نتائج تلاش

  1. کاشف اکرم وارثی

    پانی میں نمکیات کا تناسب

    بھائی 1860اور3670 TDS والا پانی کے لیے آپ کو R.O پلانٹ لگوانا ھوگا۔ اور پانی میں نمک کی مقدار 500 سے کم ہونی چاہیے۔ بلکہ بہترین پانی 100 سے 150 TDS کا ہوتا ھے۔ مزید معلومات کے لیے میرے اس صفحہ پر وزیٹ کرلیں۔ پیشہ کے اعتبار سے میرا کام بھی پانی صاف کرنے والے پلانٹ بنانا ھے...
  2. کاشف اکرم وارثی

    مبارکباد خرم شہزاد خرم ابو بن گئے

    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ عزوجل بچی کو نیک اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناے ۔۔۔ ماں اور بیٹی دونوں کو تندرست رکھے۔ آمین۔
  3. کاشف اکرم وارثی

    گاؤں کے مناظر

    فل وقت ذندگی کا اصل مزہ اب گاوں میں ھی ھے۔
  4. کاشف اکرم وارثی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    الحمد اللہ۔۔۔۔۔۔۔ مصروف ترین
  5. کاشف اکرم وارثی

    اردو کے پروفیسر

    ہاہاہاہا،، خوب جناب
  6. کاشف اکرم وارثی

    اردو کے پروفیسر

    ارے صاحب اب کہاں وہ حاضر دماغی۔۔ اب تو دماغ میں بچوں کی فیس۔۔ پیممرز ۔۔ دودھ والے کا بل۔۔۔
  7. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نقاب اُٹھائے تو دُشمن سلام کر دے گا جمالِ یار محبت کو عام کر دے گا
  8. کاشف اکرم وارثی

    تعارف اپنی بات

    وعلیکم السلام۔۔۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ء قوی ہے کہ آپ کو محفل کا ہر دوست اچھا لگے گا۔اور آپ سے بھی بہت کچھ حاصل کرنے کا ھمیں موقعہ ملے گا۔ ھمت کرکے لکھ دیا کریں۔ پڑھنے کے شوقین پھر پڑھ لیا کریں گے۔ خوش رہیں۔
  9. کاشف اکرم وارثی

    دنیا کی سب سے بدترین قوم ( ایک انوکھی ویب سائٹ ) تعارف

    کڑوا سچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ضمیر بے غیرت اور مردا ہوچکا ھے۔ سویا ھے اور سویا ہی رھے گا۔،
  10. کاشف اکرم وارثی

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    جزاک اللہ بہترین دھاگہ
  11. کاشف اکرم وارثی

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    جمہوریت ۔۔ جمہوریت،،، جمہوریت۔۔۔ کیا اسلام میں جمہوریت کا کوئی نام و نشان پایا جاتا ھے۔ کیا خلفاے راشدین نے بھی جمہوریت کا نعرہ لگا کر حکومتیں کیں تھیں۔ جمہوریت کی آڑ میں ھم مسلمانوں کو قید کر کے چاراطراف سے مارا جارھا ھے۔ اور ھم بھی ویسے بیوقوف ۔۔۔
  12. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ جن کو شکوہ تھا اوروں کے ظلم سہنے کا خود ان کا اپنا بھی انداز جارحانہ تھا×××××
  13. کاشف اکرم وارثی

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    عدیل بھائی آپ کی بات سے اتفاق کروں گا اور نہیں بھی۔ ھماری قوم معذرت کے ساتھ لاتوں کی بھوت بن چکی ھے۔ جب تک کچھ لوگوں کو سر عام پھانسی پر نہیں لٹکایا جاے گا۔ ھم سدھرنے والے نہیں۔ ایک ہٹلر یا خمینی جیسا حکمرآن ھم پر مسلط ہونا چاہیے۔
  14. کاشف اکرم وارثی

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    بیشک ان کو پکڑنا بھی حکمران کا کام ھے ۔لیکن حکمرآن بھی عوام ھی کے انتخاب کردا ھیں۔۔
  15. کاشف اکرم وارثی

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمولی پھل فروش بھی کرپٹ ہے۔۔۔ پاکستان کی عوام اور پاکستان کے حکمران دونوں کرپٹ ہیں اور دونوں ایک دوسرے کا آئینہ ہیں، جس میں ’میں‘، آپ، حکمران اور ہم سب برابر کے سزاوار ہیں۔
  16. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ جو ہم ہیں نا احساس میں جلتے ہوئے لوگ ہم زمیں زاد نا ہوتے تو ستارے ہوتے
Top