نتائج تلاش

  1. حسینی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    لیکن اس مسئلے میں سعودیہ کے علماء تنہا نظر آتے ہیں۔۔۔ اور میرا خیال ہے وہاں کے بھی چند ہی علماء اس کام سے منع کرتے ہوں گے۔ ورنہ پوری دنیا میں اور بھی بہت سارے علماء ہیں۔۔۔ جن میں سے کسی کا فتوی آج تک نہیں دیکھا گیا؟ کیا سعودیہ کے علماء کا فہم دین باقیوں سے فرق کرتا ہے؟ باقی عوام کی جو بات اگر آپ...
  2. حسینی

    لاہور پولیس کا پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل پر چھاپہ، جمعیت کے ناظم کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد

    لیکن پولیس اگر یہ کام کرتی ہے تو اس سے جمعیت کے ان شنیع افعال کی تاویل نہیں کی جا سکتی۔ اور پھر زیادہ مسئلہ اس وجہ سے ہے کہ اپنے اوپر "اسلامی" کا لیبل لگایا ہوا ہے۔۔ اور ہر دوسرے کو "اسلامی" بنانے کی پرتشدد کوشش بھی کرتے ہیں۔
  3. حسینی

    لاہور پولیس کا پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل پر چھاپہ، جمعیت کے ناظم کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد

    سنا ہے ابھی ان کا متوقع فتوی کچھ یوں ہو سکتا ہے: "شراب پینا حرام نہیں ، مکروہ ہے۔"
  4. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    بھائی جی ُ آپ نے نہایت خوبصورت اور جامع انداز میں مطلب سمجھا دیا ہے۔ اب بحث کی ضرورت نہیں رہتی۔۔۔ اور اب ہمیں الفاظ کے استعمال میں نہایت احتیاط کرنا ہوگی۔۔۔ تاکہ سارے گروہ آپس میں مکس نہ ہوں۔۔۔ اور غلط فہمی سے بچا جائے۔
  5. حسینی

    لاہور پولیس کا پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل پر چھاپہ، جمعیت کے ناظم کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد

    ۔ لاہور پولیس کا پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل پر چھاپہ، 21 طلبہ گرفتار December 02, 2013 - Updated 210 PKT لاہور…لاہور پولیس نے پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل پر چھاپہ مار کر 21طلبہ کو گرفتار کر لیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے شیخ زید اور کینال روڈ بلاک کردی اوروحدت روڈ پر بس کو آگ لگادی۔...
  6. حسینی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    بات سیدھی اور آسان ہے۔۔ ڈرائیونگ فی نفسہ اور خود سے کوئی برا کام نہیں ہے۔۔۔ اور نہ ہی اس کی حرمت پر کوئی دلیل ہے۔ لیکن اگر اس پر کوئی اور حرمت مترتب ہو جیسے شوہر کی اجازت کے بغیر سفر، حرام کام کے لیے سفر وغیرہ تو یہ کام مرد کی ڈرائیونگ پر بھی مترتب ہو سکتے ہیں۔ مرد حضرات بھی حرام کام کے لیے...
  7. حسینی

