نتائج تلاش

  1. حسینی

    تعارف روشنی آ میرے تعاقب میں ۔۔۔۔ تجھ سے آگے نکل گیا ہوں میں

    اہلا وسہلا ومرحبا۔۔۔۔۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ دھاگے کا عنوان اچھا لگا۔
  2. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی ہماری نظر ٰ میں سیاست عین دین ہے۔۔۔۔ اسلام کامل دین ہے جس میں زندگی کے تمام شعبہ جات جن میں سے ایک سیاست ہے، بھی شامل ہے۔
  3. حسینی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    اور یہ یکم محرم کو حضرت عمر کے یوم وفات پر کراچی میں موجودہ "اہل سنت والجماعت" اور پرانا سپاہ صحابہ کے ہزاروں کاکنوں کی طرف سے نکالے جانے والا جلوس کیا تھا؟؟ جس کی خبریں اور تصویرں 2 محرم کے اخبار میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ یہ بھی کوئی سنت تھی یا بدعت حسنہ کا عنوان آپ اسے دیں گے؟؟
  4. حسینی

    جب لوگ شیر کھانے لگے۔۔۔۔

    شام کی تمام صورت حال پر تواتر کے ساتھ اتنا زیادہ جھوٹ بولا گیا ہے ۔۔۔ کہ شاید ہی کسی اور معاملے پر اتنا جھوٹ بولا گیا ہو۔ لیکن ان تمام پروپیگینڈوں کے باوجود یہ دہشت گرد اور ان کے سپورٹرز اپنے مقاصد حاصل نہ کر سکے۔۔۔ اور شکست کھا چکے۔۔ اب اس طرح کی بے سروپا باتیں شروع ہو گئی ہیں۔ یقینی بات ہے...
  5. حسینی

    شریف آرمی چیف مقرر

    اللہ کرے کہ راحیل شریف باقی "شریفوں" سے مختلف ثابت ہوں۔۔۔ اور پاک فوج کے لیے بہترین سربراہ ثابت ہوں۔۔ اور ملک عزیز کو ہر قسم کے داخلی وخارجی دشمنوں سے بچا کر ترقی کے گاموں پر لے جائے۔ آمین۔
  6. حسینی

    کشکول!

    باپ اور بیٹی کا مکالمہ حضرت زینب کبری علیہا السلام نے حضرت علی علیہ السلام سے سوال کیا کہ بابا کیا آپ مجھے دوست رکھتے ہیں؟ حضرت علی (ع): ہاں، میں ضرور دوست رکھتا ہوں۔ زینب کبری (ع): کیا آپ میری مادر گرامی اور حسنین (ع) کو بھی دوست رکھتے ہیں؟ حضرت علی (ع): ہاں، انہیں بھی دوست رکھتا ہوں۔ زینب...
  7. حسینی

    کونسے سیاستدان کس مرض میں مبتلا ہیں؟

    کیا ہم سارے بشر نہیں ہیں؟؟ اور بشر ہونے کا تقاضا غلطی اور بھول چوک نہیں ہے؟ البتہ ان کی طرف سے کپتان پر کئے گئے نقد بھی پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
  8. حسینی

    کونسے سیاستدان کس مرض میں مبتلا ہیں؟

    کونسے سیاستدان کس مرض میں مبتلا ہیں؟ یہ جاننے کے لیے کالم کو پورا پڑھیے۔۔۔ http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2013-11-27/5147/61035513
  9. حسینی

    ایران امریکہ جنیوا معاہدہ، اچھے دنوں کی علامت

    http://dunya.com.pk/index.php/author/javed-hafiz/2013-11-26/5137/43976317
  10. حسینی

    ایران امریکہ جنیوا معاہدہ، اچھے دنوں کی علامت

    http://dunya.com.pk/index.php/author/dr-rasheed-ahmad-khan/2013-11-26/5136/40309301
  11. حسینی

    ایران امریکہ جنیوا معاہدہ، اچھے دنوں کی علامت

    http://dunya.com.pk/index.php/author/nazeer-naji/2013-11-26/5133/30358972
  12. حسینی

