نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    دادو سے گیس کا ذخیرہ دریافت، آزمائشی پیداوار شروع

    نگراں وفاقی وزیر پیٹرولیم سہیل وجاہت صدیقی جہاں تک مجھے یاد ہے سیمنز پاکستان کے کنٹری ہیڈ تھے۔۔۔ اچھا آدمی ہے۔۔
  2. سید اسد محمود

    عمران خان لفٹر سے گر کر زخمی

    میں نہیں سمجھتا پی پی پی کا ووٹ بینک آدھا ھونے جا رہا ہے۔۔۔ اندرونِ سندھ ،جنوبی پنجاب اور شمالی پنجاب میں پی پی پی کے ووٹ بینک توڑنا بہت مشکل ہے اسکے لئے ، ہاں البتہ یہ کہہ سکتے ہیں 2007ء میں جو ہمدردی کے ووٹ پی پی پی کو ملے تھے وہ اس بار پی ٹی آئی اور نواز اور فنکشنل لیگ میں تقسیم ہونے جارہے...
  3. سید اسد محمود

    عمران خان لفٹر سے گر کر زخمی

    سر جی پاکستانی قوم کو آپ جانتے ہیں، یہ چوٹ وہ کام کر دکھائے گی جو 20 سے 30 بڑے بڑے جلسے نہیں کرسکتے۔۔۔ :p ہم زخمی، فوت شہید، بیمار لیڈروں پر جان دینے والی قوم ہیں، جیسے زندہ ہے بھٹو آج بھی زندہ ہے 34 سال بعد بھی ووٹ لے رہا ہے، اور بی بی بھی 6 سال بعد بھی ووٹ لیں گی۔۔۔
  4. سید اسد محمود

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    اورماڑہ بیچ اور اورماڑہ کی ساحلی چٹانیں تحصیل اورماڑہ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع گوادر کی ایک تحصیل ہے۔ کراچی سے 240 کلومیٹر دور گوادر ﴿بذریعہ کوسٹل ہائی وے﴾ کے راستے میں واقع ہے۔ اس کا مرکزی شہر اورماڑہ کہلاتا ہے۔ 99 فی صد لوگ مسلمان ہیں۔ یہاں ایک چھوٹی بندرگاہ ہے اورپاکستان کی بحریہ کا ایک اڈہ...
  5. سید اسد محمود

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    اروڑ نزد روہڑی ، سندھ (Arorr) سکھر سے دریائے سندھ عبور کرنے کے بعد(روہڑی کے بعد) یکدم ایک صحرا نما علاقہ شروع ہو جاتا ہے۔ یہ اروڑ کا قدیم علاقہ ہے جہاں سےپچاس ہزار سال پرانے پتھر کے اوزار دریافت ہوئے ہیں۔ یہ چُونے کے پہاڑ اور چقماق کی کانیں راجہ داہر کی راجدھانی ہے جہاں محمد بِن قاسم نےمسجد بھی...
  6. سید اسد محمود

    بیوی۔ بلوغت کی انٹرنیشنل ڈگری

    پا جی استاد فارقلیظ تین بار میری بھی اصلاح کرچکے ہیں۔۔۔ میرے خیال میں مدرسے سے فرار زیادہ بہتر آپشن ہے۔۔:confused:
  7. سید اسد محمود

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    پیر غائب،ضلع بولان، بلوچستان Pir Ghaib سبی سےبذریعہ بولان روڈ کوئٹہ جاتے ہوئے مچھ شہر سے پندرہ بیس کلومیٹر پہلے ایک راستہ پیر غائب کے علاقے کی طرف جاتا ہے۔ پیر غائب کاسر سبز و شاداب سیاحتی مقام اس سنگلاخ پہاڑی علاقے صحرا میں نخلستان کی مانند دکھتا ہے، تاہم بد امنی کی وجہ سے اب یہاں بیرونی سیاحوں...
  8. سید اسد محمود

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    بابا خرواری Baba Kharwari زیارت، بلوچستان۔۔ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے تقریباً دو گھنٹے کی مسافت پر156 کلو میٹر دور زیارت کا صحت افزائ، خوبصورت اور انتہائی سرد مقام واقع ہے، جہاں بانیءپاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناحؒ نے اپنی زندگی کے آخری ایام گزارے۔ زیارت کی پُرفضا، خوبصورت اور پہاڑی پر...
  9. سید اسد محمود

