نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    سہرے کے پھول

    یہ آیت : ’’فاعتبروا یا اولی البصار‘‘ نہیں بلکہ ’’فاعتبروا یا اولی الابصار‘‘ ہے۔ چونکہ آیتِ قرآنی کا معاملہ ہے منتظمین سے کہہ کر تدوین کروا دیجیے۔ آپ کا بڑا کرم ہوگا۔ طالب دُعا
  2. فارقلیط رحمانی

    سبحان اللہ ۔۔۔۔

    اتنی مزے دار تحریر پڑھوانے کے لیے شکریہ
  3. فارقلیط رحمانی

    سبحان اللہ ۔۔۔۔

    اس بے تکے جملے کی پہلی قرات پر جو تعجب ہوا، دوسری پر اس سوچ کے ساتھ کچھ کم ہو گیا کہ آہا! یہ تو میاں بھلکڑ ہیں بیچارے بھول گئے ہوں گے کہ قہقے مارکر ہنسا جاتا ہے اور دھاڑیں مارمارکر رویا جاتا ہے۔ لیکن مضمون پڑھنے کے بعد اس جملے کو تیسری بار جب پڑھا تو کوئی حیرانی نہ رہی ۔ اس جملے کی منطقیت ظاہر...
  4. فارقلیط رحمانی

    سہرے کے پھول

    :AOA: سید عالی مقام! واہ! :great: سبق آموز بھی، با مقصد بھی، اور تفریحی بھی علاوہ ازیں جزئیات پر آپ کی گرفت واقعی زبردست ہے۔ آپ کے جزئیات ایک ایسے کل کی تصویر پیش کرتے ہیں جو حقیقی معلوم ہوتی ہے۔ لگتا ہے گویا آپ لکھنے کے بجائے تصویر کشی کر رہے ہیں۔ بس اتنا اور بتا دیجیے کہ یہ افسانہ ہے یا واقعہ؟
  5. فارقلیط رحمانی

    ابن انشا شہرِ دل کی گلیوں میں

    :AOA: تو پھر کیسے دیتے ہیں؟ ایسا کیجیے۔ آج تو آپ عینی کو داد دینے کے آداب سکھا ہی دیجیے۔
  6. فارقلیط رحمانی

    فضیلت ِ سورۃ اخلاص

    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔ اللَّهُ الصَّمَدُ ۔ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
  7. فارقلیط رحمانی

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    مزید خاکے نہ لکھ سکیں، تو کوئی بات نہیں۔ جو جی میں آئے، جب جی میں آئے لکھیے۔ بس ہمیں تو آپ کی تحریروں کا انتظار رہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے۔ اور آپ کے فیضان کا سلسلہ جاری رکھے۔ آمین۔
  8. فارقلیط رحمانی

    آئندہ کی خبر

    :):AOA::):great: پہلی کوشش، پھر بھی کامیاب۔ ایک عمدہ تحریرپیش کرنے کے لیے شکریہ
  9. فارقلیط رحمانی

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    :AOA: :great: حضور والا! آپ نے تو مقدس کے تقدس کو دوبالا کردِیا۔ مزید خاکوں کا انتظار رہےگا۔ دیکھتے ہیں اب کس کا نصیبہ جاگ اُٹھتا ہے۔
  10. فارقلیط رحمانی

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    چونا لگانا نہ ہمارا کام ہے، نہ کسی کو چونا لگانے کا ہمارا ارادہ ہے۔ ہم نے تو کتھئی رنگ کی وضاحت کر تے ہوئے پان کا ذکر کیا تھا، ضمناً چونا لگانے کا بھی ذکر آگیا، تو بھلا آپ نے ہمیں اس میں کیوں گھسیٹ لیا۔ اطلاعاً عرض ہے کہ انڈین گجرات کے لوگ کسی کو چونا نہیں لگاتے وہ تو ضرورت پڑنے پر ٹوپی دیتے ہیں...
  11. فارقلیط رحمانی

