نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب یازدہم - حصّہ ہفتم وقت کا سفر کائنات نوخیز ، حیات نوخیز تر ہے۔ آج فلکیات دان اس بات کو قطعیت کے ساتھ جان چکے ہیں کہ کائنات کے ستارے اور سیارے پیدا کرنے کی قابلیت میں تیرہ ارب سال سے کم کا عرصہ گزرا ہے لہٰذا نجمی...
  2. زہیر عبّاس

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    شاید۔۔۔۔۔جما عتی مدافعت؟؟
  3. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب یازدہم - حصّہ ششم وقت کا سفر کائنات نوخیز ، حیات نوخیز تر ہے۔ دوسرے افزود گی کا عمل آج تک جاری ہے اور ہم اس بات کا اندازہ کافی اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں کہ ہماری کائنات کسی طرح سے طویل اور آنے والے لامحدود دور...
  4. زہیر عبّاس

    خزاں / سرما سیزن 2015 کے امریکی ٹی وی پروگرامز کے پریمیئر

    games of thrones تو کسی بھی فلم کے مقابلے میں کمزور سیریل نہیں لگتا۔ میرا اندازہ ہے وہ آپ کو ضرور پسند آئے گا۔
  5. زہیر عبّاس

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    بہت شکریہ جناب! اہل علم سے ہونے والی تعریف ڈھیروں خون بڑھا کر مزید آگے کام کرنے کی ترغیب بھی دیتی ہے۔
  6. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب یازدہم - حصّہ پنجم وقت کا سفر کائنات نوخیز ، حیات نوخیز تر ہے۔ جب ہم بڑے منظر نامے کو دیکھتے ہیں تو ستارے بشمول اولین ستارے بہت ہی غیر معمولی اجسام نظر آتے ہیں۔ وہ عام مادے یا ابتدائی مادّے کے مرتکز، پائیدار اور...
  7. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب یازدہم - حصّہ چہارم وقت کا سفر کائنات نوخیز ، حیات نوخیز تر ہے۔ ١٩٧٠ء کی دہائی میں مائیکل ہارٹ نے ثابت کیا کہ فرمی کے نتائج شماریات کے حوالے سے نہایت ٹھوس تھے۔ بہرکیف شماریاتی دلائل صرف اس وقت ہی مضبوط ہوتے جب...
  8. زہیر عبّاس

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    جناب بالکل بجا فرمایا آپ نے۔ عوام کو وہی لوگ پسند آنے چاہیں جنہوں نے ان کے لئے کام کیا۔ تاہم یہاں پر تو ووٹ اس لئے نہیں پڑتا کہ کس نے کام کیا اور کس نے نہیں کیا بلکہ اس لئے پڑتا ہے کہ اس شخص کا تعلق کس پارٹی سے ہے یا کس برادری سے ہے۔ میرا اپنا ذاتی خیال ہے کہ جب تک عوام کی اکثریت صاحب شعور نہیں...
  9. زہیر عبّاس

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    عوام کا سمجھ میں نہیں آتا. جب مشرف صاحب آئے تھے تو سب ان کے پیچھے چلے تھے اور پھر ان کو کس طرح سے خوار کرکے فارغ کیا۔ سب کو معلوم ہے۔ اب جبکہ عوام کی پسندیدہ جموریت آگئی ہے تو پھر فوجی بوٹوں کی آواز اور میرے عزیز ہم وطنوں والے خطاب کے لئے عوام کے کان ترس رہے ہیں۔ (یاد رہے کہ یہ وہ جموریت ہے جو...
  10. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب یازدہم - حصّہ سوم وقت کا سفر کائنات نوخیز ، حیات نوخیز تر ہے۔ انسانی حیات کا وقفہ نہایت مختصر ہے ، لیکن بطور نوع ہم ہمیشہ مستقبل بعید کے بارے میں سوچتے اور منصوبے بناتے ہیں۔ ماضی میں اس کا مطلب یہ بھی ہو سکتا تھا کہ...
  11. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب یازدہم - حصّہ دوم وقت کا سفر کائنات نوخیز ، حیات نوخیز تر ہے۔ کم از کم اس بات کا امکان موجود ہے کہ یہ عمل کائنات کے ساتھ چلنے کے قابل تو ہے - انسانوں نے یہ بات چاند کی سطح پر اتر کر تو ثابت کی۔ کیلی فورنیا...
  12. زہیر عبّاس

    پاکستان، ایک آسٹریلوی سیاح کی نظر سے۔۔۔

    بہت خوبصورت شئیرنگ!
  13. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    شکریہ۔۔۔۔۔ اصل میں ":" کے ساتھ ")" لگا ہوا تھا شاید اس لئے اس نے اس کو اسمائیلی سے بدل دیا تھا۔ اب اسپیس دے کر ٹھیک کردیا ہے۔
  14. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب یازدہم وقت کا سفر کائنات نوخیز ، حیات نوخیز تر ہے۔ ہماری کہانی میں وقت کے سفر کو سمجھنا بہت ضروری ہے تاکہ حیات کو کائنات کے پس منظر میں سمجھا جا سکے۔ جہاں میں کام کرتا ہوں اس کی عمارت کے برابر میں ہارورڈ کالج...
  15. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    کوسموس کی مزید یاد تازہ کرنے کے لئے How The Universe Works - Season 1 اور Season 2 کا ترجمہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔
  16. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب دہم - حصّہ چہارم - (آخری حصّہ ) وہ ٹھکانے جنہیں ہم اپنا گھر کہہ سکتے ہیں ہو سکتا ہے کہ مکمل بے عیب کہنا کچھ زیادہ بڑی بات ہو جائے گی کیونکہ زمین نے برفیلے دور کو بھی برداشت کیا ہے۔ کاربن ڈائی آکسائڈ کا چکر جس کے...
  17. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب دہم - حصّہ سوم وہ ٹھکانے جنہیں ہم اپنا گھر کہہ سکتے ہیں گلیز ٥٨١ نظام ہائے سیارگان ایک اور طرح سے انتہائی دلچسپی کا حامل ہے :تمام تو نہیں تاہم زیادہ تر سیارے اپنے مرکزی ستارے سے کافی دور پیدا ہوئے ہوں گے۔ اس کی...
  18. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب دہم - حصّہ دوم وہ ٹھکانے جنہیں ہم اپنا گھر کہہ سکتے ہیں یہ جان کر آپ کو زیادہ حیرت نہیں ہوگی کہ جن تین سیاروں کے بارے میں اوپر بیان کیا گیا ہے آپ ان کو بہت اچھی طرح سے - مریخ ، زہرہ اور زمین کے نام سے جانتے ہیں۔ اس...
  19. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب دہم - حصّہ اوّل وہ ٹھکانے جنہیں ہم اپنا گھر کہہ سکتے ہیں بہت عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ایک ہمارے ہی جیسی کہکشاں میں ایک ستارہ پیدا ہوا ۔ جلد ہی سیارے بھی پید ا ہونے شروع ہو گئے۔ جن میں سے تین سیارے اپنے ستارے کے قریب...
Top