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    بابا خرواری Baba Kharwari,زیارت، بلوچستان۔ بابا خرواری کے نام سے منسوب قدرتی حسن سے مالا مال یہ علاقہ زیارت سے 8 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔
  10. سید اسد محمود

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    گڈانی کو بھی آج کل کے حالات کے حساب سے اس فہرست میں شامل سمجھیے۔۔ نیز گورکھ ہل کے اطراف ڈاکوں اور پیشہ ور اغوا کنندگان کی محفوظ پناہ گاہیں ہے ان پناہ گاہوں تک پہنچنے کے لئے بھی کسی وڈیرے کا سایہ چاہیے:eek: لیکن واپس آنے کے لئے بہت سا پیسا۔۔۔:rolleyes:
  11. سید اسد محمود

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    نہیں :LOL: سب سے کونے میں (کالی ٹوپی جس پر کریو لکھا ہوا تھاپہنے ہوئے) چٹان کے ساتھ۔۔۔
  12. سید اسد محمود

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    تصیح فرمانے کا شکریہ حضور۔۔۔ جی ہاں کم معروف یا "عوام الناس" کی نظروں سے پوشیدہ کہہ سکتے ہیں۔ اور بقول امجد میانداد بھائی قدرت کی ان چھوئی خوبصورتی۔۔۔
  13. سید اسد محمود

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    مکش پوری پہاڑ ، ایوبیہ نیشنل پارک نتھیا گلی مکش پور یا مش پوری 2800 میڑ بلند پہاڑ نتھیا گلی کے ہل اسٹیشن کا ایک انتہائی دلفریب اسپاٹ ہے جہاں تک عموماMountain Trekkingاور Camping کے شوقین سیاح ہی پہنچ پاتے ہیں، نتھیا گلی سے اس پہاڑ کی چوٹی تک کی مسافت تقریباً 4 کلومیٹر ہے۔ مکش پوری پہاڑ موسم...
  14. سید اسد محمود

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    گورکھ ہل کراچی سے 450 کلو میٹر کی مسافت پر ایک خوبصورت مقام گورکھ ہل اسٹیشن ہے۔ سطح سمندر سے اندازاً 5688 فٹ بلنداس ہل اسٹیشن کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 17 سینٹی گریڈ اور سردیوں میں کم ازکم منفی 5 سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ یہاں میٹھے پانی کے چشمے اور آبشار موجود ہیں، منفرد مناظر ماحول اور آب وہوا...
  15. سید اسد محمود

    ڈیرہ اسماعیل خان کا انوکھا واقعہ

    ڈیرہ اسماعیل خان کا انوکھا واقعہ آخری وقت اشاعت: پير 6 مئ 2013 ,‭ 15:57 GMT 20:57 PST پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں فرقہ وارانہ تشدد کے حوالے سے حساس شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں مذہبی رواداری کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ہندو جوان کو بچاتے ہوئے دو مسلمان بھی ہلاک ہو گئے۔ دونوں افراد...
  16. سید اسد محمود

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    جی کیوں نہیں ہوسکتے ؟ مطلب یہ کہ عوام کی نظروں سے اوجھل ، پوشیدہ کے ساتھ ساتھ مجھے گمنام یا متروک کا لفظ بھی استمعال کرنا چاہیے تھا۔۔۔
  17. سید اسد محمود

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    گڈانی بیچ گڈانی بیچ خاصا مشہور پکنک پوائنٹ تھا لیکن راستے کی طوالت اور کچھ ابتر حالات کی وجہ سے اب کراچی سے لوگ وہاں جانے سے کتراتے ہیں۔ 1995ء سے 1998ء کے دوران بنفس نفیس کئی دفعہ اس پوائنٹ پر جانے کا اتفاق ہوا، خاصا صاف ستھرا ساحل اور پانی ہے، ساحل کے ساتھ ایک مختصر سا پہاڑی سلسلہ شروع ہوتا ہے...
Top