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    چونا لگانا نہ ہمارا کام ہے، نہ کسی کو چونا لگانے کا ہمارا ارادہ ہے۔ ہم نے تو کتھئی رنگ کی وضاحت کر تے ہوئے پان کا ذکر کیا تھا، ضمناً چونا لگانے کا بھی ذکر آگیا، تو بھلا آپ نے ہمیں اس میں کیوں گھسیٹ لیا۔ اطلاعاً عرض ہے کہ انڈین گجرات کے لوگ کسی کو چونا نہیں لگاتے وہ تو ضرورت پڑنے پر ٹوپی دیتے ہیں...
  12. فارقلیط رحمانی

    مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

    آپ نے کبھی پان کھایا ہے؟ نہیں کھایا تو دیکھا تو ضرور ہوگا؟ اور دیکھا بھی نہ ہو تو اس کے بارے میں سُنا تو ضرور ہوگا؟ پان میں چونا لگانے کے بعد کتھا لگایا جاتا ہے، کتھے کا جو رنگ ہوتا ہے اُسی کو کتھئی رنگ کہتے ہیں۔
  13. فارقلیط رحمانی

    مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

    آپ نے کبھی پان کھایا ہے؟ نہیں کھایا تو دیکھا تو ضرور ہوگا؟ اور دیکھا بھی نہ ہو تو اس کے بارے میں سُنا تو ضرور ہوگا؟ پان میں چونا لگانے کے بعد کتھا لگایا جاتا ہے، کتھے کا جو رنگ ہوتا ہے اُسی کو کتھئی رنگ کہتے ہیں۔
  14. فارقلیط رحمانی

    پر یا تا بیتا : ہم ہی ٹھہرے ہیں سزا وار ، خطا کچھ بھی نہیں

    اُس سے دریافت کرنا چاہیے تھا کہ اُس نے کس مقدس ہستی سے ہاتھ ملایا تھا؟ اُس ہستی کے لمس سے اس نے کون سی نعمت پائی تھی جس کے کھو جانے کا اسے اتنا ڈر ہے کہ وہ اب کسی سے ہاتھ نہیں ملاتا؟
  15. فارقلیط رحمانی

    تعارف اب کیسا تعارف؟

    :AOA::welcome: محترم! للہ آپ مایوس نہ ہوں!
  16. فارقلیط رحمانی

    تعارف اب کیسا تعارف؟

    :AOA::welcome: محترم آپ کا نام تو دو معروف تاریخی ہستیوں کے نام کا مجموعہ ہے۔ ایک بندگی میں مشہور تھا، تو دوسرا بندہ نوازی میں۔ میرے خیال میں یہ دونوں ہی خوبیاں آپ کی ذات میں بھی بدرجہ اتم موجود ہوں گی ہی۔ پھر شکوہ کس بات کا۔ یہاں جس کسی کے پاس کچھ ہے بھی وہ اُس کا عارضی مالک ہے۔ کائنات کی ہر ہر...
  17. فارقلیط رحمانی

    پر یا تا بیتا : ہم ہی ٹھہرے ہیں سزا وار ، خطا کچھ بھی نہیں

    :AOA: ہاتھ سے ہاتھ چھڑا کر وہ گیا ہے جب سے میں نے اس وقت سے ہاتھوں سے چھوا، کچھ بھی نہیں بظاہر ناممکن سی لگنے والی بات جب شعر کے سانچے میں ڈھل جاتی ہے تو وہ بھی ممکن معلوم ہوتی ہے۔ بہت خوب انتخاب۔ شراکت کے لیے شکریہ
  18. فارقلیط رحمانی

    حبیب جالب پھر کبھی لوٹ کر نہ آئیں گے - حبیب جالیب

    :AOA::great: ایک عمدہ انتخاب کی شراکت کے لیے شکریہ
Top