ہوسکتی ہے، ایسی سورت آپ کی رائے نہیں بلکہ آپ کی ضرورت یا کوئی اور وجہ ممکن ہوسکتی ہے۔
  4. ضیاء حیدری

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    اندازہ بات یہی رخ اختیار کرے گی۔
  5. ضیاء حیدری

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    قرآن کے معاملہ میں حد درجہ احتیاط ضروری ہے، جب آپ کسی سے کہتے ہو اس میں سب سے اچھا آپ کو کیا لگتا ہے تو آپ اس کو جج بنایتے ہو، اس کی رائے اور اس کا تبصرہ پیش نظر ہوتا ہے۔ قرآن کے معاملہ یہ طریقہ بے ادبی ہے۔
  6. ضیاء حیدری

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    جی ہاں اس طرح پوچھا جاسکتا ہے کہ " آپ کونسی سورت کی زیادہ تلاوت کرتے ہیں۔" اور اس کے متعلق آپ کی کیا معلومات ہیں، قرآن کتاب رشد و ہدایت ہے، آج مسلمان اس لیے مصائب و مسائل سے دوچار اور ہر طرف ذلیل و خوار ہے کہ اس نے قرآن مجید کی تعلیمات و ہدایات کو پس پشت ڈال دیا ہے۔جب مسلمان دنیا پر اپنی...
  7. ضیاء حیدری

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    منفی سوچ کا الزام لگادینا سب سے آسان کام ہے، آپ کے الفاظ آپکی نیت سے مطابقت نہ رکھیں گے تو سوال پیدا ہوگا، اگر نیت یہ ہو کہ قرآن کی مختلف سورہ کے فضائل کا تذکرہ کرنا ہے تو لفظ بھی ایسی طرح کے استعمال کریں جو آپ کی نیت کے غماض ہوں۔ یہ کہنا قرآن کی کونسی سورہ سب سے اچھی ہے۔۔۔۔۔۔؟ یہاں تقابل پیدا...
  8. ضیاء حیدری

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    قرآن کتاب الہی ہے اس پر تبصرہ کرنا سورۃ کونسی سب سے زیادہ اچھی ہے بے ادبی ہوجاتی ہے، جو انسان اس ہدایت نامے کو اپنے لیے دستور عمل بناتا ہے اور اسی کی تعلیمات کے زیر سایہ زندگی بسر کرتا ہے تو پھر یہ صحیفہ الٰہی اس کے لیے رحمت ہی رحمت ثابت ہوتا ہے اور اس کتاب الٰہی سے پہلو تہی کرتے ہوے گم راہی میں...
  9. ضیاء حیدری

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    تصحیح کرلیجئے ، قرآن پاک کا ایک ایک لفظ معتبر ہے اس طرح تقابل نہ کیجئے، سورہ سجدہ اور سورہ ملک کی سوتے وقت تلاوت کی جائے،ترمذی (2892) میں ہی سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ : ( نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تک نہیں سوتے تھے جب تک سورۃ سجدہ اور سورۃ الملک نہ پڑھ لیں)، فجر کے وقت روزانہ...
  10. ضیاء حیدری

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    سوال کی تصحیح کر لیجئے قرآنِ پاک میں سب سے پسندیدہ سورۃ کونسی ہے کی بجائے قرآنِ پاک کی کونسی سورۃ آپ زیادہ تر تلاوت کرتے ہیں۔ قرآن پاک کا ایک لفظ معتبر ہے اس طرح تقابل نہ کیجئے۔ ۔ ۔ ۔
  11. ضیاء حیدری

    اعلیٰ عدالت اور بر وقت فیصلہ کرنے سے اغماض

    ٹیکس نادہندہ‘ دہری شہریت والے امیدوار اور فوجداری مقدمات میں ملوث افراد الیکشن لڑ سکتے تواس عدالتی حکم کے پیچھے پاکستان کی کیا بھلائی پوشیدہ ہے؟ سپریم کورٹ نے متعلقہ فریق کو سنے بغیر ہی عجلت میں ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کردیا ہے یعنی اب ٹیکس نادہندہ‘ دہری شہریت والے امیدوار اور فوجداری مقدمات...
  12. ضیاء حیدری

