نتائج تلاش

  1. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    اوکے پھر ٹھیک ہے۔۔ اس کا تو پھر تھریڈ ہی کھولنا ہو گا۔ ویسے ہے تو بالکل ٹھیک، لیکن بے شک زیک سے پوچھ لیں۔ اچھا، آپ ایسا کریں کہ ایک تھریڈ کھول لیں ۔۔ اسی سیکشن "محفل کی سالگرہ" میں۔ وہاں پوچھتے ہیں اراکین سے۔۔۔ کہ کیا کیا ہونا چاہیے۔
  2. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    وہ جو کوئز بنایا ہے آپ نے۔۔اس کو ایک تھریڈ میں پوسٹ کرنا ہے یا ان سوالوں کے جواب میں آپشنز جواب ہیں۔۔۔جو اراکین نے کسی ایک کو منتخب کرنا ہو گا؟ کوئی خاص کام تو نہیں ہے۔۔نایاب نے میری بہت مدد کی ہے۔۔ میں نے تو ویسے بھی صرف ایوارڈز کی ذمہ داری لی ہے۔۔ اور چند ایک اور کام۔۔ جو آپ نے آئیڈیا دیا...
  3. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    محفل کی مسکراہٹ کی نامزدگیاں مجھے ٹھیک نہیں لگ رہیں۔۔۔!:noxxx: اس لیے یہ ایوارڈ میں نکال رہی ہوں۔
  4. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    کچھ دوستوں نے معلوماتی رکن اور معاون ترین رکن میں "عارف کریم" کا نام دیا ہے؟ کیا واقعی عارف معلوماتی اور معاون ترین رکن ہیں؟ مجھے معلوم نہیں۔۔اس لیے دوبارہ پوچھ رہی ہوں؟
  5. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    میرا خیال ہے بہترین ٹیوٹوریل والا ٹھیک رہے گا۔ کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ پچھلے سال میں جو ٹیوٹوریل پوسٹ ہوئے ہیں ان کے روابط اکھٹے کر کے اسی تھریڈ میں پوسٹ کر دیں؟:blushing:
  6. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    ملا تھا کوئز۔۔ سچی، رات کو بہت دیر ہو گئی تھی۔۔اور دیکھنے کا وقت بھی نہیں ملا۔۔ چند سوال دیکھے تھے۔ :( باقی میں دیکھتی ہوں۔۔میرے دماغ میں اس وقت اتنا کچھ ہے۔۔کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کرنا ہے۔ :p ناظم خاص والا آئیڈیا اچھا ہے۔۔ مجھے اب خیال آ رہا ہے۔۔میں تو اکیلی رہ گئی ہوں اس میدان...
  7. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    محفل کی سالگرہ ہو۔۔۔ اور میں کسی مصیبت میں نہ پھنسوں۔۔۔یہ ہو نہیں سکتا۔۔!! کیونکہ مجھے معلوم ہے ہر بار میرے ساتھ ایسا ہی ہونا ہوتا ہے۔۔!:grin: ہونی تو چھٹیاں تھیں۔۔۔لیکن میری مصروفیت ایک ماہ کے لیے مزید بڑھ گئی ہے۔:) خیر۔۔اب میں صرف کام کرنے کی طرف توجہ دوں گی۔۔ باقی فالتو کوئی بات نہیں۔۔اسی...
  8. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    تعبیر، مجھے نہ بھیجیں نا۔۔:wasntme: آپ اور فہیم مل کر اس کو دیکھ لیں۔ اور جب مکمل ہو جائے تو شمشاد بھائی کو بھیج دیں۔ ان کو میں کہتی ہوں کہ وہ کوئز فارم بنا دیں۔ دوسرا آئیڈیا۔۔ ہمم ۔۔ میرا خیال ہے اسے 25 سے شروع کریں گے۔ تصاویر اور فیشن و ملبوسات والے سیکشن کی ذمہ داری آپ لے لیں نا۔...
  9. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    بدھو اس لیے شگفتہ کہ ۔۔۔شام سے صبح چار بجے تک میں لگی رہی۔۔۔اور مجھے نو بجے صبح کام پر جانا تھا۔ یہی سوچ آئی کہ بدھو کہیں کی لگی ہوئی ہوں ابھی تک۔۔ !:grin: بندہ فارغ ہو تو الگ بات ہے۔۔ویسے ایسی کئی بدھوؤں والی راتیں میں لائبریری کے لیے جاگ چکی ہوں، کوئی نئی بات نہیں۔:)
