نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    آپ بھی کوچ کی تیاریاں کر رہے ہیں؟؟ :) کہاں؟؟

    آپ بھی کوچ کی تیاریاں کر رہے ہیں؟؟ :) کہاں؟؟
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد م حمزہ صاحب کے تین ہزار مراسلے

    تین ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارکباد قبول فرمائیے۔
  3. لاریب مرزا

    کچھ فنا بھی نہ مٹا پائی محبت کا وجود آئینہ ٹوٹ کے کچھ اور بکھر کر نکلا

    کچھ فنا بھی نہ مٹا پائی محبت کا وجود آئینہ ٹوٹ کے کچھ اور بکھر کر نکلا
  4. لاریب مرزا

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    چلیے، پہلی دفعہ کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔
  5. لاریب مرزا

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    یہ آپ کچھ زیادہ ہی اوور کانفیڈنٹ نہیں ہو رہے؟؟ :p
  6. لاریب مرزا

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    پانی شروع میں ایسا ہی تھا۔ پرسکون۔ کچھ دیر تک ہم بھی سوچتے رہے کہ سگنیچرز فضول میں ہی لیے۔ بہرحال پانی ہر جگہ ایک جیسا نہیں تھا۔ لیکن ظاہر ہے اتنا خطرناک نہیں تھا جتنا اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے۔ آپ رافٹنگ کرتے تو آپ کو پتا چلتا نا۔
  7. لاریب مرزا

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    آپ نے رافٹنگ کی تھی؟؟
  8. لاریب مرزا

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    کنہار کا پانی اس کے مقابلے میں زیادہ خطرناک نہیں تھا۔ لیکن پھر بھی بپھرا ہوا ضرور تھا کہ اس کے بغیر رافٹنگ کا کوئی مقصد نہیں ہے۔ دو تین جگہوں پہ پانی خطرناک تھا۔ جہاں پانی رافٹ کے اندر بھی آ گیا تھا۔
  9. لاریب مرزا

    مبارکباد آپ کے خلوص اور محبت کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں

    پانچ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر بہت بہت مبارکباد فرقان بھائی :)
  10. لاریب مرزا

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    کہا جاتا ہے کہ کھانا پکانے والے کی بھوک ختم ہو جاتی ہے۔ لگتا ہے کہ آپ کے ساتھ الٹ حساب ہے۔ :)
  11. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محلے میں شادی تھی۔ معلوم ہوا کہ بے جوڑ کزن میرج تھی۔ کیونکہ لڑکا عمر میں لڑکی سے چھوٹا تھا۔ کیا واقعی اگر لڑکی کی عمر لڑکے سے زیادہ ہو تو یہ بے جوڑ شادی کہلاتی ہے؟؟ محفلین کیا آراء رکھتے ہیں؟؟
  12. لاریب مرزا

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    بہت خوب!! ان میں سے کونسی ڈش آپ کی پسندیدہ ہے؟؟ :)
  13. لاریب مرزا

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    ایک بات اور، رافٹنگ کے دوران چپو پانی سے نکالنے اور اوپر اٹھانے کا انداز دلچسپ لگا۔ :)
  14. لاریب مرزا

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    رافٹ کی سائیڈ پہ لگی یہ رسی ہمیں "ڈوبتے کو تنکے کا سہارا" معلوم ہوئی تھی۔ :angel3: خوب ویڈیو ہے۔ پانی کافی خطرناک ہے۔
  15. لاریب مرزا

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری

    محفل میں ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارکباد!!
  16. لاریب مرزا

    عبید انصاری ہم بھی احتجاج کرنے لگیں تو روز محفل میں دھرنا دیں۔ :پ لیکن دوسروں کو ان کی سہولت...

    عبید انصاری ہم بھی احتجاج کرنے لگیں تو روز محفل میں دھرنا دیں۔ :پ لیکن دوسروں کو ان کی سہولت کے مطابق اسپیس دینی چاہیے۔ :)
  17. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خیر پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔ بہت باشعور لوگ بھی ہیں یہاں۔ کیا امریکہ میں ایسے مسائل نہیں ہوتے؟؟ یا کم ہوتے ہیں؟؟ یا نوعیت مختلف ہوتی ہے؟؟
  18. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نیچر کی خوبصورت تصویروں اور گروپ سے یاد آیا کہ قلعہ بلتت کی طرف جاتے ہوئے ہمارا گروپ کوسٹر میں سب سے آگے تھا۔ دوران سفر ڈرائیور صاحب سے بات چیت جاری تھی۔ ہم نے بہت اشتیاق سے ڈرائیور صاحب سے دریافت فرمایا کہ "ہم نے سنا ہے کہ ہنزہ میں التت اور بلتت دو قلعے ہیں۔ ہم دونوں دیکھیں گے؟؟ جواب (بآواز...
Top