ارے اور نہیں تو کیا راہبر بھائی
مدت ہوئی ہے یار کومہماں کیے ہوئے
جوش قدح سے بزمِ چراغاں کیے ہوئے
لگتا تو ایسا ہے کہ میرے لیے کوئی آیا ہی نہیں اس دُنیا میں ۔۔ :P
اورتو اور یہ شادی دفتر والے بھی عجیب عجیب مشورے دے رہے ہیں ۔۔ اور تو اور ہماری پیاری آپی جیہ کو یہ گمان کھائے جارہا ہے...