    پنجاب یونیورسٹی ،اساتذہ پر تشدد کے بعد حالات کشیدہ،ہوسٹل کےطلباء کی واپسی

    اب بھی جمعیت کے طرفداران تاویلیں کرتے پھریں گے۔۔۔ لیکن استاد پر تشدد کی کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے کیا؟؟ کیا استادوں کا احترام یہ رہ گیا ہے کہ ان پر تشدد کیا جائے۔۔۔۔ جو قوم استاد کو اسکا مقام نہ دے سکی وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتِی۔
  8. حسینی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    ویسے گاڑی چلانا کوئی "جرم" اور گناہ ہے؟؟ جس پر پکڑ دھکڑ ہو۔۔۔۔۔ اگر اسلامی احکام کی رعایت کرتے ہوئے خواتین ڈرائیونگ کرے تو کوئی اشکال نہیں ہونا چاہے۔ پھر ان خواتین ڈرائیورز کے بارے کیا حکم ہے جو خودکش حملے کے لیے گاڑی چلاتی ہیں۔
  9. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    یہ تکلیف اگر ذرا آپ خود کر لیتے۔۔۔۔ اور پاکستان میں مثلا عاشور کے دن نکلنے والے کل جلوس اور آپ کے بقول "قتل وقتال" والے جلوسوں کے درمیان نسبت نکالتے تو آپ کو مہربانی ہوتی۔ میرا خیال ہے یہ نسبت آٹے میں نمک کی نسبت سے بھی بہت کم ہے۔ اچھی بات آپ نے یاد دلائی۔۔ آپ سے زیادہ میں خود ان ذاکرین کے...
  10. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    نہیں جی۔۔۔ بالکل غلط ہے۔۔۔ آپ عاشور کے دن ایران کا میڈیا دیکھیں۔۔۔ کروڑوں عوام سڑکوں پر نظر آئی گی۔۔۔ جن میں مجتہدین اور مراجع بھی ہیں۔ میں خود ایران جا چکا ہوں اور ان اجتماعات کو مشاہدہ کر چکا ہوں۔
  11. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    یہ آپ تعصب کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔۔۔ اگر پاکستان بھر میں نکلنے والے جلوسوں اور پھر "قتل وقتال" جو آپ کہ رہے ہیں کی نسبت نکالیں تو یہ نسبت کتنی نکلتی ہے؟؟ اور وہ بھی انتظامیہ کی نا اہلی اور بعض مولویوں کی جہالت کی وجہ سے۔ الحمد للہ پاکستان میں یہ ہزاروں جلوس ہمیشہ امن و امان سے نکلتے ہیں۔۔۔ اور...
  12. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    کسی بھی چیز میں اصالت حلیت ہے۔۔۔۔ ہر وہ کام اور چیز حلال ہے جس کی حرمت پر دلیل نہ ہو۔ حلیت دلیل کی محتاج نہیں ہوتی۔۔۔۔ حرمت کے لیے دلیل چاہیے۔۔۔ یہ بات اصول فقہ کا ادنی سا طالب علم بھی جانتا ہے۔ اس قاعدہ کی روشنی میں سیب کی حلیت بھی اصالۃ الحل سے ثابت ہوگی۔۔۔ اگر آپکو اس کی حلیت میں شک ہو۔ اور...
  13. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    اب یہ آپ کی معیشت کو نقصان پہنچنے والی دلیل ٹھس ہو گئی ہے۔۔۔۔ تو بیچارے کامران خان پر غصہ تو نہ ہوں نا۔۔۔ کوئی نئی دلیل لے کر آئیں۔۔۔۔ پاکستان بھر میں صرف محرم کے ایام میں لاکھوں نہیں تو ہزاروں جلوس نکلتے ہیں۔۔۔ ان میں سے تو کئی بھی الحمد للہ پاگل جلوس نہیں ہے۔۔۔ ان میں سے کسی نے آج تک کسی دکان...
  14. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    پھر آپ کے نزیک سنت کی کیا تعریف ہے۔۔۔؟؟ تاکہ ہم بھی مستفید ہوں۔۔۔
  15. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    بہت اچھے۔۔ آپ ذرا کسی آیت یا روایت سے جلوس کی حرمت ثابت کردیں۔۔۔ میں ذاتا آپ سے وعدہ کرتا ہوں میں ان میں شرکت چھوڑ دوں گا۔ اگر حرمت ثابت نہ کرسکے ۔۔۔۔ تو مخالفت کس بات کی؟؟؟؟
  16. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    مذہب سے تعلق بنتا ہے۔۔۔ چونکہ ان نیک کاموں کا حکم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور ان کے بعد ائمہ کرام علیہم السلام نے دیا ہے۔۔۔ بلکہ خود ان کی زندگی میں یہ عناصر موجود تھے۔۔۔ ایسے نیک کام جن کو ہم مستقل عقل سے اور مذہب کی رہنمائی کے بغیر درک کر سکتے ہیں (حتی غیر مسلم ہی کیوں نہ ہو) ان کی ایک...
  17. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    ہر وہ کام جس کے کرنے پر اجر وثواب ہے، لیکن نہ کرنے پر گناہ نہیں۔ اور پھر خود سنت کام کے اپنے مراتب ہیں ۔
  18. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    آپ کے اس معیار کو دنیا کی جدید ترین تہذیبیں جن کی عام طور پر مثالیں دی جاتی ہیں اور شاید اقوام متحدہ بھی ماننے کو تیار نہیں ہے۔ یہ آپ کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔۔۔ لیکن قابل قبول ہرگز نہیں۔
  19. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    پہلی بات یہ ہے کہ ایسا کوئی معیار نہیں ہے کہ اگر معیشت کو نقصان پہنچتا ہو تو دینی عبادات کو چھوڑ دینا چاہے۔ اگر یہ معیار ہو تو نمازوں کے وقت پورے پاکستان میں دکانیں بند ہوتی ہیں، دفاتر میں لوگ کام چھوڑ کر نماز کے لیے چلے جاتے ہیں۔ جمعہ کے دن نماز جمعہ کی خاطر جلدی چھٹی ہوتی ہے۔۔ ۔ رمضان میں لوگ...
  20. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    بھائی جی ہمارے ہاں تو سنت ثابت ہے۔۔۔۔ اور اس پر دسیوں دلیلیں ہیں۔ لیکن ثابت تو وہ لوگ کریں کہ جو ان کو بدعت کہتے ہوئے خود اس بدعت کا شکار ہوتے ہیں۔ آپ منصفانہ اور سچ بتائیں کہ آپ خلفاء راشدہ کے ایام وفات منانَے ، جلوس نکالنے کے حق میں نہیں ہیں؟؟
Top