  10. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    باس، آپ ناراض نہ ہوں، اس بار معاف کر دیں۔۔ انشاءاللہ اگلے سال آپ کو کوئی شکایت نہیں ہو گی۔:noxxx: :notworthy:
  11. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    سخنور، سب ٹھیک ہے نا؟ کسی اور کا غصہ یہاں سالگرہ کے دھاگوں پر کیوں نکال رہے ہیں؟دھیان رکھیے گا جشن بدمزہ نہ ہو جائے۔ :) ویسے معاف کیجیے گا میں اب لائبریری کے منتظمین میں سے نہیں ہوں۔ اس لیے مجھ سے کچھ نہ کہیے۔:grin: ویسے اچھی، بات ہے کہ لائبریری اراکین اب آوازیں بھی دینے لگے ہیں۔:)
  12. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    نایاب۔۔ تمام نامزدگیوں کو اکھٹا کرنے کا بہت شکریہ۔ میرے لیے آسانی ہو گئی ہے۔ :)
  13. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    میں یہاں کئیوں کو جانتی ہوں۔۔جن کے پاس فراغت ہی فراغت ہے۔۔۔لیکن۔۔۔خیر۔ ویسے مجھے بھی اور بڑے کام ہیں۔۔۔یہاں سب سوئے ہوئے ہیں۔۔اور میں رات ساڑھے تین بجے تک لائبریر ی کی کتابوں کو اکھٹا کرنے میں لگی ہوئی ہوں۔ اپنے آپ کو بڑا ہی بدھو سمجھ رہی ہوں اس وقت۔:p
  14. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    اس بار ایوارڈ جولائی کے اینڈ میں ہی دئیے جا سکیں گے۔۔ کہ اب وقت بہت کم رہ گیا ہے۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ 2،3 دن میں ووٹنگ کے لیے سروے فارم بنا لوں۔ میرا خیال ہے 20 تاریخ تک ووٹنگ شروع کر دیں گے۔ اور یہ دوسری بات آپ نے کیا کہہ دی؟:surprise: اور آپ نے ووٹ ڈال دئیے تھے؟:notlistening: چلیں۔۔...
  15. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    بھئی، بڑی سوئی ہوئی قوم ہے۔ (چند لوگوں کے علاوہ)
  16. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    آج آپ کے پاس آخری دن ہے نامزدگیاں دینے کا۔ میری لسٹ آج رات کو فائنل ہو جائے گی۔۔ اور اس کے بعد اس میں ردوبدل کی بالکل کوئی گنجائش نہیں ہو گی۔ پچھلی بار کی طرح بعد میں کوئی نہ کہے کہ اِس کا نام بھی ہونا چاہیے تھا یا اُس کا نام بھی ہونا چاہیے تھے۔
  17. ماوراء

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    نہیں۔۔میں خالی نہیں کرنا چاہ رہی۔۔ خالی کر دیا تو مزید بور ہوں گی۔ :)
  18. ماوراء

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    خواتین و حضرات، میرا ان باکس فل ہو گیا ہے۔ خدارا عزیز امین کی بوریت کو جلدی ختم کریں، اور مجھے اس بوریت سے بچا لیں۔ :( اور یہ آپ لوگ یہاں کیا باتیں کر رہے ہیں۔۔ مجھے پی ایم میں دھمکیاں مل رہی ہیں کہ اس طرح کی گفتگو صاحب کو پسند نہیں اس لیے خیال رکھا جائے، اس لیے آپ لوگ بھی اب مزید بور نہ...
  19. ماوراء

    بہادر شاہ ظفر یا مجھے افسرِ شاہانہ بنایا ہوتا ۔ بہادر شاہ ظفر

    میری امی کی پسندیدہ غزل ہے۔ کئی بار ان کی فرمائش پر گوگل سے ڈھونڈ کر ان کو سنائی ہے۔ اب یہیں سے دیکھ کر سنا دوں گی۔:d
Top