نتائج تلاش

  1. صرف علی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    ھھھم قاضی اندر سے منور جیسا تھا چلو یہ قاضی کی طرح تو نہیں ہے
  2. صرف علی

    مرڈر ان مکّہ

    آخرکار وہ سعودی ہسپتال میں ملا، وہاں موجود سعودی حکام کا کہنا تھا کہ انہیں اسکی لاش عرفات کے صنعتی علاقے کے قریب ایک کچرے کے ڈھیر میں ملی- لیکن وہ نوجوان پاکستانی جو پچھلے کئی دنوں سے مستقل اسکی تلاش میں تھے یہ ماننے کو تیار نہ تھے- وہ اپنے دوست اور ساتھی کو جانتے تھے، وہ جانتے تھے کہ کتنی...
  3. صرف علی

    طالبان کے65 گروپ ہیں،بعض کی سرپرستی امریکا اوربھارت کرتے ہیں، لیاقت بلوچ

    بھائی سوچ نے کی بات ہے جو فوج ایک مہینے میں سوات سے خوارج کو ختم کرسکتی ہے وہی فوج دوسری طرف کچھ نہیں کرپارہی ہے کیوں ؟
  4. صرف علی

    پولیو ورکرز پر حملے غیرشرعی ہیں،30 مفتیان کرام کا اجتماعی اعلامیہ

    کتنے بھولے ہیں یہ مفتی حضرات جو لوگ یہ کام کررہے ہیں وہ ان مفتی حضرات کو مسلمان ہی نہیں مانتے تو ان کے فتوای کا ان پر کیا اثر ہوگا
  5. صرف علی

    راولپینڈی خود کش دھماکہ۔14 شہید

    صرف یہی بول سکتے ہیں جو بویا تھا وہی کاٹ رہے ہیں
  6. صرف علی

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    بھائی اب کیا کرے اپنی اپنی پسند ہے کچھ کو درود و سلام بھیجنا اپنے آقا صلاۃ و سلام پر اچھا لگتا ہے اور کچھ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. صرف علی

    طالبان کے65 گروپ ہیں،بعض کی سرپرستی امریکا اوربھارت کرتے ہیں، لیاقت بلوچ

    یہ لوگ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں چاہیے لیاقت بلوچ اور طالبان
  8. صرف علی

    سیکیورٹی فورسز پر حملے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں: عمران خان

    طالبان کی حمایت میں یہ قوم کو مروا دے گا
  9. صرف علی

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    چھوڑے بابا جی ایسی باتوں کو کوئی فائدہ نہیں ہے
  10. صرف علی

    اسلام آباد گرینڈ سائکل ریلی 1 دسمبر 2013 تمام دوستوں سہیلیوں کو شرکت کرنے کی دعوت

    ویسے لوگوں کی تعدادکافی کم ہے ایسی لئے حکومت بھی کوئی خاص کام نہیں کرتی ۔
  11. صرف علی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    ویسے اس پوسٹ میں کتنے اچھے الفاظ استعمال ہوئے ہیں کہ انتظامیہ کو زبردست کے مارک کرنا چاہیے:)) ویسے چھوٹی خبر ابھی تک چل رہی ہے ذبح ہونے کی شاید اخبار نہیں پڑھتے یہ صاحب
  12. صرف علی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    ویسے یہاں تکلیف وہابی لوگوں کو زیادہ ہوئی ہے اس خبر کے بعد کے اہل سنت واقعی نے ان کوان کا اصل چہرہ دیکھا دیا تو
  13. صرف علی

    کراچی بدامنی کیس؛ لیاری سومنات کا مندر نہیں جو فتح نہ ہوسکے، چیف جسٹس

    بھائی جس پاکستان کے لئے قربانی دی تھی اس میں نہ ایم کیوایم کی ضرورت ہے اور نا باقی لسانی جماتوں کی سب کے سب شر ہیں اور باقی سیاسی جماتیں کم وڈیروں کی طوائف زیادہ ہے
  14. صرف علی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=390734367723831&set=a.237723549691581.61931.100003618140463&type=1&ref=nf
  15. صرف علی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    آپ وہابی لوگ اس چیز کو اسی طرح بولے گئے خود کے اندر اتنی غیرت بھی نہیں ہے کہ اپنے فرقہ کا اعلانا ذکر کرے کب تک اہل سنت واقعی کے پیچھے چھپ کر رہے گئے ۔
  16. صرف علی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    لعنت ہو ان لوگوں پر جو رسول اللہ ﷺ کے اصحاب کو برا بولتے ہیں اور ان لوگوں پر جن لوگوں نے ان کو شہید کیا
Top