نتائج تلاش

  1. ذوالفقار نقوی

    تعارف میری حاضری

    بہت شکریہ عینی شاہ ....بٹیا
  2. ذوالفقار نقوی

    محفل کی بارہ دری

    محترم شمشاد صاحب....ان شاء اللہ ...یہ دوریاں جلد ختم یو جائیں گی...
  3. ذوالفقار نقوی

    تعارف میری حاضری

    بہت بہت شکریہ ....آپ سب نے جس خلوص اور پیار کا اظہار کیا ہے ....میں الفاظ کی کمی محسوس کررہا ہوں اظہار تشکر کے لئے ..
  4. ذوالفقار نقوی

    بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی

    ابن سعید بهائی، تجویز کو نوٹ کریں اور مجهے ایسی تمام لڑیوں میں تدوین کی سہولت عطا کر دیں تاکہ میں عنوان میں متعلقہ غزل کا پہلا مصرعہ لگا سکوں....
  5. ذوالفقار نقوی

    دور تک اک سراب دیکھا ہے

    یہ نیکی کسی نئی لڑی کے تحت پیش کر دی جائے گی...ان شا اللہ
  6. ذوالفقار نقوی

    رضا مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام

    ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ۔ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ
  7. ذوالفقار نقوی

    حیف اس کو بھی سمجھنے لگی دنیا کافر - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    واہ واہ ....سبحان اللہ.....کیا کہنے جوادی صاحب کے ....
  8. ذوالفقار نقوی

    یہ قیل و قال و این و آں، یہ زمزمہ فضول ہے

    جناب عبد الرحمن صاحب....بہت بہت شکریہ
  9. ذوالفقار نقوی

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ابن سعید بهائی ....میں ایک ذاتی کام کے سلسلے میں علی گڑه آیا ہوں ....گذشتہ روز پہنچا اور ان شا اللہ کل واپسی ہے.... حکم .....
  10. ذوالفقار نقوی

    یہ قیل و قال و این و آں، یہ زمزمہ فضول ہے

    محمد ارتضی آسی بهائی اور اوشو بهائی......بہت شکریہ
  11. ذوالفقار نقوی

    یہ قیل و قال و این و آں، یہ زمزمہ فضول ہے

    حسینی بهائی.....آمین بہت نوازش
  12. ذوالفقار نقوی

    یہ قیل و قال و این و آں، یہ زمزمہ فضول ہے

    مجترم محمد یعقوب آسی صاحب ...اور محترم نایاب صاحب.....آپ اساتذہ کی حوصلہ افزائی مجهے دلی اطمنان عطا کرتی ہے....بہت بہت شکریہ
  13. ذوالفقار نقوی

    محفل کی بارہ دری

    محترم شمشاد صاحب کے علاوہ سب میرے لئے نئے اور میں ان کے لئے نیا ہوں..
  14. ذوالفقار نقوی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم احباب
  15. ذوالفقار نقوی

    یہ قیل و قال و این و آں، یہ زمزمہ فضول ہے

    محترم محمد یعقوب آسی صاحب.....آپ اساتذہ میں شامل ہیں اور ہمیں آپ کے مشوروں اور تربیت کی اشد ضرورت ہے...
  16. ذوالفقار نقوی

    اردو محفل کے شاعر سے مکالمہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    فاتح صاحب نے بہت عمدگی سے اس حقیقیت کو پیش کیا ہے.... " ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﻌﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﺧﻮﺩ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ، ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﻮﺩ ﺍﭨﮫ ﮐﺮ ﺟﮕﮧ ﺧﺎﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﺠﺰ ﻭ ﺍﻧﮑﺴﺎﺭ ﮐﻮ ﭼﻨﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺷﻌﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﺰﺕ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﻣﻌﯿﺎﺭ...
  17. ذوالفقار نقوی

    اردو محفل کے شاعر سے مکالمہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    السلام علیکم .....بہت عمدہ سلسلہ ہے اسے جاری رکهنا چاہئے ...خاصے دلچسپ سوالوں پر مبنی علمی جوابات پڑھنے کو ملے ...
Top