نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    چونکہ لیپ ٹاپ کو ارحم صاحب نے اپنا فیڈر پلا دیا. دفتر سے چهٹی پہ ہوں اور ارحم کے رحم و کرم پہ ہوں تو تمام بهائیوں اور بہنوں کا اکٹها شکریہ ادا کیے دیتا ہوں. سب کی دعائیں مل گئیں اور اللہ تعالی قبول فرمائے. اس محبت کے لیے بہت شکریہ :)
  2. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    یہ تو بہت اچها ہو گیا لالی کہ تم نے پہلے ہی خبر پہنچا دی. میرا تو نہ جانے کب وقت نکلتا یہاں آنے کے لیے. ایک تو ارحم کے بچے نے مجهے تنگ کرنے کے لیے کمر کسی ہوئی ہے. وہ دونوں خواتین ہسپتال میں ہیں اور ہم مرد حضرات ہسپتال اور گهر کے بیچ گهن چکر بنے ہوئے ہیں. اور ارحم ذرا مدد نہیں کرتا کہ چلو انڈہ...
  3. سلمان حمید

    تعارف امجد حسین چیمہ

    خوش آمدید امجد صاحب :)
  4. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    اب دیکھیے عمر بھائی :)
  5. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    بالکل لالی اب تو ویسے بھی دیکھی جا سکتی ہیں :)
  6. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    بہت شکریہ زیک بھائی، اب کی بار میں کامیاب ہوا :)
  7. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    میں بہت دن سے اپنی کیفیت بهی اپ ڈیٹ نہیں کر پا رہا نہ ہی اپنی تصویر.
  8. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    نہیں قیصرانی بهائی میں نے ہر تصویر کهول کر شئیر پر جا کر اس کا ربط لے کر ہی یہاں ڈالا ہے :(
  9. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    میں نے فلکر سے ہی شیئر کی ہیں۔ نظر نہیں آ رہیں کیا؟
  10. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    میرے بیٹے ارحم کی مزید کچھ تصاویر۔ ان تصاویر میں اس کی عمر تقریباً دو سال اور تین ماہ ہے۔ سب سے پہلے اس کی اپنے دادا ابو کے ساتھ کھینچی گئی تصویر جس کے لیے میں فوٹو گرافر کا بہت شکر گزار ہوں۔ میں اس تصویر کو اکثر دیکھتا رہتا ہوں اور پھر آنکھیں بھیگ جاتی ہیںِ اپنے دادا ابو سے چاچو کی شادی پر...
  11. سلمان حمید

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    اتنا کہ اب اکثر مار یا ڈانٹ کھا کر بھی روتا جاتا ہے اور اے بی سی سناتا جاتا ہے :p
  12. سلمان حمید

    مکتوب افق پار دیس کی چِڑیا کے نام ! ۔۔۔ ( ماہی بچہ )

    بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ آج کے مصروف دور میں بھی خط و کتابت کے لیے وقت نکالنے والے رشتوں کو ہمیشہ مخلص اور اپنے حفظ و امان میں رکھے :)
  13. سلمان حمید

    جالب سائیں کدی کدائیں چنگی گلّ کہہ جاندا اے (حبیب جالبؔ)

    باجھ تیرے او دل دے ساتھی، دل دی حالت کی دساں کدی کدی ایہہ تھکیا راہی رستے وچّ بہہ جاندا اے بوہت ودھیا جی، کمال کیتا اے :)
  14. سلمان حمید

    تم جو بنے سراب مری زندگی کا ہو

    واہ آپ تو شاعرہ بھی ہیں :)
  15. سلمان حمید

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    اوہ تو کیا پاکستان میں ابھی تک یو ٹیوب نہیں چلی؟؟ :(
  16. سلمان حمید

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    یہ تو اس کو یو ٹیوب پرانگریزی نظمیں دیکھنے کی وجہ سے اتنا آتا ہے ورنہ کوشش پوری ہے کہ گھر میں اردو سے ہی شروع کرے۔ آج صبح ہی اس کا کنڈر گارٹن میں داخلہ کروایا ہے، جنوری میں تین سال کا ہو گا تو وہاں جانے لگے گا اور وہ جرمن میں ہی پڑھاتے اور سکھاتے ہیں 6 سال کی عمر تک۔ باقی چونکہ ہم میاں بیوی کو...
  17. سلمان حمید

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    ہاہاہا ہاں یہ پری زاد پوری اے بی سی سنا جاتا ہے اپنی ہی دهن میں جس میں سے یا تو اے بی سی ڈی کا پتہ چلتا ہے یا ایم این او پی کا. دعا کے لیے بے حد شکریہ :)
  18. سلمان حمید

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    سب سے پہلے تو اس کی اے بی سی سے تعارف حاصل کر لیں :)
  19. سلمان حمید

    مبارکباد انابیہ شہزادی کو سالگرہ مبارک

    عمر سیف بھائی، انابیہ بیٹی کی سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ اس کو لمبی عمر اور کامیابیاں عطا کرے اور نصیب اچھے کرے :)
Top