نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    کونسا ویکی سوفٹویئر استعمال کیا جائے؟

    ان بنی ہوئی اردو ڈکشنریوں کا کوئی ربط مل سکتا ہے؟
  2. زہیر عبّاس

    اردو میں سائنسی مضامین پڑھنے کے لئے : http://www.jahanescience.com اور...

    اردو میں سائنسی مضامین پڑھنے کے لئے : http://www.jahanescience.com اور http://sciencekidunya.com ملاحظہ کیجئے
  3. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دیوہیکل سیاروں کے دیس میں - بیرونی نظام شمسی کی کھوج اور آباد کاری مائیکل کیرول پہلا باب - 6 تابکاری سے پیدا ہوئی حرارت زمین اور زہرہ پر آج بھی جاری ہے لیکن یہ نہیں معلوم کہ آیا یہ مریخ پر کوئی اہم کردار ادا کر رہی ہے، جو ارضیاتی طور پر غیر متحرک ہے۔ عطارد کے گرد کمزور مقناطیسی قوّت موجود ہے...
  4. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دیوہیکل سیاروں کے دیس میں - بیرونی نظام شمسی کی کھوج اور آباد کاری مائیکل کیرول پہلا باب - 5 نوجوان سورج کی شمسی ہواؤں نے ابتدائی کرہ فضائی کو تو اڑا کر رکھ دیا ہوگا، لیکن کافی بڑے سیاروں - جن کی قوّت ثقل کافی تھی – انہوں نے آتش فشانوں اور دوسرے عملوں کے دوران نکلنے والی ہوا کو قابو کرکے...
  5. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دیوہیکل سیاروں کے دیس میں - بیرونی نظام شمسی کی کھوج اور آباد کاری مائیکل کیرول پہلا باب - 4 چٹانی سیارے اندرونی سیارے ارضی یا چٹانی سیارے بھی کہلاتے ہیں کیونکہ وہ زمین سے ملتے جلتے ہیں۔ بیرونی دیو ہیکل جہانوں کے برعکس ، تمام ارضی سیاروں کی سطح ٹھوس ہوتی ہے۔ اندرونی سیارے بنیادی طور پر گیسی...
  6. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    یوہیکل سیاروں کے دیس میں - بیرونی نظام شمسی کی کھوج اور آباد کاری مائیکل کیرول پہلا باب - 3 Off on a comet by Zonnee, on Flickr جولیس ورن کا ناول "دم دار ستارے کے دوش پر" پر سائنسی بنیادوں پر لکھا گیا پہلا ناول ہے. اگلی صدی میں جولیس ورن اپنے قارئین کو مشتری اور زحل کے سفر پر اپنی کتاب "دم...
  7. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دیوہیکل سیاروں کے دیس میں - بیرونی نظام شمسی کی کھوج اور آباد کاری مائیکل کیرول پہلا باب - 2 پر معنی طور پر ہائی گنز نے تو دوسرے سیاروں کے مہتابوں کے بارے میں بھی رائے قائم کر لی تھی ۔ مشتری اور زحل کے تمام مصاحب ہمارے چاند کی نوعیت کے ہیں ، جو ان کے گرد چکر لگاتے ہیں ، اور جس طرح ہمارا...
  8. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دیوہیکل سیاروں کے دیس میں - بیرونی نظام شمسی کی کھوج اور آباد کاری مائیکل کیرول پہلا باب - 1 ابتدائی خیال 1.1 by Zonnee, on Flickr خاکہ1.1 فلینڈری مصوّرگیرٹ ڈو (Garrit Dou)نے اس شاہکار کو بنایا جس میں ایک فلکیات دان موم بتی کی روشنی میں کام کر رہا ہے۔ عالم کے اوزاروں میں ایک مائع سے بھرا...
  9. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    شکریہ! ویسے سب سے پہلے میں نے اپنے تمام مضامین وہیں بھیجے تھے۔ اب تک ان میں سے صرف ایک ہی چھپا ہے "سپرنووا" اپریل ٢٠١٥ میں۔ اس کتاب اور ناممکن کی طبیعیات کو بھی علیم صاحب کے بھیج چکا ہوں دیکھیں انہیں کب فرصت ملتی ہے ان پر نظر ڈالنے کی۔
  10. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دیوہیکل سیاروں کے دیس میں - بیرونی نظام شمسی کی کھوج اور آباد کاری مائیکل کیرول پیش لفظ - آخری حصّہ منطقی طور پر مریخ ہمارا اگلا ٹھکانہ لگتا ہے۔ تاہم مریخ نے سیاروی کھوج کا ایک بڑا حصّہ ہضم کیا ہوا ہے اور کافی لوگ اب یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں اپنی توجہ اور ذرائع مزید آگے لگانے چاہیں۔ "زہرہ کے...
  11. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دیوہیکل سیاروں کے دیس میں - بیرونی نظام شمسی کی کھوج اور آباد کاری مائیکل کیرول پیش لفظ - حصّہ اوّل 1 by Zonnee, on Flickr خاکہP-1 انسانوں کی بستی بسانے کی اگلی معقول جگہ مریخ ہے۔ لیکن کیا دوسری جگہیں بھی کسی قسم کی امید دلا رہی ہیں؟ بیرونی نظام شمسی مستقبل میں انسانی سفر کے لئے کوئی...
  12. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    سعود الحسن صاحب پسندیدگی کا شکریہ !!!! شکر ہے کہ کچھ لوگ ایسے موجود ہیں جو اس طرح کی سائنس کو پسند کرتے ہیں ورنہ تو مجھے لگتا ہے کہ میں صرف خود لذتی کے لئے ہی یہ کام کررہا ہوں۔ بہرحال علم فلکیات سے مجھے عشق ہے اور انٹرنیٹ کی بدولت اب جبکہ وافر مقدار میں معلومات موجود ہے تو میرے بچپن یا لڑکپن...
  13. زہیر عبّاس