    تھائی لینڈ میں چار دن۔ ۔ ۔

    ہمارے کچھ ٹیچرز کے بھی تھایلینڈ کے بارے یہی تجزیہ تھا کہ وہاں۔۔۔۔ یہ یہ غلط کام ہوتے ہیں۔۔۔ وہاں کے ساحل یوں ہے۔۔ اور۔۔ لیکن جب کچھ تھائی دوستوں سے پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ یقینا یہ چیزیں ہیں لیکن کچھ جگہوں تک مخصوص ہیں۔۔ ساحلی علاقوں تک۔ ہر جگہ ایسا نہیں ہے۔ لیکن یہ بات ہے کہ جب تھائی لینڈ...
  13. حسینی

    تھائی لینڈ میں چار دن۔ ۔ ۔

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102025841&Issue=NP_LHE&Date=20131126 http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102025841&Issue=NP_LHE&Date=20131126
  14. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    سب سے پہلے میں آپ کا بہت زیادہ شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ اتنے اچھے انداز میں آپ نے اس بحث میں حصہ لیا۔۔۔ اور واقعی آپ نے اپنے انداز سے مجھے متاثر کیا۔۔۔ برعکس کچھ اراکین کے کہ جن کا انداز انتہائی جارحانہ بلکہ توہین آمیز تھا۔ بس جو بنیادی نکتہ آپ نے اٹھایا ہے اور جس کے بارے بحث چل رہی تھی۔۔ اس...
  15. حسینی

    سوئس حکومت کا کھربوں ڈالرز اپنے عوام میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

    ایسا ہے تو پھر ہم پاکستانی کیسی زندگی گزار رہے ہیں؟؟؟؟؟;)
  16. حسینی

    سوئس حکومت کا کھربوں ڈالرز اپنے عوام میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

    ویسے ماہانہ 2800 ڈالر اک فرد کے لیے کچھ کم نہیں ہے۔۔۔۔ اس میں گزارہ ہوجائے گا کیا؟؟
  17. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    بڑا اچھا سوال کیا ہے آپ نے۔ جی مجتہد کی وفات کے بعد نئی تقلید کرنے والا شخص اس مردہ مجتہد کی تقلید نہیں کرسکتا۔ لیکن جس شخص نے اس مجتہد کی زندگی میں اس کی تقلید کی تھی وہ اس کی وفات کے بعد بھی اس کی تقلید پر باقی رہ سکتا ہے۔ اب امام خمینی کے شرعی فتاوی ان لوگوں کے لیے جو ان کی تقلید میں نہیں...
  18. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    تو آپ کی کیا یہ خواہش ہے کہ اہل تشیع پر ڈرون حملے ہوں۔۔۔ فضول باتیں نہ کیا کریں۔ دوسری طرف یہ بات بھی مدنظر رہے۔۔۔ کہ الحمد للہ آج تک کسی اہل تشیع نے خود کش حملہ کیا ہے۔۔۔ نہ کسی نے حکومت کی رٹ کو چیلنچ کیا۔۔۔۔ نہ کسی اہل تشیع نے حکومت کے اندر حکومت بنائی ہے۔ نہ ہی کسی اہل تشیع نے پاک آرمی کو...
  19. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    اگر آپ استفسار دھرا دیں تو بہت مہربانی ہوگی۔۔۔ پوسٹوں کی بارش میں شاید میں بھول گیا ہوں۔۔۔۔ آپ برا نہیں منائیں گے انشاء اللہ۔
  20. حسینی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    اسی لیے کہا تھا کہ آپ ہماری منطق اور ہمارے فقہی نظام کو ہی نہیں سمجھتے۔۔۔ ہمارے ہاں ہر بالغ وعاقل مسلمان پر واجب ہے کہ اپنے شرعی اور فقہی احکام میں یا تو خود مجتہد ہو یا احتیاط پر عمل کرے یا کسی مسلم زندہ مجتہد اور مرجع کی تقلید کرے۔ ہم تو وضو، غسل اور نماز کے چھوٹے چھوٹے مسائل میں ان مجتہدین کی...
Top