نتائج تلاش

  1. اجنبی

    قبل از مرگ واپسی

    خبردار بدتمیز! اپنے فضول القابات یہاں نشر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ ورنہ تم جانتے ہو کہ تمہارے شہر میں میرا ایک دوست رہتا ہے ۔ استغفراللہ: سست تو ہوں مگر ابھی تک تمہارے جتنی پوست نہیں کھائی میں نے ۔ :lol: ایسے ویسے سے کیا مراد ہے تمہاری؟ ویسے مکو ٹھپنے کا تو مجھے نہیں پتہ ۔ thanks...
  2. اجنبی

    قبل از مرگ واپسی

    جب ہم ایسے بانکے سجیلے جوان آئیں گے تو میدان بیچارے نے سجنا ہی ہے ۔ جس دھج سے کوئی محفل میں گیا ، وہ شان سلامت رہتی ہے ہمارا تو آنا جانا ہے ، زیادہ خوش ہونے کی کوئی بات نہیں :lol: شمیل: آداب قبول است ۔ میں ٹھیک ہوں ، تم سناؤ ۔
  3. اجنبی

    قبل از مرگ واپسی

    نبیل: جناب مفرور اراکین کو واپس لانا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے ۔ لیکن اگر پہلے کی طرح پھر انہیں یہاں لاکر میں غائب ہو گیا تو میرا کیا ہوگا؟ جنابِ ٹائیگر: اگر آپ مجھے قدیر احمد لکھتے تو بہتر ہوتا ۔ اور میں نے بھی مظہر کلیم کی تصویر ہی دیکھی ہے۔ ویسے آپ کے لیے مشورہ ہے کہ آپ ابنِ صفی کی عمران...
  4. اجنبی

    قبل از مرگ واپسی

    چلو جی ۔ میں نے تو کہا تھا کہ آپ میرے خصائل و خوبیوں پر مشتمل ایک دھواں دھار تقریر کریں گے مگر آپ نے تو بات ہی ختم کر دی :( بالکل جناب ۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی اس بدتمیز سے میری ایک دھواں دھار قسم کی لڑائی ہوئی ہے جس کے بعد میں نے فیصلہ کیا ہے کہ یہاں سب کے سامنے اس کا “مکو ٹھپوں ۔ :roll:
  5. اجنبی

    قبل از مرگ واپسی

    مجھے معلوم ہوا ہے کہ کچھ دنوں سے بدتمیز نے یہاں ڈیرہ ڈالا ہوا ہے ۔ اس لیے اس کی بدتمیزیوں کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے میں نے واپسی کا فیصلہ کیا ۔ اب میں کوشش کروں گا کہ یہاں باقاعدگی سے حاضری دیا کروں ۔ میرا خیال ہے کہ منہاجین ، بوچھی اور افتخار راجہ یہاں نہیں آ رہے ۔ میری ان سے درخواست ہے...
  6. اجنبی

    فورم اور ویب پیڈ قابلیت استعمال

    دراصل ٹائٹل بار میں خود کار طریقے سے عبارت ظاہر ہوتی ہے۔ جیسے بلاگر ڈاٹ کام کے بلاگ پر ہوتا ہے کہ ٹائٹل بار میں پہلے بلاگ کا نام اور پھر صفحے کا نام ظاہر ہوتا ہے ۔ اسی طرح پی ایچ پی بی بی کے سافٹ ویر میں پہلے فورم کا نام اور پھر صفحے کا نام ظاہر ہوتا ہے ۔ اب چونکہ منتظمین نے فورم کا نام اتنا...
  7. اجنبی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    سبحان اللہ ، یہ کہاں بتایا گیاہے ، ذرا مجھے بھی پتہ چلے :lol: بھائی جان ! اس طرح تو اگر میں گوگل ارتھ کو اپنے نام سے ریلیز کروں تو میری تو دھوم مچ جائے ، اور اگر میں LUX صابن کو اپنی کمپنی کے نام سے فروخت کروں تو یونی لیور کا تو بھٹہ ہی بیٹھ جائے گا ۔ کیا بات ہے جناب ، سبحان اللہ 8)
  8. اجنبی

    فورم اور ویب پیڈ قابلیت استعمال

    خط تبدیل کرنے سے کیا مراد ہے؟
  9. اجنبی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    قیصرانی اور مہوش: یہ کام میں نے پرانے زمانے میں ہی کر لیا تھا ۔ مگر اس تبدیل شدہ فونٹ کو شائع نہیں کرسکا ، کیونکہ عین اس کی اشاعت کے وقت میرے ضمیر نے کروٹ بدلی تو مجھے خیال آیا کہ اگر میں کسی کی تخلیق چوری کروں گا ، یا اس میں تبدیلی کروں گا تو کوئی اور میری تخلیق کے ساتھ یہی حشر کرے گا ۔ لہٰذا...
  10. اجنبی