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    رانا بھائی بہت اچھا پروگرام ہے۔ کل استعمال کرتے ہوئے ایک مسئلہ نظر آیا سوچا کہ یہاں بتا دوں ہوسکتا ہے کچھ مدد مل جائے۔ پروگرام "ئ" کو "ت" پڑھ رہا ہے۔ مثال کے طور پر "وائیکنگ" کو یہ "واتیکنگ" کر دیتا ہے۔
  14. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب دواز دہم - حصّہ پنجم (آخری حصّہ) حیات کا مستقبل ایک اچھی بات بھی ہے ! اپنے سورج کو آج سے پانچ ارب سال بعد چشم تصوّر سے دیکھیں ۔ سورج ہمارا مورث ستارہ ، روشنی کا منبع ، زندہ چیزوں کو حرارت اور توانائی فراہم کرنے والا...
  15. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب دواز دہم - حصّہ چہارم حیات کا مستقبل آخری حصّہ تاریخ کا اہم موڑ ہوگا : ایک شجر حیات دوسرے شجروں کا بانی ہوگا (یا دوسرے شجروں کی جڑیں بنے گا )۔ یہ اہم موڑ اس لئے ہوگا کیونکہ یہ بوقلمونی کو افزوں کرنے کی ترکیب...
  16. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب دواز دہم - حصّہ سوم حیات کا مستقبل جب ہم ان مشکلات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں تو ارضی حیاتی کیمیا کی وحدت ہمیں اہم اور مدد گار معلومات فراہم کرتی ہے۔ تمام کیمیا کے بارے میں - اس کے کروڑوں سالمات اور ان تعاملات کے...
  17. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب دواز دہم - حصّہ دوم حیات کا مستقبل عالمگیر انتشار ایک لمبے عرصے پر وقوع پذیر ہونے والا مظہر ہے، لہٰذا حیات کا مستقبل کم از کم ہمارے سیارے پر تو کافی تاریک لگتا ہے ایک طرح سے ارتقاء اسی اصول پر انہی اوزاروں مثلاً...
  18. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب دواز دہم - حصّہ اوّل حیات کا مستقبل زمین ہمارا سیاروی گھر ہے۔ ہم اس کو حیات کا پالنا کہتے ہیں۔ اس تصوّر کی جڑیں بہت گہری لیکن غلط ہیں۔ گھر ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں ہم رہتے ہیں ، بڑھتے ہیں اور اس جگہ کو چھوڑ دیتے...
  19. زہیر عبّاس

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    جناب بہت اچھا خیال ہے ۔ تاہم لغت کی افادیت اس وقت دو چند ہوگی جب وہ مکمل طور پر آف لائن بھی دستیاب ہو۔ میرا خیال ہے کہ ڈکشنری کے ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کرنا کوئی بڑا مسئلہ کو نہیں ہونا چاہئے۔ جس طرح سے گولڈن ڈکشنری ایک ایپلیکیشن پروگرام ہے اور اس میں آپ مختلف ڈکشنریوں کو شامل کرسکتے ہیں۔
  20. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب یازدہم - حصّہ ہشتم (آخری حصّہ) وقت کا سفر کائنات نوخیز ، حیات نوخیز تر ہے۔ اب میں اعداد کو جمع کرنے کے لئے تیار ہوں۔ ہماری کہکشاں میں موجود ان دو کھرب ستاروں کو محتاط اندازوں کے ساتھ کم کرنے کے بعد میں اس نتیجے پر...
Top