نتائج تلاش

  1. اجنبی

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    جی غلط فہمی ہے آپ کی ، میں اچھی شکل اور اچھے بندے کو دل سے پسند کرتا ہوں ، اب وہ خواتین قابلِ غور ہی نہیں ہین تو انہیں پپو کیسے سمجھا جائے؟ :punga:
  2. اجنبی

    اردو ترجمہ ٹیم

    ہائے ہائے کیا ہوگیا ، اچھے بھلے تو تھے راجہ صاحب ۔ عدالت میں کیسے پہنچ گئے ۔ اچھا اچھا اب معلوم ہوا کہ ترجمہ کرنے گئے تھے کیوں کیا ترجمہ؟ کس قسم کا فیصلہ تھا؟ کس کے متعلق تھا؟ کیوں تھا؟ کس قسم کی حکمت درکار ہے آپ کو؟
  3. اجنبی

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    کافی عرصہ پہلے ونڈوز98 استعمال کی تھی اس لیے کچھ کہ نہیں سکتا کہ نفیس ویب نسخ کا نیا ورژن اس پر چلے گا یا نہیں۔ پرانے تو ٹھیک چلتے ہیں ، ایکسپلورر 6 کے ساتھ
  4. اجنبی

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    تمام فونٹ ٹاہوما اور نفیس فیملی کے تمام فونٹس ونڈوز98 پر بطریقِ احسن کام کرتے ہین اگر انٹرنیٹ ایسکپلورر 6 انسٹال ہو تو ۔ یوایس پی 10 والی فائل اس کی انسٹالیشن کے ساتھ ہی آجاتی ہے اور میرا خیال ہے کہ اس کا پرانا ورژن ایکسپلورر کی انسٹالیشن سے پہلے بھی موجود ہوتا ہے ۔ بی بی سی اردو کا فونٹ...
  5. اجنبی

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    شیخو: سائیں میں ملتان وچ رہنا تاں ہاں پر میں ملتانی کے نئین ، تے ناں ہی میکوں سرائیکی آنی ہے ، تھوڑی گھنی شدبد ہے سرائیکی دی ۔ تساں اے ڈسو جے تسی سرائیکی ہو؟ ولا کوئی نیکسٹ گال تھیسی :) ماورا : ہیں جی؟ آپ کو میری پوسٹس میں کون سی اچھی بات نظر آگئی؟ یہاں تو سب مجھ پر نکتہ چینی کرتے رہتے ہیں...
  6. اجنبی

    گزشتہ 24، 48 اور 72 گھنٹے کی پوسٹس

    نبیل: ویسے آپس کی بات ہے کہ ابھی تک مجھے یہ پتہ نہیں چلا کہ سب ورژن کا استعمال کس مقصد کے لیے ہوتا ہے ۔ کیا اسے بیک اپ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ؟
  7. اجنبی

    جملہ کے بار میں چند گزارشات

    نبیل: میں سمجھ نہیں سکا کہ آپ ایڈمن کے لاگ ان والے ربط کی بات کر رہے ہیں یا یوزر کے لاگ ان فارم کی؟ ایڈمن والا ربط تو نہیں ہونا چاہیے لیکن نامہ نگار کے لیے لاگ ان فارم ہونا چاہیے تاکہ وہ سرورق سے ہی لاگ ان ہو کر خبریں شائع کر سکے ۔ ہم صرف چند نامہ نگاروں کو ہی خبریں شائع کرنے کا مجاز بنا سکتے...
  8. اجنبی

    تعارف ماوراء صاحبہ

    اگر منتظم سے ڈر لگے تو ڈاکٹر افتخار راجہ کو آواز دیجیے ، انہوں نے بڑے بڑے منتظمین کے چھکے چھڑا دیے ہیں اور کافی بھگا دیے ہیں :)
  9. اجنبی

    آپیرا 9

    مجھے بھی اوپیرا پسند ہے ، فائرفاکس تو بکواس ہے
  10. اجنبی

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    نہ ہی کہانی اچھی ہے اور نہ ہی آپ کی یا۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
  11. اجنبی

    ایس ایف ٹی پی کیسے استعمال کیا جائے

    میرے خیال میں httpsdocs میں انڈیکس فائل رکھی جاتی ہے ۔ سیکیور ایف ٹی پی کے لیے میں تو فائل زیلا استعمال کرتا ہوں http://filezilla.sourceforge.net
  12. اجنبی

    دوستی

    جی چیٹ کی سہولت ہونی چاہیے ، ویسے پول کیوں نہیں کرا لیتے
  13. اجنبی

    تعارف بوچی صاحبہ

    کیہڑیاں فلماں دیکھی جارہیاں ہیں؟ سانوں بھی تو پتہ لگے کچھ
  14. اجنبی

    جملہ کی تنصیب

    میں نے جملہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ہے ، کچھ سیکھ بھی گیا ہوں ، آپ حکم کیجیے اگلے قدم کے بارے میں ۔
  15. اجنبی

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    نبیل میرا خیال ہے کہ مہوش کی تجاویز میں کوئی برائی نہیں ہے ، ان کی بیان کردہ تمام اشیاء جی این یو لائسنس کے تحت ہی ہین ، البتہ اردو فونٹس کا مسئلہ ہے تو وہ ہم یوں کر لیتے ہیں کہ صرف جی این یو جی پی ایل والے فونٹس کو انسٹالر میں شامل کیا جائے ۔ مہوش نے usp10.dll شامل کرنے کی بات کی ہے ، میرا...
  16. اجنبی

    گزشتہ 24، 48 اور 72 گھنٹے کی پوسٹس

    اچھا کوشش کرتا ہوں :)
  17. اجنبی

    گزشتہ 24، 48 اور 72 گھنٹے کی پوسٹس

    تو اب آپ اسی صبروتحمل کے ساتھ مجھے سکھا دیجیے :)
  18. اجنبی

    جملہ کی تنصیب

    میں نے ابھی ایک ای میل وصول کی ہے جس میں مجھے مطلع کیا گیا ہے کہ اردو ویب کی روٹ میں جملہ کی تنصیب کر دی گئی ہے ۔ شاید نبیل یا زکریا میں سے کسی نے یہ کیا ہے ۔ اب یہ بتائیے کہ اگلا قدم کیا ہوگا ۔ کیا اردو ٹیکنالوجی اخبار کے نامہ نگاروں کو اردو ویب کا نامہ نگار بناکر انہیں خبریں ارسال کرنے کے...
  19. اجنبی

    اردو ترجمہ ٹیم

    یہ تو مشکل ہے ۔ میرا انٹرنیٹ کنکشن بہت سلو ہے ، اس پر آف لائن ترجمہ کرنا اوکھا کام ہوگا ۔ اگر کوئی صاحب ترجمے کی ایک فائل بناکر دے دیں تو میں انشاءاللہ اس کا آف لائن ترجمہ کر دوں گا ۔ مہربانی ہوگی :)
  20. اجنبی

    نمبر ون!

    ہمیں جناب افتخار راجہ کے اعزاز میں ایک پارٹی دینی چاہیے جس میں فورم کے تمام ارکان جمع ہو کر ان سے اتنی ساری پوسٹوں کا راز پوچھیں ، ویسے اب تک تو راجہ صاحب کا رینک منتظم سے بھی زیادہ ہو جانا چاہیے
Top