    فورم اور ویب پیڈ قابلیت استعمال

    Ctrl+Space دبانے سے آپ اردو اور انگریزی میں سوئچ کرسکتے ہیں
  11. اجنبی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    The Font Creator Pro 2 میں جب اردو نسخ ایشیا ٹائپ کو کھولا جائے تو وہاں اس کی سیٹنگز میں جانے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کے خالقوں نے بولڈ کا آپشن معطل کر رکھا ہے ۔ جب اسے جاری کر کے محفوظ کیا جائے تو یہ فونٹ بہتر حالت میں آجاتا ہے اور فارمیٹنگ میں بولڈ کرنے سے بولڈ بھی ہوجاتا ہے۔
  12. اجنبی

    ڈاکٹر قدیر خان کا کینسر ۔ ۔ ۔

    امریکہ کافی دنوں سے درخواست کر رہا ہے کہ اسے ڈاکٹر قدیر کو مہمان بنانے کی سعادت دی جائے ۔ ہوسکتا ہے کہ حکومت امریکہ سے ہی ڈاکٹر صاحب کا "علاج" کرائے ۔
  13. اجنبی

    مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

    مبارک ہو بھئی یہ تو بتاؤ کہ کتنے سال کے ہوگئے ہو منے ۔۔۔
  14. اجنبی

    پہلی سالگرہ اردوویب ایک سال کے تناظر میں

    مبارک ہو محفل کی پہلی سالگرہ مبارک ہو، خدا کرے محفل جیے ہزاروں نوری سال ، ہر سال کے ہوں ہزاروں دن :congrats: میری بے خبری دیکھیے کہ ابھی نبیل بھائی کی ای میل سے معلوم ہوا کہ محفل ایک سال کی ہو گئی ہے ۔ اس کی مناسبت سے بہت سی باتیں کرنے اور لکھنے کو دل چاہ رہا ہے ، بہت سے دلچسپ واقعات ذہن...
  15. اجنبی

    ذاتی کمپیوٹر پر ویب سرور کیسے چلایا جا سکتا ہے؟

    متحرک آئی پی کے لیے متحرک یعنی ڈائنامک آئی پی ایڈریس والوں کے لیے ایک ٹیوٹوریل یہاں موجود ہے
  16. اجنبی

    پاکستان پھر نمبر ون

    اوئے انہوں نے میرا نام بھی دکھا دیا ، گوگل تیرا ستیاناس ہو ! اعجاز انکل : یہ مجھ پر الزام ہے ، میں نے تو صرف دس بارہ فلمیں اور کوئی ڈیڑھ سو تصویریں ہی دیکھی تھیں ، باقی کام گوگل والوں کا اپنا ہے
  17. اجنبی

    جنگ اردو فونٹس

    یہاں پاکستان میں ایک چوری کے مال والی سی ڈی ملتی ہے جس کا نام ہے اردو پریس ۔ اس میں جنگ اردو فونٹس کے نام سے تیس چالیس فونٹس دیے گئے ہیں ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ان فونٹس کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے
  18. اجنبی

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    آہ فیصل بھائی آپ کی دردناک داستان سن کر ، یقین کیجیے ، دل بھر آیا ہے ، واللہ آنکھیں چھلکنے کو ہیں :( میں ضرور آپ کو مایوسی سے بچانے میں مدد دیتا مگر بات یہ ہے کہ ابھی میرے امتحان ہونے والے ہیں اور کل ہی مجھے ایک صدمہ پہنچا ہے ، یعنی میرا باسکٹ بال زیادہ ہوا بھرنے کی وجہ سے پھٹ گیا ہے ، اب میں...
  19. اجنبی

    گوشہ سماعت

    اسی سے متعلقہ ایک خیال میرے ذہن میں تھا کہ یہاں صوتی انتاکشری کی سہولت ہونی چاہیے ۔ اراکین اپنی آواز کے ذریعے انتاکشری کھیل سکیں ۔
  20. اجنبی

    جریدے کی سب ڈومین کا نام تجویز کریں

    ezine کے مقابلے میں uzine زیادہ مناسب رہے گا یعنی اردو میگزین۔ اس کے علاوہ جریدہ بھی کافی مناسب ہے ۔ مجلہ کے بارے میں کیا رائے ہے ، ویسے یہ ذرا مشکل ہے ۔ نبیل فارسی میں کچھ تلاش کریں ! اردو اور انگلش کو ملائیں تو ٹیکستان techistan بھی بن سکتا ہے :)
Top