نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    شرکائے فورم کی تصاویر

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: واہ کیا جامع تعریف ہے، ہو سکے تو اسے لغت میں شامل کر لیا جائے۔۔۔۔!
  2. S. H. Naqvi

    شرکائے فورم کی تصاویر

    لیجئیے سلمان حمید صاحب کے بھاشن سے متاثر ہو کر میں بھی اس دھاگے میں تصویروں کی تعداد میں کچھ اضافہ کرتا چلوں:p "نو"جوانی کی۔۔۔۔۔۔! جوانی کی، یعنی حالیہ:D دائیں سے بائیں (وقاراحمد، راجہ عدیل کیانی (فرینڈز این کولیگ)، میجر جنرل حامد اکرام صدرآر ایس پی، اور میں:sneaky:) اسی سرما کے مری کے ٹور...
  3. S. H. Naqvi

    شرکائے فورم کی تصاویر

    سلمان حمید صاحب خوش رہیے سدا اپنی فیملی کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔!
  4. S. H. Naqvi

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    :D یہ ہوتا ہے نقصان گلوبلنگ کا، پرسنل سیل کا وال پیپر بھی بدلو۔۔۔۔! آپ یہ والا لگا لیں بہت اچھی مووی سے لیا ہے:p
  5. S. H. Naqvi

    آپ کا معصوم مگر بھیانک واقعہ!!

    بس "کامیابی" دو ہاتھ ہی تھی اگر مل جاتی اور والد صاحب مرحوم مغفور کو اگر علم نہ ہوجاتا، تو "چھ جماعت پاس" ہی رہ جاتا مگر" بل گیٹ" کی طرح حکومت کرتا، بنا پڑھے، دنیا پر۔۔۔۔۔!:D
  6. S. H. Naqvi

    جیسے عوام ویسے حکمران

    محفل پر ہی کچھ حضرات سولر کی بہت سی خامیاں بیان کر چکے ہیں جو کافی حد تک بندے کو کنفیوز کر دیتی ہیں کہ سولر لگایا جائے کہ نہیں؟:)
  7. S. H. Naqvi

    آپ کا معصوم مگر بھیانک واقعہ!!

    دو بندے تے ہو گئے آں باقیاں دانہی پتا۔۔۔۔:p
  8. S. H. Naqvi

    Hamzad (همزاد)

    ایم اے راحت کی لکھی ہوئی ہمزاد پڑھی تھی کبھی، میرے خیال میں یہ کتابوں کی حد تک پایا جاتا ہے وگرنہ انٹلیجنس میں ایک سیکشن ہمزاد کی تسخیر کے نام سے رکھ کر ساری توجہ اسی طرف لگا دیں ایک بھی کام یاب ہو گیا تو کسی ایٹم بم کی ضرورت نہیں پڑھے گی:p
  9. S. H. Naqvi

    آپ کا معصوم مگر بھیانک واقعہ!!

    بچپن میں، یعنی ساتویں کلاس کے دوران ہی موم بتی جلا کر اس کے سامنے بیٹھے رہنا اور "ٹیلی پیتھی" اور ہپناٹزم کی مشقیں کرنا اور دھاگے کو باندھ کر خیال کی طاقت سے اسے حرکت دلانا:grin::ROFLMAO: سوچو اگر کامیاب ہو جاتا تو کتنا بھیانک ہوتا آج:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor...
  10. S. H. Naqvi

    تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

    اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  11. S. H. Naqvi

    کالعدم سپاہ محمد کے 2 ملزمان کے اکائونٹس کی تفصیلات کیلئے ایف آئی اے سے مدد طلب

    کالعدم سپاہ محمد اور کالعدم لشکر جھنگوی۔۔۔۔۔۔!
  12. S. H. Naqvi

    فلائٹس کی معلومات حاصل کرنے کے لیے نہایت مفید ویب سائٹ

    شکریہ میں نے یہ کالم پڑھا تھا اور حیران تھا کہ کالم کار نے اتنی تعریفیں کرنے کے بعد ویب ایڈریس کیوں نہیں لکھا۔۔۔۔۔!
  13. S. H. Naqvi

    اگر ہنس ہنس کر پیٹ میں بل نہ پڑگئے تو میں جرم دینے کو تیار ہوں

    کچھ تو شرارت سے زیادہ فضول اور بیہودہ قسم کی حرکات ہیں۔ خیر ٹائیٹل اچھا ہے، جرم دینے کو تیار ہوں:laughing:
  14. S. H. Naqvi

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    جی، فوٹوز،گیمنگ، ای میل، بک ریڈنگ، ڈیشنگ:p وغیرہ وغیرہ کے لیے، فون کال کے لیےاور مسیجنگ کے لیے تو یہ ہے بہترین سیٹ: جو گزشتہ 5 سال سے ساتھ نبھا رہا ہے۔۔۔۔۔!:)
  15. S. H. Naqvi

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    لو جی مل گیاشارٹ کٹ، والیم ڈاؤن کی اینڈ پاور کی اکھٹی ڈبانے سے۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  16. S. H. Naqvi

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    یہ گلیکسی ایس 2 ایچ ڈی سے کیسے سکرین شاٹ لیا جائے گا، میں نے تو بہت ٹرائی کی نہیں آ رہاo_O
  17. S. H. Naqvi

    مجھے اسکیچنگ نہیں آتی

    کافی اچھی ہے، میری سسٹر ان لا نے فائن آرٹ میں ماسٹر کیا ہوا ہے، کیا لاجواب سکچنگ کرتی ہے۔
  18. S. H. Naqvi

    وقت آ گیا ہے کہ شراب اور شکر کے استعمال پر پابندیوں کے بارے میں سوچا جائے۔

    اصل میں یہ شکر ہو گا شکر نہیں، شراب ملنے پر شرابی جو شکر کرتا ہے اس سے بھی پرہیز کرنا ہو گا۔ :p
  19. S. H. Naqvi

    کچن اور دیگر جگہوں سے لال بیگوں کایقینی خاتمہ کیجئے۔

    بلیاں تو معصوم ہوتی ہیں ان سے بھلا کون تنگ ہو گا۔۔۔۔!
  20. S. H. Naqvi

    دعا کی درخواست

    اللہ سے دعا ہے کہ انہیں جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ان کی اور آپ کی اور تمام مصیبت زدوں کی تمام تکالیف کو رفع فرمائے آمین
Top