نتائج تلاش

  1. اجنبی

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    ہائے پورا ایک ہفتہ؟ ۔:cry:
  2. اجنبی

    تعارف میں آپ کا نیا دوست

    جناب فرید احمد رشید آدم ابراہیم یعقوب خوش آمدید ۔ ماشاءاللہ کافی مختصر نام ہے آپ کا :lol: امید ہے کہ آپ اس فورم پر موجود رہیں گے اور محفل کی رونق بڑھاتے رہیں گے ۔ آپ کے لیے ایک عربی سے متعلق سوال موجود ہے جو ہماری ایک اور ساتھی محترمہ سیدہ نے کیا تھا ۔ سوال ہے “اَسراع کا لفظ مجھے شک ہے...
  3. اجنبی

    مبین صاحب کے افسانے

    اردو نیوز ڈاٹ نیٹ والوں نے ڈروپل کو استعمال کرکے کتابیں محفوظ کی ہیں ، وہ بھی مناسب ہی ہے ، اس کے بارے میں کیا خیال ہے۔
  4. اجنبی

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    جی کوئی مٹھائی نہیں ملنی تھی ، ان کے ذمے پہلے ہی کافی ساری مٹھائیاں ہیں جو انہوں نے ابھی تک نہیں کھلائیں ۔ بیچارے ڈی ایچ ایل والوں کی دہاڑی بھی ماری گئی ۔
  5. اجنبی

    تعارف ماوراء صاحبہ

    جی الحمدللہ میں پڑھا لکھا بندہ ہوں :) :
  6. اجنبی

    خواتین کہاں ہیں؟

    اردو اوپن پیڈ کے بارے میں کیا خیال ہے http://www.urduweb.org/openpad/
  7. اجنبی

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    بندے دا کوئی پتہ لگدا ہے
  8. اجنبی

    محفل کا فیوائیکن

    جی اردو لوگو لگا دیا گیا ہے
  9. اجنبی

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    جی ہو جاتی ہے کبھی کبھی دماغ میں خرابی ۔ 24 گھنٹے چلتا ہے تو کچرا تو اس میں آنا ہی ہے نا پھر ۔ دراصل کچھ روز پہلے ایک صاحب نے میری “تعریف“ کی تھی ، پھر اب یہاں دوستوں نے مجھے حاسد کہنا شروع کر دیا ، اب میں اور کیا کرتا ، غصے میں آکر بائیکاٹ ہی کرنا تھا ۔ وہ پوسٹ لکھنے سے پہلے میں نے سوچا تھا کہ...
  10. اجنبی

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    اچھا ذرا بتائیے تو ہوا کیا تھا ، پلیز ۔۔
  11. اجنبی

    محفل کا فیوائیکن

    نبیل : فیویکون دراصل وہ آئکون ہوتا ہے جو آپ کے براؤزر کی ایڈریس بار میں ایڈریس کے بائیں جانب ظاہر ہوتا ہے ۔ جیسے ایکسپلورر میں ایڈریس کے بائیں جانب ایک چھوٹا سا ایکسپلورر کا نیلا آئیکون ظاہر ہوتا ہے ۔ اسے دکھانے کے لیے سائیٹ کی روٹ ڈائریکٹری میں ایک سولہ بائی سولہ کا آئیکون اپ لوڈ کرنا پڑتا ہے ۔...
  12. اجنبی

    جملہ کے بار میں چند گزارشات

    شارق : آپیرا میں اردو فونٹ عام طور پر ایکسپلوررکی نسبت مختصر ہی نظر آتا ہے میرے تجربے کے مطابق ۔ نبیل : پہلے یہ تو پتہ چلے کہ کام کہاں پر کرنا ہے ، جملہ پر یا ای زین پر؟
  13. اجنبی

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    ماورا: لگتا ہے کہ آپ کو بھی چوٹ لگی ہوئی ہے ۔ راجہ صاحب : جی شکریہ شیخو : خیال رکھیے ، ایسی گفتگو قابلِ دست اندازیِ سنسر بورڈ ہو سکتی ہے ۔
  14. اجنبی

    جملہ میں آن لائن جریدہ بنانے کے کمپوننٹ

    ٹھیک ہے میں ای زین کو ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھتا ہوں ۔ مگر یہ بتائیے کہ پھر جملہ کا کیا کیا مقصد ہوگا ، کیا اسے اردو ادب کے لیے استعمال کیا جائے گا ؟ ایک درخواست ہے کہ ای زین یا آئی جملہ میں سے جسے بھی انسٹال کیا جائے ، اسے ای زین کا نام ہی دیا جائے اور اسے سب ڈومین میں نصب کیا جائے یعنی...
  15. اجنبی

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    جی مجھے یادوں کی بارات سے اور نہ ہی جوش ملیح آبادی سے کوئی ہمدردی ہے ، ایسے بدکردار انسان سے مجھے کوئی ہمدردی نہیں ہو سکتی ۔ میں صرف یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ ہم ایک ہی طرح کا کردار رکھنے والے افراد کو مختلف درجات کیوں دیتے ہیں؟ راجہ صاحب : جی یہ میں لائبریری سے لایا تھا ، آپ کو بھیج دی تو وہ...
  16. اجنبی

    پیشہ

    بس جی نوازش ہے آپ کی ، مگر پرویز مشرف سے نہ ملائیں مجھے ، کم از کم اس سے تو اچھا ہی ہوں
  17. اجنبی

    جملہ کے بار میں چند گزارشات

    ٹھیک ہے میں آپ کی ہدایات پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔
  18. اجنبی

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    شیخو: عجیب بات ہے ۔ آوارہ گردی میں زبانیں کیسے سیکھی جاتی ہیں ۔ ماورا: کیوں بھئی خدانخواستہ کیا ہوا آپ کی نظر کو ، اللہ خیر کرے ، اللہ آپ کو ایسی نظر دے جیسی اس کی ہوتی ہے جو ساری رات درختوں پر بیٹھا رہتا ہے ۔ اللہ آپ کی نظر کو اتنا طاقتور کرے کہ آپ اندھیرے میں بھی دن کی طرح دیکھ سکیں :)...
  19. اجنبی

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    ماشاءاللہ میری "تعریفاں" ہو رہی ہیں معلوم ہوتا ہے کہ آپ حضرات مجھ سے ناراض ہیں ۔ جناب معاف فرمائیے میرے اندر ایک بری عادت تھی جس کی وجہ سے میں "مخولیا" بننے کی کوشش کرتا تھا ۔ اللہ کا شکر ہے کہ اب میں سنجیدگی کی طرف گامزن ہو چکا ہوں ۔ للہ میری خطا معاف فرمائیے اور اس عتاب کو ہٹائیے جو آپ لوگ...
Top