چیلنج دو نتائج پیدا کرتا ہے۔ کچھ لوگ چیلنج کو ایک بوجھ بنا لیتے ہیں اور اس کے نیچے دب کر رہ جاتے ہیں۔ جبکہ کچھ لوگ چیلنج کو قوت ِمحرکہ میں ڈھال لیتے ہیں اور اس قوت ِمحرکہ کے ذریعے دنیا کو تبدیل کرتے ہیں۔ دوسری صورت میں حالات کی خرابی ”عوام“ کو بھی ”خواص“ بنادیتی ہے۔ پہلی صورت میں حالات کی خرابی...