نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    ادویات تو واقعی ان کی گراں ہیں اور اتنی ہی زود اثر بھی مگر ان کا نیٹ ورک اور پرافٹ شئیرنگ سسٹم بہت حیران کن اور شاندار ہے۔ میرے خیال میں تو ٹائینز کمپنی کے نیٹ ورکنگ سسٹم اور میڈیسن سسٹم پر ایک الگ سے دھاگہ ہونا چاہے جس میں بہت سے لوگ اس کے اچھے اور برے پہلووں پر تبادلہ خیال کریں اور اپنے اپنے...
  2. S. H. Naqvi

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    حسن پہ مرنے والے زہر سے کیوں ڈریں موت تو اک دن آنی ہے، عیش کیوں نہ کریں:p تک بندی:D
  3. S. H. Naqvi

    ہم جو تاریک راہوں میں مارے گے

    یہ کیوں ہوا کیسے ہوا، سہوا ہوا یا کوئی قصور پایا گیا اور فیصلہ سنایا گیا، اس بارے منتظمین حضرات کو لازما کچھ لکھنا چاہیے اور ازالہ کرنا چاہےبے شک کچھ چیزیں ناقابل تلافی ہوتی ہیں مگر پھر بھی بے حسی سے چپ سادھ لینا بھی کوئی معنی نہیں رکھتا۔
  4. S. H. Naqvi

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    ویسے کے پی کے حکومت نے اس پر پابندی لگائی ہوئی ہے:)
  5. S. H. Naqvi

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    شیشہ سموکنگ کے بارے میں کیا خیال ہے، بڑی ہی مزے دار خوشبوئیں آ رہی ہوتی ہیں:p
  6. S. H. Naqvi

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    جاسمن لگتا ہے آپ ٹائینزکی ممبر ہیں اور ٹائینز کی کافی ساری پروڈکٹس استعمال کر چکی ہیں؟:cool:
  7. S. H. Naqvi

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    تلمیذ یہاں پڑھیں: ٹائینز انٹرنیشنل پروڈکٹس
  8. S. H. Naqvi

    استاد جی کی بات

    کیسے:cool: سرکاری سکولوں کی بات کر رہے ہیں یا پھر پرائیویٹ کی؟
  9. S. H. Naqvi

    استاد جی کی بات

    یہ تو سرکاری سکولوں کا حساب ہے جہاں استاد پڑھانا جانتے ہی نہیں تو سکھائیں گے کیا مگر پرائیویٹ سکولوں میں جہاں استاد کی اہلیت اور قابلیت کے بعد ہی اسے چند سکے ملتے ہیں مگر بچوں کوپھر بھی انسان نہیں بنا پاتے کیونکہ بچے استاد کو اتنی ہی اہمیت دیتے ہیں کہ جتنی طالبان پاکستانی حکومت کو۔۔۔۔۔۔!
  10. S. H. Naqvi

    فرقہ واریت کے معاشرتی بگاڑ

    متفق، آج کل اتنا دفاع مذہب کا نہیں ہوتا جتنا مسلک اور فرقے کا کیا جاتا ہے، اس میں شخصیات سے لگاؤ اور ان کا دفاع بھی شامل ہے۔ لوگ مذہب کو اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اپنی انا کو قائم رکھنے کے لیے اپنے گناہ چھپانے کے لیے اور اور اپنا بھرم قائم رکھنے کے لیے۔۔۔۔۔۔ مذہب کے حقیقی مقصد سے...
  11. S. H. Naqvi

    تعارف چھوٹی سی بات

    خوش آمدید، آپکے تفصیلی تعارف کے منتظر ہیں۔۔۔!:)
  12. S. H. Naqvi

    ایک سوال۔۔۔۔

    ماشاءاللہ اصلاحی پروگرام چل رہے ہیں آج کل محفل پر۔۔۔۔۔۔۔۔ کیری آن مثبت پیش رفت ہے۔۔۔۔۔۔!
  13. S. H. Naqvi

    پاکستان میں ہماری مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے: طالبان کا دعویٰ

    امریکہ سے دشمنی پاکستانی طالبان کو تھی ہی کب؟ امریکہ اسلحہ اور ڈالر ہی انھیں اسلام کی اشاعت کے لیے مل رہے ہیں۔
  14. S. H. Naqvi

    الوداع (افسانہ)

    اچھا لکھا آپ نے اصلاحی بھائی، باقی پورے کا پورے پوسٹ مارٹم کر دیامحترم آسی صاحب نے۔۔۔۔!:) مجھے تھوڑی سی یہ خامی لگی کہ آپ نے عنوان الوداع رکھا اور اس میں محبت کے 'جرم' کو شامل کر کے کچھ عجیب نہی کر دیا۔ مطلب یہ کہ الوداع کے اندر ہی ہیرو کو اپنی محبت کو چھپانے کی تگ و دو کرنی پڑی اور الوداع کے اس...
  15. S. H. Naqvi

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    شکر ہے ہمارے آنے تک ماحول دوبارہ خوشگوار ہو گیا، گو اس دوران مراسلے کو 'سروس' کے لیے اسٹیشن لے جایا گیا اور صاف ستھرا کر کے لایا گیا۔ عجیب بات ہے اگر کوئی طالبان کے اس بیان سے بھی اسلام اور اور کی حمایت نکالے۔ وہ یا تو جاہل ہے یا پھر 'حشیشن طالبان' ہے اور 'نشے' میں ایسے اقدامات کو اسلام کی...
  16. S. H. Naqvi

    فیس بک سے انتحاب

  17. S. H. Naqvi

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    واہ طالبانی شریعت، ہوے تم دوست جس کے، اسلام کہاں کہاں کس کس کا مقابلہ کرےآج کے دور میں۔۔۔۔!
  18. S. H. Naqvi

    Hamzad (همزاد)

    پلانٹڈ نہ ہو تو حیرت انگیز ہےاس بچی کی صلاحیت۔۔۔۔۔۔! شاندار
  19. S. H. Naqvi

    شرکائے فورم کی تصاویر

    پابندی مطلب؟ کہیں ہمزاد کے خفا ہونے کا ڈر تونہیں ہے:biggrin:
Top