نتائج تلاش

  1. ماوراء

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    مجھے نیٹ پر دیکھنے کا بالکل مزہ نہیں آ رہا۔۔:(
  2. ماوراء

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    اس بار اے آر وائی والے دکھا ہی نہیں رہے۔۔کوئی بھی میچ نہیں دیکھ سکی۔ فائنل میچ نیٹ پر ہی دیکھنا پڑے گا۔
  3. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    ووٹنگ کا آغاز یہاں کر دیا گیا ہے۔
  4. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    وعلیکم السلام، نہیں شگفتہ، ان کا نام تو کسی نے دیا ہی نہیں۔
  5. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    ہاں بالکل۔ اور اس بات کا احساس مجھے بالکل آخر میں ہوا۔ دوبارہ ایڈیٹ کرنے کے موڈ میں نہیں تھی تو سوچا یہاں بتا دوں گی کہ زیک اور زکریا ایک ہی رکن کا نام ہیں۔:biggrin: لیکن وہ بھی لکھنا بھول گئی۔
  6. ماوراء

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    کام تمھارے لیے کہاں ہے؟ میں تو سوچ رہی ہوں کہ تمھیں مہمانِ خصوصی کے طور پر بلوایا جائے۔ یکم جولائی کو فارغ ہو تو سالگرہ کا افتتاح کرنا اور کیک کاٹ دینا۔;) ووٹ ڈال دیا؟ پرانے اراکین کے لیے کوئی ایوارڈ نہیں رکھا جا سکا۔ :grin:
  7. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    ہمم۔۔ میری طرف بھی پہلے یہ مسئلہ آ رہا تھا۔ لیکن بعد میں ٹھیک ہو گیا تھا۔ آپ کے ووٹ ابھی رجسٹر ہی نہیں ہوئے۔ کیا آپ نے finish پر ہی کلک کیا تھا نا؟ کیا آپ فائر فاکس پر بھی کوشش کر سکتے ہیں؟ وہاں کر کے دیکھیں۔۔اگر پھر بھی نہ ہو تو بتائیں۔
  8. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    سالگرہ کا جشن تقریباً پانچ ہفتے تک منایا جائے گا۔ ہر ہفتے کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔ اس کے علاوہ میں کچھ لوگوں کے نام دے رہی ہوں اگر وہ ہر ہفتے کی مناسبت سے کوئی پروگرام ترتیب دے سکیں تو ہمیں خوشی ہو گی۔ - ہفتہ ابتدائیہ (تعارفی اور تفریحی پیغامات پر مشتمل) - ہفتہ لائبریری - ہفتہ ٹیکنالوجی...
  9. ماوراء

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    بس آپ کی کمی تھی۔ محب، تمھیں پتہ ہے محفل کی سالگرہ آ رہی ہے؟ فارغ ہو آجکل، تو سالگرہ میں حصہ ہی لے لو۔
  10. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    وعلیکم السلام، نہیں، آپ صرف ایک بار ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔ ایک بار آپ نے "فنش" کو دبا دیا تو دوبارہ ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ کوشش کریں کہ سب ایوارڈز کے لیے ووٹ دیں۔۔اگر کسی کیٹگری کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں تو یہ روابط میں نے اسی لیے دئیے ہیں، ان پر ایک نظر ڈال کر ووٹ دے سکتے ہیں۔ اگر...
  11. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    اردو محفل کے ایوارڈز ٢٠٠٩ کی ووٹنگ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ جیسا کہ آپ کو پہلے بھی کہا جا چکا ہے کہ ایوارڈز کے اجراء کا مقصد اراکین کی حوصلہ افزائی ہے۔ جن لوگوں کو ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا ہے، ان کی پچھلے سال کی کارکردگی کو دیکھ کر ہی نامزد کیا گیا ہے۔ جن لوگوں کو نامزد نہیں کیا گیا، وہ زیادہ...
  12. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    آپ سب کو تھوڑا سا مزید انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔مجھے چند تکنیکی مسائل کا سامنا ہے،:grin: مدد کے انتظار میں ہوں۔ انشاءاللہ جلد پوسٹ کرتی ہوں۔
  13. ماوراء

    لندن کے Ariel Views

    ان تصاویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ رشتہ مہم میں تیزی آ جائے گی۔ :grin:
  14. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    جی وارث۔ شاعر والا ایوارڈ شامل نہیں کیا۔
  15. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    اوکے۔۔اب یہ لسٹ فائنل ہو گئی ہے۔ اور میں نے ووٹنگ کے لیے فارم بھی بنا لیا ہے۔ 20 تاریخ سے ووٹنگ کا آغاز کیا جائے گا۔
  16. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    بہت شکریہ صابر۔ یہ اعدادوشمار دیکھ کر تو لگتا ہے کہ اس ایوارڈ کے لیے ووٹنگ کی بھی ضرورت نہیں۔ شمشاد بھائی کو ہی جائے گا یہ ایوارڈ۔
  17. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    معاف کیا۔ :) اور حذف بے شک نہ کرتے۔ لیکن پھر بھی شکریہ۔
  18. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    صابر، بہت شکریہ۔ :hatoff: اس ایوارڈ کی نامزدگیوں کو بھی اپڈیٹ کر دیا ہے۔
  19. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    فخر نوید، آپ سے گزارش ہے کہ بات کو یہیں ختم کریں۔ نامزدگیاں آنکھیں بند کر کے نہیں کی جا رہیں۔
  20. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    خواتین و حضرات۔۔۔ اب اس لسٹ کو دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں کیا تبدیلی ہونی چاہیے؟ اسپیشل ایوارڈز 1- لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ابن سعید الف عین شمشاد نبیل 2 - 2009 کا بہترین ممبر جمیل نستعلیق زکریا شمشاد علوی امجد نبیل 3 - پسندیدہ فی میل رکن بوچھی تعبیر جیا راؤ...
Top