نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    اردو متکلم!

    کیونکہ یہ CLE والوں نے جاری کیا ہے لہٰذا ہوسکتا ہے کہ یہ اسی کی ترقی یافتہ شکل ہو۔
  2. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب نہم - حصّہ سوم (آخری حصّہ) حیات بطور سیاروی مظہر کاربونیٹ سلیکیٹ کا چکر بالکل اس سے ملتا جلتا ہے جسے آج ہم غیر نامیاتی کاربن کا چکر یا کاربن ڈائی آکسائڈ کا چکر کہتے ہیں۔ یہ بنیادی سیاروی چکر اس کثیر گیس کاربن ڈائی...
  3. زہیر عبّاس

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    جناب میرے لائق کوئی خدمت ہو تو بتائیں۔ بس یہ دھیان میں رہے کہ میں کمپیوٹر کی پروگرامنگ سے نابلد ہوں ۔ اگر میں اس قسم کے پروجیکٹ کو بہتر بنانے میں کسی قسم کا کوئی کردار ادا کرسکا تو یہ میرے لئے کافی بڑا اعزاز ہوگا۔
  4. زہیر عبّاس

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اردومتکلم تعارف: اردومتکلم ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جو اردو متن کو قدرتی آواز میں تبدیل کرتا ہے۔ اسے نابینا قارئین نیز خواندگی کی دیگر معذوریوں میں مبتلا لوگوں کی سہولت کےلیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔مزیدبراں یہ سافٹ ویئر پروف خوانی کے عمل کو بہتر کرنے اور کثرت مطالعہ کی وجہ سے آنکھوں پر پڑنے والا دباؤ کم...
  5. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب نہم - حصّہ دوم حیات بطور سیاروی مظہر یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جرثومے سورج کی روشنی اور آکسیجن کے بغیر میلوں کی گہرائی میں موجود چٹانوں میں زندہ رہ سکیں جہاں غذا اور پانی کی قلت ہے ؟سوراخ کرکے حاصل کردہ نمونوں سے...
  6. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب نہم - حصّہ اوّل حیات بطور سیاروی مظہر جنوبی افریقہ میں کیپ آف گوڈ ہوپ سے شمال مغرب میں آدھے دن کے سمندری سفر کے بعد کیپ ٹاؤن ہے ۔ آج بھی یہ شہر ایک فوجی چوکی کے ہونے کا احساس دلاتا ہے ، ایک آرام دہ لیکن مضطرب...
  7. زہیر عبّاس

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    بھائی پہلے لوگوں میں عمومی سائنس سے دلچسپی پیدا تو ہے اس کے بعد عملی سائنس میں بھی دلچسپی پیدا ہوجائے گی۔
  8. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ بابہشتم - حصّہ سوم(آخری حصّہ) سیارے ہی کیوں؟ انتہائی شدید درجے حرارت کے علاقے ضخیم سیاروں اور کہکشاں کے مرکز کے قریبی علاقے ہیں۔ ہم سالموں کے ٹوٹنے کی برداشت کو جانتے ہیں ، اور زیادہ تر اونچے درجہ حرارت ان کی برداشت سے...
  9. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ آپ کی تجویز کردہ تبدیلی تدوین کردی گئی ہے۔
  10. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ بابہشتم - حصّہ دوم سیارے ہی کیوں؟ سیارے اس بات کو ممکن بناتے ہیں کہ وہ طبعی طور پر خلائی اشعاع کے خلاف اپنے وزن اور کرۂ فضائی کی بدولت ہمیں حفاظتی مدد فراہم کر سکیں۔ سیارے اوسط وقتی پیمانے پر پائیداری فراہم کرتے ہیں...
  11. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ بابہشتم - حصّہ اوّل سیارے ہی کیوں؟ عہد وسطیٰ کے دوران جب ہر بر اعظم کی ایک اپنی ہی الگ دنیا تھی ، لوگوں کے جد امجد کو سنجیدگی کے ساتھ الگ الگ سمجھا جاتا تھا۔ نشاط الثانیہ کے دور میں زمین دوسرے سیاروں کی طرح ایک...
  12. زہیر عبّاس

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    تصحیح کرنے کا شکریہ ورنہ میں تو اس کو حکومتی ادارہ سمجھ کر کوستا رہتا تھا۔
  13. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب ہفتم - حصّہ چہارم (آخری حصّہ) حیات کا پیمانہ بڑے سالمات کا پیمانہ ہی اس حیات کا اصل پیمانہ ہے جس کو ہم جانتے ہیں۔ تمام ضروری حیاتی عمل ، اطلاعات لے جانے والے سالمے اور زیادہ تر جاندار (جرثومے ) آسانی کے ساتھ اس...
  14. زہیر عبّاس

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    واقعی کیا اردو corpus بن چکی ہے اور دستیاب ہے ۔ کرلپ والوں کا حوالہ نہ دیجئے گا۔ معلوم نہیں ان کو کب سمجھ آئی گی کہ جس مقصد کے لئے یہ حکومتی ادارہ بنا ہے اس کا مقصد قومی و مقامی زبانوں کی ترویج ہے نہ کہ پیسا کمانے کا مقصد ۔
  15. زہیر عبّاس

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    جناب آپ کے اس مراسلے پر ریٹنگ تو متفق، پسندیدہ اور زبردست سب دینے کا دل چاہ رہا تھا تاہم نظام کی محدودیت کی وجہ سے صرف ایک ہی دے سکا۔ آپ کی تجویز بہت ہی مناسب ہے۔ کاش کہ کوئی اردو corpus پر بھی کام کرکے مفاد عامہ کے لئے عام کردے۔
  16. زہیر عبّاس

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    متن تو جمیل نوری نستعلیق فانٹ میں ہی ہے. ورڈ کا ٢٠١٠ کا ورژن ہے۔ میرا خیال ہے کہ وہ اپنی تعلیم میں کافی مصروف ہیں۔ لہٰذا ان کے لئے وقت نکالنا مشکل ہوگا۔
  17. زہیر عبّاس

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    عارف بھائی وورڈ کی یہی فائل سنبھالنا مشکل ہوتا ہے تصاویر شامل ہونے کے بعد تو معلوم نہیں کتنا سست ہوجائے گی ۔ بہرحال آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر ۔ آپ کے مشورے پر پوری طرح عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔ بھائی کیونکہ میں ایک اکاؤنٹنٹ ہوں اور سائنس کا انتہائی واجبی سا علم ہے لہٰذا میرے خیال میں اس کتاب کو...
  18. زہیر عبّاس

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    جی اس کا ربط مراسلہ نمبر ٤٢ میں دیا ہوا ہے۔
  19. زہیر عبّاس

    نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    جو لوگ اس کو پی ڈی ایف میں پڑھنا چاہتے ہیں وہ اس ربط سے اتار سکتے ہیں۔
Top