کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی کیسے ہیں؟ موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟ یہاں تو گرمی اپنے پورے عروج پر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زکریا یہ جو ہم پوسٹنگ کرتے ہیں تو اس پر “مرسلہ: جمعہ جون 22, 2007 7:45 am“ وقت اور تاریخ آتی ہے تو آج وقت کچھ غلط آ رہا ہے۔ تقریباً 25 منٹ پیچھے ہے گھڑی۔
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
آپی جیہ کیسی ہیں آپ ۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


اور میں ٹھیک ہوں اور امی بھی ٹھیک ہیں باقی سب بھی ٹھیک ہیں ،،
 

زیک

مسافر
شمشاد نے کہا:
زکریا یہ جو ہم پوسٹنگ کرتے ہیں تو اس پر “مرسلہ: جمعہ جون 22, 2007 7:45 am“ وقت اور تاریخ آتی ہے تو آج وقت کچھ غلط آ رہا ہے۔ تقریباً 25 منٹ پیچھے ہے گھڑی۔

لگتا ہے سرور کا ٹائم پیچھے رہ گیا ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
جیہ نے کہا:
وعلیکم سلام چھوٹے بھیا

میں بھی ٹھیک ہوں۔ گرمی تو نہیں لگ رہی نا :lol:


گرمی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ لگ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ایسا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


میں نہیں سمجھا
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم ڈاکٹر عباس، خیریت سے ہیں، غزل کیسی ہیں؟

السلام علیکم ۔سیدہ شگفتہ
الحمد اللہ سب خیریت سے ہیں ، غزل بھی ٹھیک ہے۔ابھی ایک ہفتہ کراچی میں ماموں کے پاس رہ کر آئی ہے۔
آپ کیسی ہیں اور حمزہ کا کیا حال ہے۔
_________________
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
السلام علیکم ۔سیدہ شگفتہ
الحمد اللہ سب خیریت سے ہیں ، غزل بھی ٹھیک ہے۔ابھی ایک ہفتہ کراچی میں ماموں کے پاس رہ کر آئی ہے۔
آپ کیسی ہیں اور حمزہ کا کیا حال ہے۔
_________________

میں ٹھیک ہوں، بہتر اور حمزہ بھی بالکل ٹھیک ٹھاک۔۔۔ کل یہاں بارش ہوئی ہم نے خوب مزے کئے ابھی بھی امکان تو ہے بارش کا شاید ہو جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top