نتائج تلاش

  1. ملک عدنان احمد

    سونا نہیں ہے؟

    حوصلہ افزائی کے لیے تمام احباب کا ممنون ہوں۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ لیکن ساتھ ہی اس کہانی میں پوشیدہ اپنے مدعا کی طرف آپکی توجہ دلانا لازمی سمجھوں گا کہ ہم سب کو اس جہیز جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے مل کر کوشش کرنی چاہیئے اور ہر شخص کو اپنی حیثیت کے مطابق اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے
  2. ملک عدنان احمد

    سونا نہیں ہے؟

    "سونا نہیں ہے؟" گھڑی پر رات کے تین بجے دیکھ کر سارہ نے مجیب سے پوچھا۔ مجیب نے مصنوعی مسکراہٹ ہونٹوں پر سجا کر جواب دیا: "ہاں، سو جاتا ہوں۔ بس پانی پینے کے لیے اٹھا تھا۔" سارہ مطمئن ہو کر سو گئی اور مجیب آرام کرسی پر بیٹھا کھڑکی سے باہر دیکھتے ہوئے کسی گہری سوچ میں کھو گیا۔ پچھلے ایک ماہ سے مجیب...
  3. ملک عدنان احمد

    پانچویں بیٹی

    آپ درست کہتی ہیں وہ لوگ عطیات دیتے ہونگے، لیکن وہ لوگ نعت خوانوں پر نوٹ نچھاور کرت ہوئے یہ کیوں نہیں سوچتے کہ محفل میں موجود غرباء کی دل آزاری ہو رہی ہوگی۔ اور دوسرے یہ کہ مان لیا ہر شخص کوشش کرے کہ اپنے لیے کما لے۔ لیکن اگر کسی کی قسمت اسکا ساتھ نہ دیتی ہو تو؟ یتیم کو ہی لے لیجیئے، کیا کسی 2، 4...
  4. ملک عدنان احمد

    پانچویں بیٹی

    اچھا فرض کیا آپ 2 بچے پیدا کر لیتے ہیں۔ خدا نخواستہ اسکے بعد آپکی وفات ہو جائے تو؟ کیا ایسے حالات میں بھی آپ چاہیں گے کہ لوگ آپکی بتائی ہوئی پالیسی پر عملدرآمد کریں؟ ان یتیم بچوں کے سر پر دستِ شفقت نہ رکھیں؟ انکی مدد نہ کریں کہ وہ تو کیئر لیس ہونگے ؟ اور پھر انہیں خود کما لینا چاہیئے، صاحبِ...
  5. ملک عدنان احمد

    پانچویں بیٹی

    بالکل درست ہے۔ پر یہ بھی بتائیے کیا اسی اللہ نے ہمیں صدقہ، زکوٰۃ، خیرات، فطرانہ، وغیرہ کا حکم نہیں دیا؟ پھر یہ لوگ اپنی اس ذمہ داری سے کیوں منہ موڑ رہے ہیں؟
  6. ملک عدنان احمد

    پانچویں بیٹی

    ہر کوئی آپکے اور میرے جتنا پڑھا لکھا تو نہیں ہے نا میرے بھائی۔ اور جو ہیں بھی تو وہ بھی بیٹا پیدا کرنے کے چکر میں بیٹیوں کی قطاریں لگائے چلے جاتے ہیں
  7. ملک عدنان احمد

    پانچویں بیٹی

    میں نے ان لوگوں کی مدد کرنے کا ہرگز ذکر نہیں کیا جنہوں نے بھیک مانگنے کو پیشہ بنا رکھا ہے۔ میں ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں جو اپنی خودداری کی وجہ سے کسی سے نہیں مانگتے، حتیٰ الوسع کمانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہاں اسےقسمت کا لکھا کہیے یا جو بھی،پر انکے حالات باوجود کوشش کے بھی سدھر نہیں پاتے تو وہ ضرور...
  8. ملک عدنان احمد

    پانچویں بیٹی

    شام کے کھانے پرکسی سے فون پہ بات ختم کرتے ہوئے فاروق نے مجھے بتایا کہ ہماری کام والی کے ہاں دو دن پہلے ہی پانچویں بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ اس کا ایک بیٹا ہے لیکن وہ بھی معذور، نہ چل سکتا ہے نہ بول سکتا ہے نہ خود سے حرکت کر سکتا ہے۔ اس غریب کی حالت کا سوچ کر میرے دل سے بس ایک مصرعہ نکلا: "اور بھی غم...
  9. ملک عدنان احمد

    میں جاننا چاہتا ہوں

    جب ایک مبتدی کسی استاد سے اصلاح لیتا ہے، تو جن مصرعوں کو استاد درست کر کے بتاتے ہیں تو کیا مبتدی ان کو اپنے کلام میں شامل کر نے کا مجاز ہوتا ہے؟
  10. ملک عدنان احمد

    ایک مطلع

    آپکی بات ہے بجا وارث آپ بھی خیر میرے جیسے ہیں :p
  11. ملک عدنان احمد

    ایک مطلع

    ارے واہ، آپکے دل کے داغ تو کچھ زیادہ ہی منچلے نکلے۔۔۔۔ ;)
  12. ملک عدنان احمد

    اے اللہ جو میرے مقدر میں نہیں لکھا، ا س کی تمنا میں مجھے مبتلا مت کرنا اور جو تقدیر میں لکھ دیا...

    اے اللہ جو میرے مقدر میں نہیں لکھا، ا س کی تمنا میں مجھے مبتلا مت کرنا اور جو تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے میرے لئے آسان کر دینا۔ (آمین)
  13. ملک عدنان احمد

    ایک مطلع

    ایسے نہ کیجیے اسامہ بھائی، یہ موتی چرا لینے ہیں میں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  14. ملک عدنان احمد

    ایک مطلع

    بیٹھے بیٹھے ایک مطلع ذہن میں آیا، شاعری کی رو سے تبصرہ کیجیے گا، کس حد تک درست ہے، اور اس میں بہتری کی جائے تو کیا؟ شام ہوتے ہی جلنے لگتے ہیں داغ دل کے، چراغ جیسے ہیں
  15. ملک عدنان احمد

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    کاشف بھائی آخر میں بس اتنا کہنا چاہوں گا آپکے سب اشعار ہیں عمدہ، سارے بہت ہی اعلیٰ ہیں لیکن یہ جو باتیں ہیں نا میری بہن مقدس کی انکل بھیا کی یہ باتیں میری فہم سے بالا ہیں۔۔۔ :confused:
  16. ملک عدنان احمد

    فراز وہ تو پتھر پہ بھی گزرے نہ خدا ہونے تک

    بہت ہی اعلیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. ملک عدنان احمد

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    انہوں نے "نوجوانی" کی شاعری کی بات کی تھی، اب تو کاشف بھائی "جوان" ٹھہرے نا۔۔۔
  18. ملک عدنان احمد

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    حیران ہوں میں دیکھ کے آمد کی یہ رفتار ہر بات کے بدلے میں ہی کہہ دیتے ہو اشعار۔۔۔ :eek:
  19. ملک عدنان احمد

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    کاشف بھیا اس زبردست یادداشت اور اس پر مزاح شاعری پر 2 قسم کی ریٹنگ دینے کا دل چاہاایک تو "زبردست" اور دوسری "پرمزاح" لیکن بھلا ہو اردو محفل کا، یہاں یہ آپشن ہے نہیں۔۔۔۔ سو زبردست سے ہی کام چلا لیجیے گا ;)
Top