نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    مبارکباد استاد محترم اعجاز عبید صاحب کے ۳۰ ہزار مراسلے

    مبارک ہو سر الف عین اتنی محبتوں کا تحفہ کیسے اُتارے گئے آپ تو دلوں پر راج کرنے لگے ہیں
  2. عبد الرحمٰن

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کو سہ ہزاری منصب مبارک

    درخواست دیے رکھی ہے اب دیکھنا یہ ہے منظور کب ہو گئ سرکاری کام اور اردو محفل پر نام کی تبدیلی مشکل ہے
  3. عبد الرحمٰن

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کو سہ ہزاری منصب مبارک

    اردو میں نام دیکھ کر بہت خؤشی ہوئی سلامت رہیں
  4. عبد الرحمٰن

    میرا کیفیت نامہ

    محمد وارث بھائی کے چھوٹے چھوٹے دکھوں کی داستان
  5. عبد الرحمٰن

    اک نور سا تاحد نظر پیشِ نظر ہے --- سید شاکر القادری

    ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک ہے سبحان اللہ
  6. عبد الرحمٰن

    اک نظر ادھر بھی۔۔۔

    مطلب کالی کالی تحریک سے تو نہیں ؟
  7. عبد الرحمٰن

    اک نظر ادھر بھی۔۔۔

    چلو پھر آج سے اردو محفل سے کھانا پینا بند ہاہاہا مطلب پوسٹیں کاپی نہیں کرنی :)
  8. عبد الرحمٰن

    نصیر الدین نصیر مسجدِ عشق میں نصّیر! چلو

    مسجدِ عشق میں نصّیر! چلو حُسن والے__ امام ہوتے ہیں جب وہ محوِ خرام ہوتے ہیں مُلتِفت خاص و عام ہوتے ہیں صبح ہوتے ہیں شام ہوتے ہیں تزکرے تیرے__عام ہوتے ہیں میں زمانے کو بھول جاتا ہوں آپ جب___ہمکلام ہوتے ہیں قیس اپنی جگہ ، ہم اپنی جگہ اپنے اپنے____مقام ہوتے ہیں جو جھگڑتے ہیں عشق والوں سے...
  9. عبد الرحمٰن

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ایشیا کپ ہاکی

    گزشتہ سات سالوں سے ہاکی ٹیم سے ہی پالا پڑا ہے سب چور بیٹھے ہیں فنڈ کھائی جا رہے ہیں میدان کھیل کے ختم کر رہے ہیں دوسرے ملک ٹرف پر گیم کھیلتے ہیں یہاں ابھی گھاس سےآگے نہیں بڑے
  10. عبد الرحمٰن

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ایشیا کپ ہاکی

    یہ دن بھی دیکھنے تھے ہاکی ٹیم نے سب سفارشی اور رشوٹ خؤر شامل کیے ہیں
  11. عبد الرحمٰن

    اک نظر ادھر بھی۔۔۔

    ہمارا نام بھی عبدالر حمن کیا جائے یہ گزارش کافی عرصے سے ڈال رکھی ہے لیکن کسی نے نوٹس نہیں لیا ہم بھوک ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں
  12. عبد الرحمٰن

    زندگی چائے نا تھی چائے پلاتے گزری

    ﺯﻧﺪﮔﯽ چائے ﻧﮧ ﺗﮭﯽ چائے بناتے ﮔﺰﺭﯼ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﮯ، ﺗﯿﺮی چائے ﺟﻮ لاتے ﮔﺰﺭﯼ ﺩﻥ ﺟﻮ ﮔﺰﺭﺍ ﺗﻮ اسی چائے ﮐﯽ ﺭَﻭ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﺍ ﺷﺎﻡ ﺁﺋﯽ، ﺗﻮ یہی چائے ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮔﺰﺭﯼ اچھی چائے ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﯽ ﻋﻤﺮِ ﺭﻭﺍﮞ چائے ایسی تھی ﮐﮧ ﺑﺲ ﻧﺎﺯ ﺍُﭨﮭﺎﺗﮯ ﮔﺰﺭﯼ اے چائے ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻮں ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻧﺒﮭﺎﻧﺎ، ﺳﻮ ﻧﺒﮭﺎﺗﮯ ﮔﺰﺭﯼ...
  13. عبد الرحمٰن

    وزہ گر روتا رہا ہاتھ میں مٹی لے کر۔۔ خاک سے خواب کی تشکیل نہ ہونے پائی۔۔

    وزہ گر روتا رہا ہاتھ میں مٹی لے کر۔۔ خاک سے خواب کی تشکیل نہ ہونے پائی۔۔
  14. عبد الرحمٰن

    تعارف تعارف

    ہم نے پوسٹ والے بھائی کو ویلکم کہا تھا آُپ کو نہیں اس لیے شک ہوا
  15. عبد الرحمٰن

    تعارف تعارف

    کیا یہ آئی ڈی آپ کے دوست کی ہے یا آپ خؤد کی ؟؟ کچھ تو گڑبڑ ہے
Top