نتائج تلاش

  1. اجنبی

    جریدے کی سب ڈومین کا نام تجویز کریں

    ezine کے مقابلے میں uzine زیادہ مناسب رہے گا یعنی اردو میگزین۔ اس کے علاوہ جریدہ بھی کافی مناسب ہے ۔ مجلہ کے بارے میں کیا رائے ہے ، ویسے یہ ذرا مشکل ہے ۔ نبیل فارسی میں کچھ تلاش کریں !
  2. اجنبی

    یوبنٹو لنکس

    نعمان: ارے خوب یاد دلایا ، میرے تو امتحان ہو رہے تھے۔ اچھا پھر میں چل کر امتحان کی تیاری کرتا ہوں ، پھر ملیں گے :) اعجاز انکل: بس مجھے یہ پارٹیشن کا رولا سمجھ آجائے تو اوبنٹو کی ایسی تیسی ۔ امتحان کے بعد انشاءاللہ اس کو رگڑا دوں گا ۔ ویسے معلومات کا بے حد شکریہ ۔
  3. اجنبی

    یوبنٹو لنکس

    رانا منصور اکبر صاحب ، خوش آمدید آپ کا اندازِ تحریر دیکھ کر مجھے کچھ شک تو ہوا لیکن یقین آپ کی بات پڑھ کر ہوا کہ آپ عدالت کی عرضیاں لکھنے کا کام کرتے رہے ہیں ، پھر اردو تو ظاہر ہے پرتکلف ہونی ہی تھی ، برا نہ منائیے گا :) مجھے اردوِ معلیٰ بہت پسند ہے ، چلیے کوئی تو میرا ‘ہم مزاج‘ یہاں آیا ؛)...
  4. اجنبی

    یوبنٹو لنکس

    اوہ کہیں آپ یو ایس بھی فلیش ڈرائیو USB Flash Drive کی بات تو نہیں کر رہے ، اس میں تو ونڈوز انسٹال نہیں ہو سکتی
  5. اجنبی

    یوبنٹو لنکس

    نعمان آپ نے یو ایس بی والی ہارڈ ڈسک کا ذکر کیا ہے ، کیا ایسی ہارڈ ڈسک دستیاب ہے ؟ اور اس کی قیمت کتنی ہے۔ مشورے پر غور کروں گا۔ :lol:
  6. اجنبی

    اُردو نوٹ پیڈ کے بارے میں سوالات

    جعفری میرے پاس بھی ونڈوز 2000 ہے ۔ آپ نے شاید ڈیفالٹ انسٹالیشن پر اکتفا کر لیا ہے جو کہ یونیکوڈ کے لیے صحیح نہیں ہے ۔ آپ ونڈوز 2000 کا سروس پیک 3 انسٹال کریں گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا ۔ مبتدی حضرات کے لیے معلومات فراہم کی جاتی ہیں ۔ آُپ پورے بورڈ کو کھنگال کر دیکھیے کچھ نہ کچھ مل ہی جائے گا ۔...
  7. اجنبی

    یوبنٹو لنکس

    عتیق : بقول آپ کے ایکس پی یوبنٹو کے ڈرائیو کو پڑھ سکتی ہے ۔ لیکن میں نے اپنی ڈسک کے C ڈرائیو میں ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد اس ہارڈ ڈسک کو ایک دوست کی ہارڈ ڈسک کا غلام (slave) بنایا تو اُس کی ایکس پی نے میری ہارڈ ڈسک تو اٹھا لی مگر مائی کمپیوٹر میں اس کا آئیکون ظاہر نہیں کیا ، اور اس کی جگہ خالی...
  8. اجنبی

    ہیکر ، کریکر کی ضرورت

    میرا ہاٹ میل کے ایک اکاؤنٹ کا پاس ورڈ گم ہو گیا ہے ۔ سیکیورٹی سوال کا جواب بھی یاد نہیں آرہا ۔ اگر کوئی صاحب اسے ہیک کریک کر کے یا کسی اور طریقے سے اس کا پاسورڈ لے دیں تو مہربانی ہوگی :lol:
  9. اجنبی

    یوبنٹو لنکس

    میں نے پہلے یوبنٹو کی لائیو سی ڈی چلائی تھی ، مگر سی ڈی ڈرائیو کمزور ہونے کی بناء پر اس سے اکتا گیا ۔ پھر اسے انسٹال کیا تو دو مسائل سامنے آئے ۔ ایک ساؤنڈ ڈرائیور کی عدم موجودگی اور دوسرا انٹرنیٹ سے رابطے کی ناکامی ۔ ان میں سے مؤخر الذکر اہم ہے ۔ ویسے مجھے یوبنٹو پسند آیا ہے اور میں...
  10. اجنبی