    اعلیٰ عدالت اور بر وقت فیصلہ کرنے سے اغماض

    کاغذات نامزدگی میں پارلیمنٹ کی جانب سے غیرملکی آمدن اور زیرکفالت افراد کی آمدن چھپانے قرض نادہندگی‘ یوٹیلٹی ڈیفالٹ اور پاسپورٹ چھپانےکے اقدام کو بالکل درست اقدامات قرار دیا ہے‘ اور ٹیکس نادہندہ‘ دہری شہریت والے امیدوار اور فوجداری مقدمات میں ملوث افراد الیکشن لڑ سکتے تواس عدالتی حکم کے پیچھے...
  13. ضیاء حیدری

    اعلیٰ عدالت اور بر وقت فیصلہ کرنے سے اغماض

    اعلیٰ عدالتوں میں جس چیز کی کمی کا شدت سے احساس ہوتا ہے وہ ان کے فیصلوں کا بروقت نہ کرنا ہے’ ایسا خصوصٰت کے ساتھ نواز شریف کے معاملے میں نظر آتا ہے، ایسا لگتا ہے کہ نواز شریف کے جج حضرات پر کئے گئے ذاتی احسانات کا بدلہ چکایا جارہا ہے ۔ پانامہ کیس کو ضرورت سے زیادہ لمبا کھینچنا، نواز شریف کے...
  14. ضیاء حیدری

    اوریا مقبول جان بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    اور ایاز میر پر سیکولر لڈی ڈالیں گے، پی ٹی آئی میں سیکولر فیکڑ عمران خان پر حاوی ہے، جو مذہب سے الرجک ہے، یہ جانتے ہوئے بھی کہ پاکستان میں مذہبی ووٹ فیصلہ کن ہوتا ہے یہ اس طرٖ جانے سے عمران کو روک رہے ہیں، وہ ہارنا پسند کریں گے مگر مذہبی فیکٹر سے دوری رکھیں گے، دیکھنا ہے عمران ان کو لگام دیتا ہے...
  15. ضیاء حیدری

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    اللہ سے دعا ہے کہ ہادیہ کے والد صاحب جلد از جلد تندرست ہو جائیں۔ آمین، ثم آمین
  16. ضیاء حیدری

    پاکستان میں نئے صوبوں کا مطالبہ

    پاکستان میں نئے صوبوں کا مطالبہ پاکستان میں نئے صوبوں کا مطالبہ پھر سے زور پکڑ گیا ہے۔ نئے صوبوں کا مطالبہ اس دفعہ لسانی بنیاد کی بجائے انتظامی بنیاد پر کیا جارہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے بھی جنوبی پنجاب صوبے کی حمایت کی ہے۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی نے نواز لیگ...
  17. ضیاء حیدری

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    Allama Khadim Hussain Rizvi|A Massage For Pak Army|GHQ Men Mera Khitab Karwao
  18. ضیاء حیدری

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    کسی کی تعریف تو کسی کے خلاف ایکشن؟ تحریک انصاف کو توہین رسالت پر اپنا اصولی موقف دینا چاہئے۔
  19. ضیاء حیدری

    عورت کی آزادی کا نعرہ

    عورت کی آزادی کا نعرہ عورت کی آزادی کا نعرہ کی اصلیت کیا ہے؟ مغرب میں جب عورت کی آزادی کا نعرہ لگایا تھا تو ان کے پیش نظر یہ بات تھی کہ ورکر کی کمی کو کس طرح پورا کیا جائے، یہ مقصد حاصل کرنے کے لئے عورت کی نفسیات کو پیش نظر رکھتے ہوئے مساوی حقوق کی بات کی گئی، عورت کے گھر پر بیٹھنے کو قید اور...
Top