نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    رضوان بھائي : اپنی ہمت قائم رکھیں کہ آگے جا کر آپ کی ضرورت ضرور پڑے گی ۔ :lol:
  2. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    دنیا کا اولین انٹرٹیٹ Advertising بینر ( اشتہار ) ۔ یہ دنیا کا سب سے اولین انٹرنیٹ کے لیے تیار کیا جانے والا Advertising بینر ( اشتہار ) ہے ۔ یہ اشتہار سب سے پہلے ہاٹ وائرڈ ڈاٹ کام نامی ویب سائٹ پر 1994 پیش کیا گیا تھا ۔یہ اشتہار ایک ٹیلیکوم اور انٹرنیٹ کمپنی AT&T نے اپنی تشہر کے لیے...
  3. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    محب بھائی : آپ کی اس تحریر کو میں نے سب سے پہلے " خوش آمدید " میں ایڈوٹائز کیا ہے ۔ یہ میری اس تحریر سے لگاو کی انتہا ہے ۔
  4. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شکریہ محب بھائی ۔ :D
  5. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    رضوان بھائي : پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ۔ میں اپنا کام جاری رکھوں گا ۔ :D اب زکریا بھائي " شمیل نامہ " کے بارے میں کیا رائے دیں گے ۔ انہوں نے ابھی تک " خوش آمدید ورزژنز پر بھی ابھی کوئي رائے ظاہر نہیں کی ۔ یہی حال نبیل بھائي کا ہے ۔ :roll: " خوش آمدید ورژن " اب بیٹا ٹیسٹینگ سے باہر آ...
  6. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    قیصرانی بھائي : ہاں ، یہ تو میں نے ابھی دیکھا ہے ۔ :D چلیں اسی خوشی میں آج مٹی سے سونا بنانے والے بیکٹیریا اور ایک طالب علم کے لیے ٹاپ ٹین میک ایپلیکیشن کے بارے میں خبر لگاتا ہوں ۔ :P
  7. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    ر‌ضوان بھائي : اللہ کا کرم ہے ۔ آپ صحیح کہ رہے ہیں کہ شمیل نامہ کچھ سست سا چل رہا ہے ۔ میں اس کے لیے دلچسپ سی خبریں ٹھونڈ رہا تھا ۔ جو کل سے شا‏ئع کروں گا ۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ میرا شمیل نامہ پسند کرتے ہیں ۔ مجھے تو کچھ دنوں سے اس سوچ میں تھا کہ شاید یہ ایک غیر دلچسپ سی ڈور شروع کی ہے میں نے...
  8. محمد شمیل قریشی

    وکی پر نیویگیشن پر رائے

    قیصرانی بھائی : میں نے ابھی کسی قسم کا کام نہیں کیا ابھی تک وکی پر ۔ اس لیے میں نے ابھی " معلوم نہیں " پر نشان لگایا ہے ۔
  9. محمد شمیل قریشی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    سسٹر بوچھی : آپ نے بات بالکل صحیح کی ہے ۔
  10. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    سسٹر فرزانہ : آپ کا پرگرام کیا پاکستان کیبل نیٹ ورک پر کیا دکھایا جاتا ہے ؟ اور یہ کون سا چینل ہے بھلا ۔ ؟
  11. محمد شمیل قریشی

    تعارف بندے کو ساجداقبال کہتے ہیں

    جناب ساجد اقبال صاحب ، آپ پر سلامتی ہو ۔ ہم آپ کو اردو کی اس خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ محفلیں تو آپ نے بڑی دیکھی ہوں گی پر ایسی کار آمد محفل شاید ہی آپ نے پہلے کبھی دیکھی ہو ۔ پر آزمائیش شرط ہے ۔ محفل تو محفل کے منتظمین نے اس طرح سے ترتیب دی ہے کہ اس کو سمجھنا بہت آسان ہے ۔...
  12. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    انٹیل کور 2 ڈیو کے بارے میں دس آہم باتیں ۔ انٹیل نے حال ہی میں اپنے مشہور پروسیسرز کی ایک نئی سیریز شروع کی ہے ۔ اور اس سیریز کا نام " انٹیل کور 2 ڈیو " رکھا ہے ۔ ہر کمپنی اپنے پروسیسرز کے بارے میں کچھ نہ کچھ تو ضرور بتاتی ہے ۔ لیکن کچھ ایسی باتیں ہوتی ہیں جو ہم اشتہارات میں پڑھ نہیں...
  13. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    ساجد اقبال صاحب : میں کافی دیر سے آپ کا نام دائیں جانب دیکھ رہا تھا ۔ امید یہی تھی کہ آپ " اب کس نے آنا ہے ؟ " والے دھاگے پر آ پائیں ۔ اللہ کے کرم سے آپ ایک ایسے آ گئے ہیں جہاں ہماری محفل کے تمام ارکان دن میں ضرور بار بار حاضری دیا کرتے ہیں ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    قیصرانی بھائي : ابو جان کے ساتھ دو تین دن خاموش ہی گزرتے ہیں ۔ ابو جان ہمارے ساتھ زیادہ فرینڈلی نہیں ہیں ۔ اس لیے ان کی باتیں ہی سنا کرتا ہوں ۔
  15. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    قیصرانی بھائي : میں ٹھیک ہوں ۔ آپ سنائيں اس ڈور پر دو تین دن کی " سرگذشت " ؟
  16. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمشاد بھائی : یہ بتائیں کہ آج " اب کس نے آنا ہے ؟ میں کیا کیا باتیں ہوئي ہیں جو زکریا بھائي حیران ہیں ؟ میں اب دوبارہ " اب کس نے آنا ہے ؟ " کے پچھلے صفحات نہیں پڑھنا چاہتا ۔ آپ ہی خلاصہ بتا دیں ۔ پلیز ۔
  17. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اہل محفل کو سلام ۔
  18. محمد شمیل قریشی

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    یاد رہے کہ یہ پیغام اب سے " خوش آمدید " میں شامل کیا جائے گا ۔ لیکن اب میں اس کو خوش آمدید سے علیحدہ ایک پیغام کی صورت میں شا‏ئع کر رہا ہوں ۔ میر ے ذاتی صفحات ۔ یہ محفل ہم سب کی ہے ۔ لیکن یہ محفل ہم سب کی اس لیے بھی ہو پائي ہے کہ ہم سب نے اپنا کچھ نہ کچھ اس محفل کی نظر ضرور کیا ہے ۔...
  19. محمد شمیل قریشی

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    جناب تلمیذ صاحب آپ پر سلامتی ہو ۔ ہم آپ کو اردو کی اس خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ محفلیں تو آپ نے بڑی دیکھی ہوں گی پر ایسی کار آمد محفل شاید ہی آپ نے پہلے کبھی دیکھی ہو ۔ پر آزمائیش شرط ہے ۔ محفل تو محفل کے منتظمین نے اس طرح سے ترتیب دی ہے کہ اس کو سمجھنا بہت آسان ہے ۔ پھر بھی...
Top