    یوبنٹو لنکس

    جیسبادی: تو یوبنٹو میں ہارڈویئر کیسے انسٹال کیا جاتا ہے ، ذرا بتائیے ۔ مجھے تو اس میں ڈیوائس مینیجر نام کی ہی ایک چیز نظر آئی تھی ۔ شارق : میں تو اپنے آپ کو ونڈوز کا ایڈوانسڈ یوزر ہی سمجھتا رہا ، اب معلوم ہوا کہ بونگے یوزر میں آتا ہوں ، خیر ۔۔۔ دراصل مسئلہ یہ ہوا کہ یوبنٹو نے ext3 فائل...
  11. اجنبی

    یوبنٹو لنکس

    میں نے بھی پانچ سی ڈیز منگوائی تھیں ، کافی بکواس نکلا ہے ۔ الٹا نقصان ہو گیا ۔ ایک تو ساؤنڈ کا ڈرائیور نہیں تھا ، اوپر سے ڈیوائس مینیجر میں ہارڈویر انسٹال کرنے کی آپشن ہی موجود نہین تھی ۔ پھر یہ پتہ نہیں چلا کہ ڈائل اپ سے انٹرنیٹ کیسے کنیکٹ کرنا ہے ۔ صرف گرافکس اچھے ہیں باقی سارا رولا ہے ۔ فائل...
  12. اجنبی

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    آصف کی بات سے یاد آیا کہ میں بھی کافی عرصے سے اردو تختہ کلید بنانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں ۔ اس کے لیے میرے خیال میں .Net framework کی ضرورت ہوتی ہے ۔ نبیل یہ بتائیے کہ اس کے علاوہ اور کون سا سافٹ ویر درکار ہوتا ہے؟ اردو ٹیکنالوجی اخبارکے حوالے سے میں نے کچھ دوستوں سے بات کی تھی ، مگر وہ اس...
  13. اجنبی

    تعارف ماوراء صاحبہ

    آہا میرا ذکرِ خیر ہو رہا ہے ۔ اجی حضرت قبلہ ! آپ کو بتایا تو تھا کہ میرے امتحان ہونے والے ہیں ۔ ویسے یہ جو آپ نے عنقا ہونے والی بات کی ہے ، کہیں آپ آج کل حارث سے تو نہیں مل رہے؟ رات کو آن لائن آئیے گا تو چونچیں لڑائیں گے :lol:
  14. اجنبی

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    نبیل صاحب اب عمر کے اس حصے میں جہاں کوئی ان سے کسی “اچھی چوٹ“ کی توقع نہیں کی جاسکتی ، لہٰذا کچھ بےعزتی قسم کی چوٹ ہی لگائی ہوگی انہوں نے
  15. اجنبی

    تعارف ماوراء صاحبہ

    ہائے ہائے میرے ساتھ ہی کیوں ہونے والا ہے ۔ میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے ۔ اللہ میرے حال پر رحم کرنا ۔ میں آپ کو پھر جولائی اور ملتان سے خبردار کر رہا ہوں ، آگے آپ کی مرضی ۔ ہائے ہائے ہائے
  16. اجنبی

    پہلوانی

    نورا کشتی
  17. اجنبی

    پاکستان میں کیبل ٹی وی پر پابندیاں!

    مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگوں کو سٹار پلس ، جیو اور اے آر وائی وغیرہ کیوں پسند ہیں ۔ بالکل بکواس پروگرام آتے ہیں اور سیاسی نورا کشتی چلاتے ہیں۔
  18. اجنبی

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    جناب منجی بسترا لانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ بس ایک جانگیہ لے آئیے گا جسے پہن کر آپ پانی کی ٹینکی میں بیٹھا کریں گے ۔ کیونکہ ہمارے پاس اے سی نہیں ہے لہٰذا آپ کو پانی کی بالٹیاں اور تالاب ہی مہیا کر سکتے ہیں محض ۔ ؛)
  19. اجنبی

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    لگتا ہے آپ کبھی ملتان آئے نہیں ہیں اس لیے دور کے ڈھول سہانے لگ رہے ہیں ،ذرا جون جولائی میں آئیے گا ، لگ پتہ جائے گا
  20. اجنبی

    ڈیم

    میرا خیال ہے کہ شہاب نامہ قدرت اللہ شہاب نے لکھا تھا :shock:
Top